Monthly Archives

جون 2024

عطاءاللہ تارڑ کا سینئر نیوز کاسٹر تسکین ظفر کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے ریڈیو پاکستان کی سینئر نیوز کاسٹر تسکین ظفر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو اپنے تعزیتی بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ…

سندھ حکومت کا 20 سے زائد مقامات پر بڑی اسکرین پر پاک بھارت میچ دکھانے کا فیصلہ

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ حکومت نے صوبے کے 20 سے زائد مقامات پر بڑی اسکرین پر پاک بھارت میچ دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیرِ کھیل کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیرِ کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر کی ہدایت پر عوامی مقامات پر اسکرین لگائی…

بجٹ میں سپارکو کیلئے 65 ارب61 کروڑ 70 لاکھ روپے رکھنے کی تجویز

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی بجٹ میں خلائی تحقیقی ادارے سپارکو کے ترقیاتی بجٹ میں 850 فیصد سے زائد کا اضافہ تجویز کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال سپارکو کے لیے 65 ارب61 کروڑ 70 لاکھ روپے رکھنے کی تجویز ہے، رواں مالی سال سپارکو کا…

مہنگائی زوال پذیر ہو رہی ہے،مریم اورنگزیب

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہر شعبہ ترقی کی طرف گامزن اور مہنگائی زوال پذیر ہو رہی ہے۔ پنجاب حکومت کے 100 دن مکمل ہونے پر مریم اورنگزیب نے بیان میں کہا ہے کہ 100 دن میں درست فیصلوں نے عوام کو…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان متعدد تجاویز پر اختلاف برقرار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان متعدد تجاویز پر اختلاف برقرار ہے۔ وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق سابق فاٹا کے علاقوں کے لیے ٹیکس چھوٹ ختم کرنے پر اتفاق نہیں ہو سکا ہے، آئی ایم ایف کی جانب سے سابق فاٹا کے لیے ٹیکس…

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 543 میگاواٹ تک پہنچ گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5ہزار543میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ پاور ڈویژن کے ‍‍‍‍‍ ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 25 ہزار میگاواٹ ہے جبکہ بجلی کی پیداوار 19 ہزار 457 میگاواٹ ہے، پن بجلی سے 6ہزار890میگاواٹ…

ن لیگ کی وفاقی بجٹ کی تیاری میں سولو فلائٹ، پیپلز پارٹی مکمل لاعلم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ن لیگ کی وفاقی بجٹ تیاری میں سولو فلائٹ، پیپلز پارٹی کے شدید تحفظات سامنے آ گئے۔ ذرائع کے مطابق حکومتی اتحادی پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے مجوزہ وفاقی بجٹ سے مکمل لاعلمی ظاہر کر دی۔ سینئر رہنما پیپلز…

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما محمد زبیر کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ نواز شریف کے سابق ترجمان محمد زبیر کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ کافی عرصہ پہلے ن لیگ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا تھا، اب فیصلہ کر…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا آج نیو یارک میں ہو گا

نیویارک(نیوزڈیسک)آئی سی سی ورلڈ کپ 2024ء کے سب سے بڑے ٹاکرے میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی…

چمن،4روز سے جاری پرتشدد احتجاج، حالات معمول پر آنا شروع

چمن(نمائندہ خصوصی)چمن میں 4 روز سے جاری پرتشدد مظاہروں، مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کے بعد ہفتے کے روز حالات معمول پر آنا شروع ہوگئے جب کہ احتجاج کے دوران متعدد افراد گرفتار کیے گئے اور دونوں جانب سے کئی افراد زخمی بھی ہوئے…

پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت کروڑوں روپے تک پہنچ گئی

نیویارک(نیوزڈیسک)پاکستان اور بھارت کے میچز جہاں سب کی توجہ حاصل کر لیتے ہیں وہیں کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹکٹس کی قیمت بھی سب کو حیران کر دیتی ہیں۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں امریکا کے ناساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹکٹس کی قیمت بھی آسمان کو چھو رہی…

ساہیوال ٹیچنگ اسپتال آتشزدگی ،ایک اور بچی دم توڑ گئی

ساہیوال(نمائندہ خصوصی)پنجاب کے ضلع ساہیوال کے ٹیچنگ اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں گزشتہ روز لگنے والی آگ میں ایک اور زخمی بچی دم توڑ گئی، جس کے بعد جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 5 ہوگئی۔ گزشتہ روز ساہیوال کے ٹیچنگ اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں…