Monthly Archives

اگست 2024

ریلوے حکام نے آئی جی فرنٹیئر کور بلوچستان سے سیکیورٹی مانگ لی

کوئٹہ(نیوزڈیسک)ریلوے حکام نے آئی جی ہیڈکوارٹر فرنٹیئر کور بلوچستان سے کوئٹہ سے مچھ اور مچھ سے کوئٹہ سفر کرنے والی ٹرین کی سیکیورٹی مانگ لی ہے۔ ریلوے حکام کی جانب سے آئی جی ہیڈکوارٹر فرنٹیئر کور بلوچستان کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ…

چیف جسٹس کی توسیع کے حوالے سے تجویز زیر غور نہیں، وزیرقانون

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑنے کہاہے کہ چیف جسٹس کی توسیع کے حوالے سے تجویز زیر غور نہیں۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ نیا ترمیمی بل نہیں نہیں لایا جا سکتا اور نہ ہی جوائنٹ سیشن میں کوئی ترمیم…

بجلی کے بل سے عوام کو کرنٹ لگ جاتا ہے، بلاول بھٹو

کراچی(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ بجلی کے بل سے عوام کو کرنٹ لگ جاتا ہے۔ کراچی میں سولر سسٹمز فراہمی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کا منصوبہ ہمارے منشور کے مطابق ہے، مہنگائی کا…

وزیراعظم نے ایران اور عراق سے زائرین کی بحفاظت واپسی کیلئے کمیٹی قائم کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے ایران اور عراق سے زائرین کی بحفاظت واپسی کے لیے کمیٹی قائم کردی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق وفاقی سیکریٹری برائے مذہبی امور کمیٹی کے سربراہ ہوں گے، ایران اور عراق سے زائرین کو سمندری راستے سے بھی واپس…

بارکھان سے لاپتا ہونیوالے صحافی حیات کھیتران کوہلو پریس کلب پہنچ گئے

کوئٹہ(نیوزڈیسک)بلوچستان کے ضلع بارکھان سے گزشتہ روز لاپتا ہونے والے مقامی صحافی حیات کھیتران کوہلو پریس کلب پہنچ گئے۔ صحافی کے بھائی حفیظ اللہ کھیتران کا بتانا ہے کہ ایک ٹی وی چینل سے وابستہ حیات کھیتران گزشتہ روز لاپتا ہوگئے تھے تاہم اب…

نجکاری کیلئے صرف مشاورت پر 1 ارب 99 کروڑ روپے پھونک دیے گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے صرف یہ جاننے کیلئے کہ کسی ادارے کی نجکاری ہو سکتی یا نہیں اس پر 1 ارب 99 کروڑ روپے خرچ کردیے اور پھر نجکاری کا مشورہ ملنے کے بعد اس پر عمل بھی نہیں کیا۔ سینیٹر محمد طلال چوہدری کی زیر صدارت سینیٹ کی نجکاری…

سرمایہ کاری کی شرح رواں سال میں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک میں سرمایہ کاری کی شرح رواں سال میں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کی جانب سے منظور کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کا ہدف 15.1 فیصد مقرر کیا…

اسلام آباد میں بجلی کے بلوں میں بھی ریلیف کی منظوری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صوبائی کابینہ نے پنجاب اور اسلام آباد کےلیے بجلی کے بلوں میں ریلیف کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 14 واں اجلاس ہوا ہے۔صوبائی کابینہ کے اجلاس میں عوام کو ریلیف دینے پر…

کے الیکٹرک کی بجلی 3.9 روپے مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیپرا نے ایف سی اے کی مد میں کے الیکٹرک کی بجلی 3.9 روپے مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی۔ نیپرا میں کے الیکٹرک کی بجلی 3 روپے 9 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔اجلاس میں کے ای حکام نے کہا کہ فیول…

گرینڈ جرگہ نے علاقے کے امن وامان کیلئے انتہائی سخت فیصلے کرلیے

باجوڑ(نیوزڈیسک)باجوڑ میں سلارزئی کوہی قبائل کے گرینڈ جرگہ نے شرپسند ی میں ملوث عناصر کے گھر مسمار کرنے کا اعلان کر دیا جبکہ رات نو بجے کے بعد علاقے میں گھومنے پھیرنے پر بھی پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق گرینڈ جرگہ نے چوروں کو علاقہ…

9 مئی واقعات: خیبرپختونخوا حکومت کا انکوائری کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا حکومت نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کے حوالے سے دوبارہ ہائیکورٹ کو خط نہ لکھنے کا فیصلہ…

ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز سے نواز دیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدرِ مملکت آصف زرداری نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز عطاء کر دیا۔ ایوانِ صدر میں خصوصی تقریب میں ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز عطا کیا گیا۔ واضح رہے کہ ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس کے جیولن تھرو گیم میں…