Monthly Archives

جولائی 2024

بلوچستان اور کے پی میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، مولانا فضل الرحمٰن

 اسلام آباد(نیوزڈیسک)جمیعت علمائے اسلام ( ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ منصوبہ بندی کے تحتے  جے یو…

اویس لغاری کے نام سے بل کی تصویر پر منفی پروپیگنڈے پر وضاحت جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سوشل میڈیا پر وفاقی وزیر پاور کے نام سے بل کی تصویر پر منفی پروپیگنڈے کے معاملے پر ترجمان پاور ڈویژن نے وضاحت کردی۔ ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق وفاقی وزیر پاور ڈویژن اویس لغاری قانون کی پاسداری کرتے ہیں، بل اویس لغاری…

بیوروکریٹس اورملٹری آفیشلز کو ٹیکس سے استثنا دینے کا اقدام چیلنج

 لاہور(نیوزڈیسک) بیوروکریٹس اورملٹری آفیشلز کو ٹیکس سے استثنا دینے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ شہری مشکور حسین کی جانب سے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی حکومت اور فیڈرل بورڈ…

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کا ڈبلیو سی سی کوریا سیول میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن (پی سی ایف) کو یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ مس ماہم، ایک خاتون سائیکلنگ کوچ اور مس انیسہ، ایک باصلاحیت رائیڈر، جن کا تعلق لیاری کراچی سے ہے، جنوبی کوریا کے شہر سیول میں ورلڈ سائیکلنگ…

خود کو کنوارہ ظاہر کرکے دوسری شادی کرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی (نیوزڈیسک)خود کو کنوارا ظاہر کرکے دوسری شادی کرنے والے شہری کے خلاف اُس کی اہلیہ کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ملزم واجد منصور کی دوسری اہلیہ نے راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد میں مقدمہ درج کرایاکہ ملزم پہلے سےشادی شدہ اور…

بجلی کے بل نے نامور اداکارہ اور فلم ڈائریکٹر سنگیتا کے بھی ہوش اڑا دیئے

 لاہور(نمائندہ خصوصی) راشد محمود اور نشو بیگم کے بعد بجلی کے بل نے نامور اداکارہ اور فلم ڈائریکٹر سنگیتا کے بھی ہوش اڑا دیئے،اداکارہ کے مطابق ان کا 60 ہزارر وپے کا بل آ گیا ہے، 20 ہزار بجلی کی قیمت ہوگی جبکہ 40 ہزار روپے اس کا ٹیکس…

حریم فاروق نے منگنی کرلی؟ ویڈیو وائرل

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ حریم فاروق کی منگنی کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں۔ حریم فاروق نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی جوکہ مختلف تصاویر کو ایک جگہ اکٹھا کرکے…

چین پاکستان سے گدھوں کا گوشت خریدے گا

 اسلام آباد(نیوزڈیسک)سیکریٹری تجارت کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ گدھوں کی کھال پر بات طے پا گئی ہے البتہ گدھوں کے گوشت پر بات ہو رہی ہے۔ سینیٹ کی تجارت کمیٹی کے اجلاس میں سیکریٹری تجارت نے قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا کہ گدھے کی…

نو سالہ بچے پر تشدد کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نو سالہ بچے پر تشدد کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتارکرلیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق سبزہ زار پولیس نے  کارروائی کرتے ہوئے نو سالہ بچے پر تشدد کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتارکرلیا۔ ایس پی محمد سلمان لیاقت نے کہاکہ عصوم…

سیمنٹ کی فی بوری کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فاقی حکومت کی جانب سےبجٹ کے نفاذکےبعد سیمنٹ کی فی بوری کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ تعمیراتی شعبےمیں بہتری اور اپنا گھر بنانےکا خواب پورا نہ ہوسکا،سستا میٹیریل ملنا مشکل ہوگیا،بجٹ پیش ہونے کےبعد…

سپارک،ریسجاکے اشتراک سے ورلڈ سپورٹس جرنلسٹ ڈے منایاگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (اسپارک)اور راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (ریسجا)کے باہمی اشتراک سے ورلڈ سپورٹس جرنلسٹ ڈے منایاگیا۔ دن منانے کا مقصد سپورٹس جرنلسٹس کی نوجوانوں میں صحت…

وزیر اعظم کی تاجک ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر اطمینان کا اظہار

دوشنبہ(نیوزڈیسک)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی "ویژن سنٹرل ایشیا" پالیسی کے مطابق تاجکستان سمیت وسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ روابط کے مزید فروغ کو جاری رکھے گا، پاکستان وسط ایشیائی ممالک کو تجارتی راہداری فراہم کرنے اور…