Browsing Category
پاکستان
پنجاب کابینہ نے سرکاری ملازمین کی بیوہ کو تاحیات پینشن دینے کی منظوری دیدی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 28واں اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف اہم اقدامات کی منظوری دی گئی۔ اجلاس کے دوران فلڈ ڈیوٹی سرانجام دینے والے ریسکیو اہلکاروں کے لیے 50، 50 ہزار روپے انعام دینے کا اعلان کیا گیا۔…
مشہور گولڈن جیپ ہمیشہ کیلئے بند ، اہم شخصیت کا انتقا ل ہو گیا
واسکٹ پر چمکتا ہوا سونے کا بلا، انگلیوں میں جگمگاتی سونے کی انگوٹھیاں، اور خاص انداز سے سجی سنوری گولڈن جیپ… یہ سب نشانیاں تھیں ایک ایسی شخصیت کی جو جہاں بھی جاتا، اپنی موجودگی کا احساس چھوڑ آتا۔ آج خبر ملی کہ مستان خان وزیر انتقال کر…
یوکرین تنازع میں پاکستانیوں کے ملوث ہونے کے الزامات بے بنیاد قرار
اسلام آباد: پاکستان نے یوکرین تنازع میں اپنے شہریوں کے ملوث ہونے کے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد اور غیر مصدقہ قرار دیا ہے۔
دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرینی حکام کی طرف سے اس معاملے پر نہ تو…
کشمیریوں کوحقوق دیئے بغیر خطے کو امن کی راہ پر چلانا ممکن نہیں، عبدالعلیم خان
استحکام پاکستان پارٹی کے صدر اور وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو ان کے بنیادی حقوق دیے بغیر خطے میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں۔
یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں عبدالعلیم خان نے…
نادرا کی پاک آئی ڈی موبائل ایپ استعمال کرنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اپنی پاک آئی ڈی موبائل ایپ میں اہم اپ ڈیٹس اور نئی سہولیات شامل کر دی ہیں، جس کا مقصد شہریوں کو مزید آسانی اور سہولت فراہم کرنا ہے۔
نادرا کے مطابق پاک آئی ڈی ایپ نہ صرف وقت کی بچت…
9 مئی کی دھند اب بیٹھنی چاہیے، چیئرمین پی ٹی آئی
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی گرد اب بیٹھ جانی چاہیے، حساب برابر ہو چکا ہے، اب وقت ہے کہ ایک دوسرے کو عزت، پہچان اور سیاسی گنجائش دی جائے۔
بونیر میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں…
سیاسی اختلاف کا احترام کرتی ہوں، آج ایک ہونا ہوگا، مشعال ملک
حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ، مشعال ملک نے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ، لیکن آج ہمیں یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ہونا ہوگا۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت نے 2019 میں کشمیریوں کے لیے ڈیتھ…
پاور سیکٹر کے گردشی قرض میں بڑی کمی، بجلی سستی ہونے کا امکان
پاور ڈویژن کے حکام کے مطابق گردشی قرضہ 700 ارب روپے کم ہو کر 2300 ارب سے گھٹ کر 1600 ارب روپے رہ گیا ہے۔ اس نمایاں کمی کی بنیادی وجوہات میں بجلی کے نقصانات میں کمی، ڈسکوز کی بہتر وصولیاں، اور آئی پی پیز سے کیے گئے معاہدوں میں ہونے والی بچت…
آج سازش اور فساد پھیلانے کی کوشش کی جائے گی، والدین بچوں کو دور رکھیں، عظمیٰ بخاری
پنجاب کی وزیر اطلاعات و نشریات عظمیٰ بخاری نے خبردار کیا ہے کہ آج ایک بار پھر سازش اور انتشار پھیلانے کی کوشش کی جائے گی۔
اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بھارت کو سفارتی محاذ پر شکست دی جا چکی ہے، وہ اب عالمی سطح پر تنہائی…
9 مئی کو پی ٹی آئی نے جو حملے کیے اس میں تمام چہرے شناخت کیے جا سکتے ہیں: عطا تارڑ
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث تمام چہرے شناخت کیے جا چکے ہیں۔
قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ 9 مئی کو کرنل شیر خان سمیت کئی شہدا کی یادگاروں کو…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم استحصال کشمیر منایا جارہا ہے
مقبوضہ کشمیر میں مودی حکومت کے 5 اگست 2019 کے غیر قانونی اقدامات کے خلاف آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں یومِ استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق بھارت کے یکطرفہ اور غیر آئینی اقدام کو 6 سال مکمل ہو چکے ہیں، جس کے بعد سے کشمیری…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نئی تاریخی سطح کو چھو لیا
اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی کا رجحان دیکھا گیا، جہاں ٹریڈنگ کے دوران 900 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 941 پوائنٹس کے نمایاں اضافے کے ساتھ 142,994 پوائنٹس کی تاریخی سطح پر پہنچ…