بنوں آپریشن کے بعد آرمی چیف کا وزیرستان اور ایس ایس جی ہیڈکوارٹر کا دورہ اہمیت کا حامل
اسلام آباد:(ویب رپورٹر),بنوں میں کارروائی کے بعد کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے ایک بار پھر پاکستان میں ریاستی رٹ چیلنج کرنے کا ماحول بنادیا۔بنوں میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن سے دہشت گردی کی صورتحال پر ڈرامائی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ عسکری…