Monthly Archives

جولائی 2024

پی سی بی میں غلط فیصلے کرنیوالوں کا احتساب ہوگا،محسن نقوی

لاہور(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ آوے کا آوا بگڑا ہوا،ٹیم کی سلیکشن میں غلط فیصلے کرنیوالوں کا احتساب ہوگا۔ بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کہاں کھیلی جائے گی اس حوالے سے بھی محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ…

چیلنجز مشترکہ ہیں،ملکر ترقی وخوشحالی کیلئے کام کرنا ہے،وزیراعظم

آستانہ(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے چیلنجز مشترکہ ہیں، ہمیں مل کر ترقی وخوشحالی کیلئے کام کرنا ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آستانہ ایک خوبصورت شہر ہے،…

یورپی کپ: معروف شخصیات مفت میں شائقین کی ٹکٹوں کے حق پر قابض

میقونخ(نیوزدیسک)یورپی کپ "یورو 2024" کے سٹینڈز تمام میچوں کے لیے مکمل طور پر بھرے دکھائی دے رہے ہیں لیکن جرمنی میں یہ سرگوشیاں شروع ہوگئی ہیں کہ سوشل میڈیا کی مشہور شخصیات حقیقی شائقین کی میچوں میں شرکت کا حق چرا کر ان کی جگہ خود مفت میں…

آن لائن نکاح کرنیوالی لڑکی کو والد اور سسر نے قتل کردیا

حافظ آباد(نیوزڈیسک) پسند کی شادی کرنے والی 20 سال کی لڑکی کے قتل کے الزام میں والدین اور سسر کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق لڑکی نے 29 جون کو آئرلینڈ میں مقیم نوجوان سے آن لائن نکاح کیا تھا،  اس نکاح سے باپ اور سُسر دونوں ہی ناراض…

گھر بیٹھے نمبر پلیٹس کی فراہمی کا نظام متعارف کروانے کا فیصلہ

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ حکومت نے عوام کو گھر بیٹھے نمبر پلیٹس کی فراہمی کا نظام متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اجلاس میں  عوام کو گھر بیٹھے نمبر  پلیٹس کی فراہمی کا نظام متعارف کروانے کا فیصلہ…

ڈبے کا دودھ عوام کی پہنچ سے دور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)دودھ کے ڈبوں پر ٹیکس لگنے کے بعد ڈبہ پیک دودھ کی قیمتوں نے عوام کی چیخیں نکال دیں۔ حکومت نے ڈبے والے دودھ پر 18فیصد جی ایس ٹی ٹیکس لگایا ہے جس سے ڈبے کے دودھ کی قیمتیں عام آدمی کی پہنچ سےباہر ہو گئی ہیں۔  ٹیکس لگنے…

سرکاری خرچ پر بیرون ملک علاج سمیت نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد

پشاور(نمائندہ خصوصی)خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری خرچ پر ورکشاپس، سیمینار اور بیرون ملک علاج خرچ کرنے سمیت نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کردی۔ صوبائی حکومت کی جانب سے یہ فیصلے کفایت شعاری پالیسی کے رہنما اصول کے تحت کیے گئے ہیں۔…

راجن پور: پولیس نے بروقت کارروائی کرکے شہری کو ڈاکوؤں سے بازیاب کرالیا

راجن پور(نمائندہ خصوصی) پولیس نے کچے میں آپریشن کرکے مغوی کو بازیاب کرالیا۔ پولیس کے مطابق کچہ سبزانی سے ڈاکو ایک مغوی کو اغوا کرکے اپنے ٹھکانے پر جارہے تھے کہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مغوی کی بازیاب کروالیا۔ پولیس نے بتایا…

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دیدی ہے جو سرکولیشن کے ذریعے لی گئی۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5.72 روپے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ حکومت کو بھجوایا تھا۔ ذرائع کا…

برطانیہ میں عام انتخابات آج، 650 نشستوں پر ساڑھے 4 ہزار امیدوار مدمقابل

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ میں عام انتخابات آج ہورہے ہیں، پارلیمینٹ کی 650 نشستوں پر ساڑھے 4 ہزار امیدوار میدان میں ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 650 نشستوں کے لیے لیبر پارٹی، کنزرویٹو، لبرل ڈیموکریٹس اور دیگر جماعتوں کے امیدوار مدمقابل ہیں۔…

بابر اور رضوان بیٹنگ انداز بدلیں،راشد لطیف

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے بابر اعظم اور محمد رضوان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی بیٹنگ کا انداز بدل لیں یا ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے ڈراپ ہونے کے لیے تیار رہیں۔ اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے راشد لطیف نے…

چیمپیئنز آف لیجنڈ، پاکستان نے آسٹریلیا کو ہرادیا

برمنگھم (نیوزڈیسک)چیمپیئنز آف لیجنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹ سے شکست دے دی۔ برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 189 رن بنائے۔ آسٹریلیا …