Browsing Category
سائنس وٹیکنالوجی
بھارت نے اپنی سب سے بھاری سیٹلائٹ لانچ کردی
بھارت کی خلائی ایجنسی نے اپنی تاریخ کی سب سے بھاری سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کر دی ہے۔ انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کے مطابق یہ بھارتی سرزمین سے خلا میں بھیجا جانے والا اب تک کا سب سے بھاری پے لوڈ ہے۔
اسرو کے LVM3-M6 راکٹ کے ذریعے…
2025 میں اسمارٹ فونز کے سب سے بڑے اپ گریڈز
**مصنوعی ذہانت نے 2025 کے اسمارٹ فونز کو حقیقی پیداواری ٹولز میں بدل دیا**
2025 میں اسمارٹ فونز کے ہارڈویئر میں کوئی انقلابی تبدیلی نہیں آئی، لیکن مصنوعی ذہانت (AI) کی بدولت ان ڈیوائسز نے نئی افادیت حاصل کر لی ہے۔ اب فونز محض کیمرے یا…
مینڈک میں کینسر کو ختم کرنے والا حیرت انگیز علاج دریافت
**جاپانی سائنسدانوں نے ٹری مینڈک کے بیکٹیریا سے کینسر کے خلاف غیر متوقع علاج دریافت کیا**
جاپان ایڈوانسڈ انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے محققین نے ٹری مینڈک کی آنت میں موجود ایک خاص بیکٹیریا دریافت کیا ہے جو چوہوں کے تجربات میں…
حکومت کا ملک میں جلد 5 جی سروسز شروع کرنے کا اعلان
اسلام آباد: حکومت نے ملک میں جلد 5 جی سروسز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔
وزیر آئی ٹی شزافاطمہ نے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں جلد 5 جی سروس شروع کی جائے گی اور آئندہ 4 سے 6 ماہ میں اس سے…
آئی ٹی برآمدات نے نئی تاریخ رقم کر دی
پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے، جہاں آئی ٹی برآمدات نے نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔
توشہ خانہ ٹو کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا
اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق، جولائی سے نومبر 2024…
انسٹاگرام نے کنٹینٹ پوسٹنگ کے لیے نئے قواعد نافذ کر دیے
انسٹاگرام نے ہیش ٹیگز کے استعمال پر نئی پابندی عائد کر دی ہے، جس کے تحت اب صارفین ایک پوسٹ میں زیادہ سے زیادہ صرف پانچ ہیش ٹیگز استعمال کر سکیں گے۔
الیکشن کمیشن نے اراکینِ پارلیمنٹ کو اثاثوں اور واجبات کے گوشوارے جمع کرانے کیلئے ڈیڈلائن…
ٹک ٹاک کا نیا معاہدہ، امریکی مارکیٹ میں آپریشنز کی راہ ہموار
ٹک ٹاک نے امریکی سرمایہ کاروں کے ایک گروپ کے ساتھ مشترکہ منصوبے کے قیام کا معاہدہ کر لیا ہے، جس کے ذریعے وہ امریکہ میں اپنی سرگرمیاں جاری رکھ سکے گا اور چینی ملکیت کی وجہ سے ممکنہ پابندی سے بچ سکے گا۔
ٹک ٹاک کے چیف ایگزیکٹو شو چیو کے…
فرانس کی وزارت داخلہ کی ویب سائٹس پر سائبر حملہ، حساس ڈیٹا لیک
فرانس کی وزارت داخلہ کے خلاف ہونے والے سائبر حملے میں حساس سرکاری ڈیٹا لیک ہو گیا ہے۔ وزارت نے تصدیق کی ہے کہ حملے میں ان کے پیشہ ورانہ ای میل اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کی گئی اور اہم فائلوں تک رسائی ممکن ہوئی۔
رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ…
رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران آئی سی ٹی برآمدات میں بڑا اضافہ
اسلام آباد: وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے بتایا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے پانچ مہینوں میں پاکستان کی آئی سی ٹی برآمدات میں 18.5 فیصد اضافہ ہوا ہے، جو تقریباً ایک ارب 80 کروڑ امریکی ڈالر کے قریب پہنچ گئی ہیں۔
وزارت کے جاری کردہ اعداد و…
حکومت کا آن لائن کاروبار کے فروغ کیلیے اہم اقدام، پہلی ڈیجیٹل اکانومی کونسل کا قیام
حکومت پاکستان نے ملک میں ڈیجیٹل کاروباروں کو فروغ دینے اور آن لائن کاروباری ماحول کو مضبوط بنانے کے لیے پہلی ڈیجیٹل اکانومی کونسل کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔
یہ کونسل پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی (PDA) کے تحت قائم کی جائے گی، جو وزارت اطلاعات…
واٹس ایپ میں مس کال نوٹس سمیت کئی نئے فیچرز متعارف
واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نئے فیچرز کا اعلان کر دیا ہے، جن کا مقصد کالز، چیٹس اور اسٹیٹس میں رابطے اور تعامل کو مزید آسان اور دلچسپ بنانا ہے۔
نئے فیچرز میں مسڈ کال نوٹس شامل ہے، جس کے ذریعے اگر کسی صارف کی وائس یا ویڈیو کال کا جواب نہ…
اے آئی سے چلنے والی گاڑی بنا کر پاکستانی انجینئرز نے دنیا کو حیران کر دیا
این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے انجینئرز نے پاکستان کی پہلی مصنوعی ذہانت سے چلنے والی ڈرائیور لیس گاڑی کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے، جسے ملکی ٹیکنالوجی کے شعبے میں ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔
این ای ڈی یونیورسٹی…