فی تولہ سونے کی قیمت 6200 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 42 ہزار روپے ہوگئی

0

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 6200 روپے کم  ہو کر 2 لاکھ 42 ہزار روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 5315 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 7 ہزار 476 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونا 60 ڈالر سستا ہو کر 2335 ڈالر فی اونس ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.