sui northern 1

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس 62 ہزار عبور کر گیا، تاریخ رقم

0
Social Wallet protection 2

کراچی(کامرس ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس مسلسل تاریخ رقم کر رہا ہے، آج انڈیکس 62 ہزار عبور کر گیا۔

sui northern 2

آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس 742 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 62 ہزار 433 پر آ گیا۔

مزید پڑھیں: اسٹاک ایکس چینج میں ایک بار پھر کاروبار کا مثبت آغاز، ڈالر کی قیمت بھی گر گئی

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 61 ہزار 691 پر بند ہوا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.