Yearly Archives

2023

گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کی خبر بے بنیاد ہے، اکرام محمد

گلگت(سٹاف رپورٹر) محکمہ خوراک گلگت بلتستان کے ڈائریکٹر اکرام محمد نے اپنے وضاحتی بیان میں سبسڈائزڈ گندم اور آٹے کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے حوالے سے بعض عناصر کی جانب سے گندم کی فی بوری قیمت 3600 کے بجائے 4200 کرنے کی افواہوں کو قطعی طور…

آئی پی ایل بمقابلہ پی ایس ایل؛ کون سی لیگ بہتر ہے! وسیم اکرم نے بتادیا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے حوالے سے ہونے والی بحث پر اپنی رائے دیدی۔ گزشتہ روز بھارتی اسپورٹس ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق کپتان…

سال 2023 : پاکستان میں یوایس اے آئی ڈی کا بڑا سنگ میل ثابت ہوا

2023 امریکہ اور پاکستان کے درمیان مضبوط رشتے کو دوام اور تقویت بخشنے کیلئے ایک اور کامیاب سال رہا۔ امریکہ نے اس سال بھی پاکستان کو خوشحال، ترقی یافیہ، محفوظ اور معاشی طور پر مستحکم بنانے کیلئے یو ایس اے آئی ڈی کے ذریعے اپنا تعاون…

گیس چوروں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 485 کنکشن منقطع، لاکھوں کے جرمانے عائد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سوئی ناردرن کے تحت پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گیس چوری کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران مزید485 گیس کنکشن منقطع کردیے.جبکہ 40لاکھ کے جرمانے عائد کیے گئے ۔ سوئی ناردرن گیس نے لاہور میں…

عام انتخابات، کاغذات نامزدگی کے فیصلوں پراپیلیں کل سے دائرہوں گی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) عام انتخابات کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے فیصلوں پر اپیلیں کل سے دائر ہوسکیں گی۔ ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع ہونے، منظور یا مسترد ہونے کا مرحلہ مکمل ہوگیا،…

ترکیہ :دہشت گرد تنظیم داعش کے 189 افراد گرفتار

انقرہ(نیوزڈیسک) ترکیہ نے دہشت گرد تنظیم داعش سے تعلق رکھنے والے 189 افراد کو حراست میں لے لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ کے وزیر داخلہ علی یرلیکایا نے کہا کہ مشتبہ افراد کو “آپریشن ہیروز-38″ کے دوران بیک وقت 37 صوبوں سے گرفتار کیا۔…

مقبوضہ کشمیر کا مقدمہ بین الا قوامی سطح پر لڑیں گے ، چوہدری انوار الحق

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا کہ حکومت حریت کانفرنس، سیاسی جماعتوں اور اوورسیز کے ساتھ مل کر مقبوضہ کشمیر کے عوام کا مقدمہ بین الا قوامی سطح پر لڑے گی۔ اس مہم کو بین الاقوامی سطح پر…

سال 2023: سکیورٹی فورسز کے دہشتگردی کیخلاف موثر اقدامات

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) سال 2023ء میں خطے میں بدامنی کی صورتحال کے پیش نظر ملکی دفاع، سلامتی اور دہشتگردی کیخلاف موثر اقدامات کئے گئے۔ حالیہ دہشتگردی کے واقعات کے تانے بانے اور شواہد افغانستان میں موجود دہشتگردوں کی پناہ گاہوں تک جاتے ہیں۔…

این اے 71 سے عثمان ڈار کی والدہ کے کاغذات نامزدگی مسترد

سیالکوٹ(نیوز ڈیسک) سیالکوٹ کے حلقے این اے 71 سے عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے۔ عمر ڈار کی اہلیہ اروبا ڈار کے بھی این اے 71 سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے ہیں۔ ساس بہو نے این اے 71 سے خواجہ آصف کے…

پاکستان کے بجائے آسٹریلین کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرنے کو ترجیح دوں گا، وسیم اکرم

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) سوئنگ کے سلطان اور کرکٹ لیجنڈ وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرنے کے بجائے آسٹریلین ٹیم کو ترجیح دیں گے۔ یہ تبصرہ وسیم اکرم نے حال ہی میں انڈین اسپورٹس ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا…

تھری ایم پی او کےتحت تمام گرفتاریوں پراسلام آباد ہائیکورٹ کابڑا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیف کمشنر اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے اختیارات سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کرتے ہوئے چیف کمشنر اسلام آباد کا تھری ایم پی او کا نوٹی فکیشن آئین سے متصادم قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام…

سعودی عرب میں بھارتی جاسوس بلاگر گرفتار

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں بھارتی جاسوس بلاگر کو گرفتار کر لیا گیا۔ سعودی سیکورٹی فورسز نے بلاگر زہاک تنویر کو 18 دسمبر کو اسلام مخالف مواد شائع کرنے اورمملکت کے مفادات کو نقصان دہ سرگرمیوں کے الزام میں گرفتار کیا۔ زہاک بھارتی…