Monthly Archives

جون 2024

انتخابات سے متعلق امریکی قرارداد قابل مذمت ہے : جاوید لطیف

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پاکستان کے انتخابات سے متعلق امریکی قرارداد قابل مذمت ہے ۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا کہ نوازشریف کو بار بار…

الیکشن ٹریبونل کا عطا تارڑ اورالیکشن کمیشن کو فارم 45،47 اور48 جمع کروانے کا حکم

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل نے ایک اور بڑا حکم جاری کردیا۔ لاہورہائیکورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل جسٹس انوار حسین نے الیکشن پٹیشن پر سماعت کرتے ہوئے عطا تارڑ اور الیکشن کمیشن کو اوریجنل فارم 45،47 اور48 جمع…

سرکاری اداروں کو سولرائز کرنے کی ہدایت

کراچی(نمائندہ خصوصی)زیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت توانائی سے متعلق اجلاس ہوا ہے جس میں انہوں نے وزیرِ توانائی کو سرکاری اداروں کو سولرائز کرنے کی ہدایت کر دی۔ ترجمان کے مطابق اجلاس میں وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے…

بولیویا: صدر نے اپنی ہی حکومت کیخلاف بغاوت کے الزام کو جھوٹا قرار دے دیا

لاپاز(نیوزڈیسک)بولیویا کے صدر نے اپنی ہی حکومت کے خلاف بغاوت کے الزام کو جھوٹا قرار دے دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق بغاوت کے ملزم، گرفتار فوجی جنرل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صدر نے اِنہیں بغاوت کا کہا تھا، صدر نے اپنی مقبولیت بڑھانے کے…

ترکیے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکل گیا

انقرہ(نیوزڈیسک)ترکیہ کے وزیرِ خزانہ مہمت سمسک نے کہا ہے کہ ترکیے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے نکل گیا جس کا باضابطہ اعلان جلد ہوگا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق منی لانڈرنگ اور دہشتگردوں کی مالی معاونت کے خدشات پر…

امریکی قرارداد پاکستان کے معاملات میں مداخلت ہے جو قابل قبول نہیں، دفترخارجہ

 اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)دفترخارجہ نے کہا ہے کہ امریکی قرارداد پاکستان کے معاملات میں مداخلت ہے جو قابل قبول نہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان ایک خود مختار ریاست ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان میں…

سوات؛ اسکول بس کھائی میں جاگری، 30 بچے زخمی

سوات(نمائندہ خصوصی)سوات  کے علاقے خوازہ خیلہ میں اسالہ کے مقام پر نجی اسکور کی بس کھائی میں جاگری۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق بس حادثے کے نتیجے میں 30 بچے زخمی ہوگئے جبکہ ایک جاں بحق ہوگیا۔ زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کیلئے…

بیٹھ جائیں گلا بیٹھ جائے گا، مریم نواز کا اپوزیشن کے نعروں پر جواب

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ مریم نواز کے خطاب کے دوران اپوزیشن نے نعرے لگائے تو مریم نواز نے بھی جواباً کہا کہ بیٹھ جائیں گلا بیٹھ جائے گا۔ مریم نواز نے کہا کہ اسپیکر صاحب آپ ادھر دیکھیں، انہوں نے پانچ سال یہی کرنا…

پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عمر ایوب اور بیرسٹر گوہر کی موجودگی میں پی ٹی آئی ارکان نے قیادت کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ ذرائع کے مطابق  پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں آپسی لڑائیوں اور اختلافات پر ممبران نے کھل کر گفتگو کی۔…

پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی میں اضافے کی ترمیم پیش

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی میں اضافے کی ترمیم پیش کردی گئی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے فنانس بل میں دیگر ترامیم بھی ایوان میں پیش کیں جس کے بعد اپوزیشن نے فنانس بل کے خلاف ترامیم پیش کیں جن…

عمر ایوب نے عمران خان کی مشاورت سے استعفا دیا، بیرسٹر سیف

 پشاور(نمائندہ خصوصی)مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے، عمر ایوب کا استعفا عمران خان کی مشاورت سے ہوا ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت جس کی 2 ذمے داریاں ہیں…

معیشت بہتر ہورہی ہے مہنگائی میں کمی ہوئی ہے،وزیرخزانہ

 اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بیان میں کہا کہ مہنگائی کی شرح 38 فیصد سے کم ہو کر 18 فیصد ہوگئی ہے۔ کرنٹ اکاؤنٹ بھی نیچے آ چکا ہے۔…