Monthly Archives

اگست 2024

رسجا کے زیر اہتمام راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پروقار تقریب کا انعقاد

راولپنڈی (نیوزڈیسک)راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن (رسجا) کے زیر اہتمام راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کے دوران چائے کے وقفے کے دوران ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں بنگلہ دیش سے آئے ہوئے…

میرپورماتھیلو،کروڑوں روپے کا غیرقانونی سامان برآمد،تین ملزمان گرفتار

میرپور ماتھیلو ( نمائندہ خصوصی ) حساس ادارے اور بیلو میرپور پولیس کی مشترکہ کارروائی ، مشتبہ ٹرک پر چھاپہ مارکر چھالیہ ، گٹکہ،ٹائر اور خشک ایرانی دودھ اور دیگر غیر قانونی سامان برآمد کرلیا ، تین ملزمان گرفتار ،برآمد کئے گئے سامان کی مالیت…

پنڈی ٹیسٹ،بنگلہ دیش نے 5وکٹوں کے نقصان پر316 رنز بنا لیے

ڈھاکہ(نیوزڈیسک)پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز کے اختتام پر بنگلہ دیش نے 5وکٹوں کے نقصان پر316 رنز بنا لیے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی جانب سے شادماں اسلام 93رنز بنا کر آؤٹ ہوے۔ مومن الحق نے 50جبکہ نجم حسین نے…

کوئٹہ میں 500 سے زائد پولیو ٹیموں کی جانب سے جعلی مہم چلانے کا انکشاف

کوئٹہ(نیوزڈیسک) میں 500 سے زائد پولیو ٹیموں کی جانب سے جعلی مہم چلانے کا انکشاف ہوا ہے۔  پولیو ورکرز پر بغیر قطرے پلائے نشانات لگانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ سی ای او ایمرجنسی پولیو سینٹر کا کہنا ہےکہ مانیٹرنگ کے ذریعے یہ ٹیمیں پکڑی گئی…

فیفا کے تعاون سے جاری پانچ روزہ ایم اے ریفری کورس مکمل ہو گیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام فیفا کے تعاون سے جاری پانچ روزہ ایم اے ریفری کورس 2024 لاہور میں مکمل ہو گیا۔ کورس میں ملک بھر سے30 ریفریز نے حصہ لیا جن میں چار خواتین بھی شامل تھیں۔ کورس کی قیادت فیفا ریفری ڈویلپمنٹ…

پییپلزپارٹی،ن لیگ کا مشترکہ اجلاس 25 اگست کو طلب

اسلام آباد (نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان پاور شیئرنگ کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے درمیان ہونے والی  ملاقات کے بعد اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں کی مشترکہ کمیٹی کا اجلاس…

بانیٔ پی ٹی آئی نے انتشار کی اطلاع پر جلسہ ملتوی کیا، علیمہ خان

راولپنڈی (نیوزڈیسک)بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ جلسہ اس لیے مؤخر کیا گیا کیوں کہ مجھے بتایا گیا تھا کہ انتشار کا خدشہ ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران علیمہ خان نے کہا…

کچے کے ڈاکوؤں کے حملے میں شہید پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا

رحیم یارخان(نیوزڈیسک)رحیم یار خان میں کچے کے ڈاکوؤں کے حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ پولیس لائن میں ادا کی گئی جس میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی بھی شریک ہوئے۔ دوسری جانب آئی…

پہلے ٹیسٹ کے بقیہ دو دنوں کے لیے شائقین کا داخلہ مفت کردیاگیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے بقیہ دو دنوں ( چوتھے اور پانچویں ) کے لیے تماشائیوں کے لیے مفت داخلے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ فیصلہ ویک اینڈ کو مدنظر رکھتے…

پولیس اہلکاروں کی شہادت پر دِلی رنج ہے،نواز شریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف نے رحیم یار خان میں ڈاکوؤں کے حملے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ رحیم یار خان میں ڈاکوؤں کے حملے میں پولیس اہلکاروں…

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والا ریلیف بند

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والا ریلیف بند کر دیا۔ غریبوں کو یوٹیلیٹی سٹورز سے آٹا، چینی اور گھی اب مہنگے داموں ہی خریدنا پڑے گا۔ مزیدپڑھیں:بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام،خاتون کے…

انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ کےسالانہ امتحانات کےنتائج کا اعلان کردیا۔ پری میڈیکل گروپ کی پہلی تین پوزیشن لڑکیوں نے اپنے نام کرلیں،عروبہ آصف 1065 نمبرکےساتھ پہلی ،تحریم عمران کی…