Monthly Archives

جولائی 2024

فاتح بھارتی ٹیم بارباڈوس میں پھنس گئی

بارباڈوس(نیوزڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی ٹیم بارباڈوس میں پھنس گئی، بارباڈوس ایئرپورٹ سمندری طوفان کے پیش نظر بند کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بارباڈوس میں کیٹگری 4 طوفان بیریل کی پیش گوئی کی گئی ہے، یہ دوسرا شدید…

یورو کپ میں انگلینڈ کی سلواکیہ کے خلاف ڈرامائی جیت

برسلز(نیوزڈیسک)یورو کپ 2024 میں انگلینڈ کی ٹیم سلواکیہ کے خلاف ڈرامائی کامیابی حاصل کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔ راؤنڈ آف سکسٹین میں انگلش ٹیم نے سلواکیہ کو 1-2 سے شکست دی۔ میچ کے پہلے ہاف میں سلواکیہ کے ایوان شرینز نے 25 ویں…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان

دبئی (نیوزڈیسک)نٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا۔ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کی فائنل الیون میں فائنلسٹ جنوبی افریقا کا کوئی پلیئر شامل نہیں ہے، فائنل الیون میں بھارت کے 6، افغانستان کے 3…

ٹیم میں سرجری سے متعلق کچھ علم نہیں: شاہین آفریدی

لندن(نیوزڈیسک)پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ بھارت نے اچھی کرکٹ کھیلی، جب محنت کرتے ہیں تو رزلٹ اچھا ملتا ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہین آفریدی نے کہا کہ ہمیں کرکٹ میں بہت کچھ درست کرنے کی ضرورت ہے۔ ان…

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس 3 جولائی کو ہوگا،وزیراعظم شہبازشریف شرکت کرینگے

آستانہ(نیوزڈیسک)شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 3 اور 4 جولائی کو قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہوگا۔ چینی صدر شی جن  پنگ اور وزیراعظم شہبازشریف اجلاس میں شرکت کریں گے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر…

انڈیا کی جیت پر ایمل ولی کا جے ہند کا نعرہ، سوشل میڈیا پر نئی بحث

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں انڈیا کی کامیابی کی پذیرائی میں عوامی نیشنل پارٹی کے سر براہ ایمل ولی خان کی جانب سے جے ہند کے نعرہ نے سوشل میڈیا پرایک دلچسپ بحث چھیڑ دی ہے۔ گزشتہ روز انڈیا نے ٹی ٹونٹی فائنل میں جنوبی…

لاہور پولیس کا منشیات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن،5323ملزمان گرفتار

لاہور(نمائندہ خصوصی)ترجمان لاہورپولیس نے کہا ہے کہ رواں سال منشیات کے گھناؤنے کاروبار کے خلاف کریک ڈاؤن میں 5158مقدمات درج،5323ملزمان گرفتارکئے گئے۔ ترجمان نے جاری ایک بیان میں کہاکہ رفتار ملزمان کے قبضہ سے3712کلو سے زائد چرس،177کلو سے…

وزیرامور کشمیر امیر مقام نے راولا کوٹ جیل سے قیدیوں کے فرار نوٹس لے لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے آزاد جموں کشمیر کی راولا کوٹ جیل سے قیدیوں کے فرار ہونے کا نوٹس لے لیا۔ وفاقی وزیر نے چیف سیکرٹری اور انسپکٹر جنرل آزاد جموں کشمیر سے واقعے کی رپورٹ 48…

پارٹی میں سینئر رہنماؤں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے: شوکت یوسفزئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسف زئی کا کہنا ہے کہ پارٹی میں سینئر رہنماؤں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ یہ بات انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسف زئی…