Browsing Category
پاکستان
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو متنازعہ بنانے کی ایک اور کوشش ناکام۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو متنازعہ بنانے کی ایک اور کوشش ناکام۔ "فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے صدر پاکستان کی بننے کی افواہیں مکمل بے بنیاد اور جھوٹ ہیں" ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا دو ٹوک موقف،ڈی اکانومسٹ کو…
شہری سے جھگڑے پر ٹریفک وارڈن معطل، سی ٹی او کا فوری نوٹس
راولپنڈی – شہری سے ٹریفک وارڈن کے مبینہ جھگڑے کی اطلاع پر چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) بینش فاطمہ نے فوری نوٹس لیتے ہوئے وارڈن کو معطل کر کے ہیڈکوارٹرز رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا۔
سی ٹی او نے سینئر ٹریفک آفیسر کو واقعے کی مکمل انکوائری کر کے…
کیا پاکستان کی بیوروکریسی پاک سرزمین چھوڑ رہی ہے؟
اسلام آباد – خواجہ آصف کے ایک حالیہ بیان یا سوشل میڈیا پوسٹ نے ملکی سیاسی اور بیوروکریسی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ گزشتہ دس سالوں میں پاکستانیوں کے اربوں ڈالر پرتگال کے رئیل اسٹیٹ پراجیکٹس میں منتقل کیے گئے۔ پرتگال…
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام: ڈائنامک سروے میں اندراج کا طریقہ
اگر آپ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے ڈائنامک سروے میں اندراج کروانا چاہتے ہیں لیکن طریقہ کار سے آگاہ نہیں، تو یہ رہنمائی آپ کے لیے مفید ثابت ہو سکتی ہے۔
**ڈائنامک سروے میں رجسٹریشن کا آسان طریقہ:**
1. سب سے…
آدھی سے زیادہ بیوروکریسی پرتگال میں پراپرٹی لے چکی، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کی نصف سے زیادہ بیوروکریسی نے پرتگال میں جائیدادیں خرید لی ہیں اور اب وہ پرتگالی شہریت حاصل کرنے کی تیاری میں ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ سب…
پی ٹی آئی کی ایک اور بڑی وکٹ اُڑ گئی، ساتھیوں سمیت پارٹی بدل لی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری ساجد قریشی نے اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ اس سلسلے میں انہوں نے گورنر پنجاب سلیم حیدر ہوتی سے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کی، جہاں ملک کی موجودہ…
لاہور میں کرنٹ لگنے سے 4 افراد جاں بحق
لاہور کے علاقے شاہدرہ میں افسوسناک حادثے کے دوران کرنٹ لگنے سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب متاثرہ افراد ایک دکان کی چھت سے لوہے کا بل بورڈ اتار رہے تھے۔ بورڈ اتارتے ہوئے وہ بجلی کی تاروں سے ٹکرا…
عدالتیں کرپشن کا حصہ، کونسا جج کرپٹ اچھی طرح جانتا ہوں: جسٹس محسن اختر کیانی
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے زمین کے لین دین سے متعلق عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ ہونے پر سخت ریمارکس دیے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عدالتیں بھی کرپشن کا حصہ بن چکی ہیں اور انہیں بخوبی علم ہے کہ کون سا جج کرپٹ ہے۔ جسٹس کیانی…
**وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں 130 نکاتی ایجنڈا منظور، مزدوروں،…
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 28واں اجلاس منعقد ہوا، جس میں 130 نکاتی ایجنڈا پیش کیا گیا اور متعدد اہم فیصلے منظور کیے گئے۔ اجلاس میں صنعتی ورکرز کے لیے لیبر کمپلیکس سندر، قصور اور لیبر کالونی ٹیکسلا…
یوم استحصال کشمیر کشمیریوں کو منانا چاھیے ۔ ہمیں بس ان کی بات سننا چاھیے۔۔۔۔مکمل تحریر پڑھیے
نہ ہمیں الحاق پاکستان کی بات کرنا چاھیے اور نہ ہی ہمیں خود مختار کشمیر کے موضوع پہ اپنا بیانیہ دینا چاھیے۔ہمیں بس حق خود ارادیت کی بات کرنا چاھیے۔ہمیں کشمیریوں پہ ڈھائے جانے والے مظالم کی بات کرنا چاھیے۔ہمیں کشمیریوں کی نسل کشی کی بات…
پی او آر کارڈ ہولڈرز افغان شہریوں کی واپسی کا فیصلہ , وزارت داخلہ کا نوٹیفکیشن جاری
وفاقی وزارت داخلہ نے پاکستان میں موجود پروف آف رجسٹریشن (PoR) کارڈ رکھنے والے افغان شہریوں کی واپسی کے حوالے سے اہم نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس میں رضاکارانہ اور مرحلہ وار واپسی کے طریقہ کار کو واضح کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق:
•پی…
پارلیمنٹ ہاؤس پر بھاری نفری تعینات، قیدی وینز اور اینٹی رائٹ دستے پہنچ گئے، اہم گرفتاریاں متوقع
اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کی سیکیورٹی میں اچانک اضافہ کر دیا گیا ہے، اور مرکزی دروازہ چین اور تالا لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، پی ٹی آئی کے کچھ اہم اراکین کی ممکنہ گرفتاری کے پیش نظر یہ اقدامات کیے گئے ہیں۔
آج قومی…