Monthly Archives

جون 2024

ٹیم کی کارکردگی پر فخر، ستھرا پنجاب کا خواب حقیقت میں بدل رہا ہے: مریم نواز

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ اپنی ٹیم کی کارکردگی پر فخر ہے، ستھرا پنجاب کا خواب حقیقت میں بدل رہا ہے۔ مریم نواز شریف نے عیدالاضحیٰ کے بہترین انتظامات پرعوامی نمائندوں، انتظامیہ، ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں، بلدیاتی…

سوات میں توہین مذہب کے الزام پر مقامی سیاح کا قتل اور تھانہ جلانے کی ایف آئی آر درج

سوات (نیوز ڈیسک)سوات کے علاقے مدین میں توہین مذہب کے الزام میں ایک شخص کے قتل اور پولیس اسٹیشن جلانے کے واقعات کی ایف آئی آر درج کرلی گئی۔ پولیس نے توہین مذہب کا الگ مقدمہ بھی درج کیا ہے پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں مقدمات کی تفتیش کا…

ہم سیاسی دھینگا مشتی میں اتنے اُلجھ گئے کہ پرواہ ہی نہیں معاشرہ کہاں جا رہا ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ ‏ہم سیاسی دھینگا مشتی میں اتنے اُلجھ گئے کہ پرواہ ہی نہیں معاشرہ کہاں جا رہا ہے۔ ایک بیان میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ صرف اِس ماہ میں سرگودھا اور سوات میں دو لوگ…

میڈیکل، ڈینٹل کالجز میں طلباء کو غیرقانونی داخلے دیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک بھر کے 15 میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں طلباء کو غیرقانونی داخلے دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ وفاقی وزارت صحت کے حکام کے مطابق 1200 سے زائد طلباء ان 15 میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں زیر تعلیم ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ…

مئی میں آئی سی ٹی سروسز کی برآمدی ترسیلات میں ریکارڈ اضافہ ہوا، شزہ فاطمہ خواجہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیرِ اعظم کی معاون خصوصی برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ مئی میں آئی سی ٹی سروسز کی برآمدی ترسیلات میں 332 ملین ڈالرز کا ریکارڈ اضافہ ہوا۔ ایک بیان میں شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا کہ آئی ٹی برآمدات میں گزشتہ…

وفاقی وزیر داخلہ سے کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کینیڈا کی ہائی کمشنرلیسلی اسکینلون نے وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی سے ملاقات کی ہے، جس میں اقلیتوں کے تحفظ اور انسانی اسمگلنگ سمیت متعدد امور پر بات چیت کی گئی ہے ۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات بارڈر سیکیورٹی،…

امریکا کی ویسٹ انڈیز کیخلاف بیٹنگ جاری

برج ٹاؤن (نیوز ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے امریکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ برج ٹاؤن میں کھیلےجارہے ورلڈ کپ کے 42 ویں میچ کا آغاز گراؤنڈ کی آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کے سبب تاخیر…

کرم میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ، 5 جوان شہید

پشاور (نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا کے ضلع کرم کے علاقے صدہ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 5 بہادر جوانوں کی شہادت ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق حوالدار عقیل احمد، لانس نائیک…

الیکشن کمیشن میں بڑے پیمانے پر تقرریاں، تبادلے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے کردیے گئے۔ ای سی پی نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے گریڈ 17 سے 19 کے 54 افسران، گریڈ 19 کے 14، گریڈ 18 کے 16اور گریڈ 17 کے 24 افسران کے…

سندھ انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ نے ہیومن ملک بینک کا منصوبہ روک دیا

کراچی (نیوز ڈیسک)سندھ انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ نے ہیومن ملک بینک کا منصوبہ روک دیا ہے۔ ترجمان ایس آئی سی ایچ این نے کہاہے کہ ہیومین ملک بینک کے مسئلے پر دارلعلوم کراچی اور اسلامی نظریاتی کونسل سے رہنمائی حاصل کریں گے۔ ترجمان کے…

جنوبی افریقا نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 7 رنز سے شکست دیدی

سینٹ لوشیا (نیوز ڈیسک)ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کے سپر ایٹ مرحلے کے اہم ترین میچ میں جنوبی افریقا نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 7 رنز سے شکست دے دی۔ سینٹ لوشیا میں کھیلے گئے میچ میں انگلش کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت…

بلوچستان کا نئے مالی سال کا 930 ارب روپے سے زائد کا سرپلس بجٹ پیش

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)نئے مالی سال کیلئے بلوچستان کا 850 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا، صوبائی وزیر خزانہ شعیب نوشیروانی نے بلوچستان اسمبلی میں بجٹ پیش کیا۔ بلوچستان کے بجٹ میں گریڈ ایک سے16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں25 فیصد اضافے کی تجویز…