Browsing Category

شوبز

سوشل میڈیا پر لوگ ہمارے بارے میں ایسا بھی لکھتے ہیں جو پڑھنا مشکل ہوتا ہے: طوبیٰ انوار

اداکارہ طوبیٰ انوار نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر منفی تبصرے ذہنی صحت پر برا اثر ڈالتے ہیں اور انہیں پڑھ کر دل بہت دکھتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ انسٹاگرام پر کچھ بھی لکھ سکتے ہیں، لیکن یہ غلط ہے کیونکہ اس سے دوسروں کے جذبات…

عامر خان شاہ رخ کے پڑوسی بن گئے، 4 لگژری فلیٹس کا کرایہ کتنا ادا کرینگے؟

بالی وڈ کے اداکار عامر خان نے ممبئی کے مہنگے علاقے میں دو منزلوں پر مشتمل چار لگژری فلیٹس کرائے پر لے لیے ہیں، جن کا ماہانہ کرایہ چون لاکھ پانچ ہزار بھارتی روپے ہے اور سکیورٹی ڈپازٹ ایک کروڑ ستتالیس لاکھ روپے ہے۔ میڈیا کے مطابق عامر خان نے…

ہانیہ کی عاصم اظہر کے کانسرٹ میں شرکت پرسوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا

پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو حال ہی میں گلوکار عاصم اظہر کے کنسرٹ میں دیکھا گیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کے حوالے سے چہ مگوئیاں تیز ہو گئی ہیں۔ شوبز انڈسٹری کے دو نمایاں چہرے، ہانیہ عامر اور عاصم اظہر ایک بار پھر خبروں کی…

چھوٹے بچے میرا گانا ’آج کی رات مزہ حسن کا‘ سن کر کھانا کھاتے ہیں: تمنا بھاٹیا کا دعویٰ

بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیا نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا مقبول گانا ’آج کی رات مزہ حسن کا آنکھوں سے لیجیے‘ بچوں کو کھانے پر آمادہ کرنے میں مددگار ثابت ہو رہا ہے، ان کے مطابق کئی خواتین نے بتایا کہ ان کے کمسن بچے، جو ابھی ڈائپر پہنتے ہیں، یہ…

پروڈیو سر نے مرکزی کردار کیلئے انتہائی نامناسب مطالبہ کیا: حفصہ بٹ

اداکارہ اور ماڈل حفصہ بٹ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ شوبز کے آغاز میں انہیں ایک پروڈیوسر کی جانب سے کاسٹنگ کاؤچ جیسے غیر اخلاقی مطالبے کا سامنا کرنا پڑا، حفصہ بٹ کے مطابق پروڈیوسر نے وائس نوٹ کے ذریعے یہ پوچھا کہ اگر انہیں کسی…

عامر خان نے کس سادہ سی عادت کیساتھ 5 ماہ میں 25 کلو وزن کم کیا؟

بالی ووڈ کے معروف اداکار اور ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ عامر خان نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ اپنے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔ 2016 میں ریلیز ہونے والی سپر ہٹ فلم *دنگل* کے لیے عامر خان نے پہلے…

مشکور بھائی نے یاد کرایا آج امجد اسلام امجد کی سالگرہ تھی۔مشکور علی نے ایک انتہائی شاندار ، ادبی…

مشکور بھائی نے یاد کرایا آج امجد اسلام امجد کی سالگرہ تھی۔مشکور علی نے ایک انتہائی شاندار ، ادبی لینگوئج میں امجد اسلام امجد کو خراج عقیدت پیش کیا۔وہ ایک لٹریری آدمی ہیں یقیناً ان کا لکھنے کا اپنا انداز ہے۔ان کی پوسٹ دیکھ کے خوشی ہوئی کہ…

اچھا دکاندار وہ ہے جس کو اپنا سودا بیچنا آتا ہو۔اور خلیل الرحمان قمر کو بیچنا آتا ہے….. وہ بھی…

کئی چینلز ہیں ان پہ کئی ڈرامے ہیں۔کسی کو کچھ نہیں پتہ کونسا ڈرامہ کس نے لکھا؟؟؟ لیکن خلیل الرحمان قمر کے ڈرامے کا سوشل میڈیا پہ پہلے ہی چرچا شروع ہوجاتا ہے۔ وہ بھی ایک عام انسان ہے خطاء کا پتلا۔۔۔غلطیوں سے پاک کون ہے یہاں!!!!!…

اداکارہ صبا قمر کے اسپتال میں داخل ہونے کی وجہ سامنے آگئی

پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر کی حالیہ اسپتال منتقلی کی وجہ سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چند روز قبل لاہور میں شوٹنگ کے دوران صبا قمر کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی، جس پر انہیں فوری طور پر ڈیفنس میں واقع ایک نجی اسپتال منتقل…

اداکارہ نیلم منیر کا شوہر کے پیشے سے متعلق سوال پر دلچسپ جواب

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ **نیلم منیر** نے اپنے شوہر کے پیشے سے متعلق پوچھے گئے سوال پر دلچسپ جواب دے کر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔ انسٹاگرام پر ایک مداح نے نیلم منیر سے پوچھا: *"راشد بھائی کیا کرتے…

در فشاں سلیم نے بلال عباس سے نکاح کی خبروں پر پہلی بار خاموشی توڑ دی

پاکستان کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم نے پہلی بار ساتھی اداکار بلال عباس کے ساتھ تعلقات اور نکاح سے متعلق گردش کرتی افواہوں پر کھل کر بات کی ہے۔ حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں درفشاں سلیم نے اس موضوع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے…

شاہ رخ خان نے 33 سالہ فلمی کیریئر میں پہلا نیشنل ایوارڈ جیت لیا

بالی ووڈ کے مشہور اداکار شاہ رخ خان نے اپنے تینتیس سالہ فلمی کیریئر میں پہلی بار نیشنل فلم ایوارڈ جیت لیا ہے، انہیں یہ ایوارڈ دو ہزار تین میں ریلیز ہونے والی فلم 'جوان' میں بہترین اداکاری پر دیا گیا ہے، بھارتی میڈیا کے مطابق یہ ان کا پہلا…