Monthly Archives

نومبر 2023

بابراعظم بطورکرکٹرملک کا نام روشن کررہے ہیں،ذکا اشرف

راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک) پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے کہا ہےکہ بابراعظم نمبر ون پلیئر ہیں اور وہ بطورکھلاڑی ملک کا نام روشن کررہے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف راولپنڈی اسٹیڈیم آئے جہاں انہوں نے…

پیپلزپارٹی نے بلاول، زرداری کے اختلافات کی خبریں بےبنیاد قراردیدیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی ترجمان شازیہ مری نے بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری کے درمیان اختلافات کی خبروں کو بےبنیاد قرار دے دیا۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں شازیہ مری نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری ذاتی مصروفیات کی…

آرمی چیف سے امام کعبہ کی ملاقات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے امام کعبہ پروفیسر ڈاکٹر شیخ صالح بن عبداللہ بن حُمَید نے ملاقات کی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے امام کعبہ کی ملاقات ڈی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی۔ملاقات…

گیس چوری کیخلاف کریک ڈاؤن، مزید 107 گیس کنکشن منقطع،45لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد

لاہور(سٹاف رپورٹر) سوئی ناردرن کے تحت پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گیس چوری کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران مزید107 گیس کنکشن منقطع کردیے، 266 انڈر بلنگ کیسز اندراج /پروسیس کردیےگئے.جبکہ 45لاکھ سے زائد کے…

عمران خان کی اٹک پولیس ٹیم کےسامنےپیش ہونےسےمعذرت

اسلام آباد(ویب ڈٰیسک) القادر ٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ کیس کی تحقیقات کےمعاملے پر نیب ٹیم تفتیش کے بعد اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئی جبکہ عمران خان نے اٹک پولیس ٹیم کےسامنےپیش ہونےسےمعذرت کرلی۔ تفصیلات کے مطابق جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب…

شادی نہ کروانے پر بیٹا والدین کیخلاف تھانے پہنچ گیا

ڈی آئی خان (ویب ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے پنیالہ کے گاؤں کٹہ خیل کے رہائشی 32 سالہ محمد خان نے تھانہ پنیالہ میں درخواست دائر کی ہے جس میں انہوں نے شکایت کی ہے کہ نکاح کے باوجود ان کے والدین شادی کرانے کے لیے رضامند نہیں ہو رہے۔…

نواز شریف کے کیسز سے متعلق نگران وزیرداخلہ کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہےکہ میرے خیال میں نواز شریف پر جو کیسز بنے وہ زیادہ تر بے بنیاد تھے اور تاریخ میں یہ پہلی مرتبہ ہوگا کہ بیٹے سے تنخواہ لینے کے جرم میں کوئی نا اہل ہوا ہے۔ برطانوی خبر رساں…

بھارت میں افغان حکومت کا سفارتحانہ بند

نئی دہلی(ویب ڈیسک) افغان طالبان حکومت نے بھارت میں اپنا سفارتخانہ مستقل بنیادوں پر بند کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان نے بھارت میں درپیش چیلنجز کے باعث اپنا سفارتخانہ مستقل بنیادوں پر بند کیا ہے جس کی تصدیق افغانستان کی جانب سے…

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر23 پیسےمہنگا ہوکر،285 روپے50 پیسے کا ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستانی کرنسی کی قدر میں معمولی اضافہ دیکھا گیا،دن کے آغاز پر پاکستانی کرنسی کی امریکی ڈالر کے…

پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق نگران وزیراعظم نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے ہماری حکومت نجکاری پر فوکس کر رہی ہے اور پی آئی اے کی نجکاری اولین ترجیح ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا خصوصی سرمایہ…

ڈینگی کا راج برقرار،مزید 182 نئےکیسزرپورٹ

لاہور(ویب ڈیسک)سیکرٹری ہیلتھ پنجاب علی جان خان  نے کہا ہے کہ گز شتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 182 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی،رواں سال پنجاب کے 36 اضلاع میں ڈینگی کے 13ہزار پانچ سو 48 کنفرم مریض رپورٹ ہوئے۔ تفصیلا ت کے مطابق…

کے الیکٹرک صارفین پر 1.52 روپے فی یونٹ اضافی سرچارج عائد کرنے کی منظوری

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین پر 1 روپیہ 52 پیسہ فی یونٹ اضافی سرچارج عائد کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی درخواست پر نیپرا اتھارٹی نے اضافی سرچارج کو منظور کیا ہے، کے الیکٹرک صارفین پر اضافی…