Browsing Category
پاکستان
چینی وزیر خارجہ وانگ ژی 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
چینی وزیر خارجہ وانگ ژی 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے جبکہ دورے کے دوران چھٹا پاک، چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ اسلام آباد میں ہوگا۔
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے نور خان ایئربیس پر معزز مہمان کا استقبال کیا جبکہ…
کابل میں سہ فریقی اجلاس ، سی پیک منصوبے کو افغانستان تک توسیع دینے پر مشاورت
کابل میں پاکستان ، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان چھٹا سہ فریقی اجلاس اختتام پذیر ہو گیاہے جس میں سی پی ک منصوبے کو افغانستان تک توسیع دینے پر مشاورت کی گئی ، اجلاس کے بعد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار وطن واپس روانہ ہو…
ہم فرشتے نہیں، 9 مئی ایک غلطی تھی، ہم سب نے مذمت کی، تحریکِ انصاف نے بیرسٹر گوہر کے بیان پر وضاحت…
چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات ایک "غلطی" تھے جس کی جماعت نے بھرپور مذمت کی ہے۔ تاہم، ان کے اس بیان کے بعد پی ٹی آئی نے باضابطہ وضاحت جاری کرتے ہوئے میڈیا پر چلنے والی خبروں کو…
خیبرپختونخوا میں بارشوں سے کتنا جانی و مالی نقصان ہوا؟ رپورٹ جاری
پی ڈی ایم اے نے بارشوں اور فلش فلڈ سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی۔
رپورٹ کے مطابق مختلف حادثات میں 385 افراد جاں بحق اور 182 زخمی ہوئے۔ جاں بحق افراد میں 299 مرد، 52 خواتین اور 34 بچے شامل ہیں۔
زخمیوں میں 145 مرد، 27 خواتین اور…
کل بجلی بند رہے گی، کب اور کہاں ؟ بجلی کمپنی کا اہم اعلان ، جانئے تفصیلات
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے نظام کی دیکھ بھال اور ترقیاتی کاموں کے باعث 21 اگست 2025 کو مختلف علاقوں میں بجلی کی عارضی بندش کا اعلان کیا ہے۔
ترجمان آئیسکو کے مطابق جمعرات 21 اگست کو صبح 7 بجے سے دوپہر 12 بجے تک درج ذیل…
پاکستان شاہینز کی شاندار فتح، معاذ صداقت کی سنچری، ایڈیلیڈ سٹرائیکرز 107 رنز سے زیر
ڈارون : پاکستان شاہینز نے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچویں میچ میں ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کو 107 رنز سے شکست دے کر شاندار کامیابی حاصل کی۔ معاذ صداقت کی دھواں دار سنچری اس میچ کا نمایاں پہلو رہی۔
بدھ کے روز کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان…
سابق نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی صدر مملکت کے ترجمان مقرر
سابق نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کو صدر مملکت کا ترجمان مقرر کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق مرتضیٰ سولنگی کی بطور ترجمان صدر مملکت تقرری فوری ہوگی، جبکہ عہدہ اعزازی ہوگا۔ مرتضیٰ سولنگی کی تقرری تا حکم ثانی مؤثر رہے گی۔
نوٹیفکیشن…
شہریوں کی حفاظت اور ریلیف فراہم کرنا اولین ترجیح ہے ، فیلڈ مارشل
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے سیلاب و طوفانی بارشوں کے متاثرین کی مدد کے لئے پاک فوج کے جوانوں کی بے لوث خدمات کو سراہا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ سیلاب سے متاثرہ بونیر کے دورے کے دوران متاثرین سے خطاب کے دوران فیلڈ مارشل عاصم منیر…
گورنر گلگت بلتستان اور وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی اہم ملاقات , شاہراہوں کی بحالی، ریلیف…
گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ اور وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کے درمیان آج گلگت میں ایک اہم ملاقات ہوئی جس میں حالیہ سیلاب کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال، متاثرہ شاہراہوں کی بحالی اور جاری امدادی سرگرمیوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔…
بانی پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے ناموں کا اعلان کر دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر کے لیے نامزد کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے آنے والوں کو اپوزیشن لیڈر سے متعلق آگاہ کیا، انہوں نے قومی اسمبلی…
9 مئی مقدمات: اسپیشل پراسیکیوٹر کو فوڈ پوائزننگ، عمران خان کی ضمانت کی اپیلوں پر سماعت ملتوی
سپریم کورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی سے متعلق مقدمات میں ضمانت کی اپیلوں پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔
9 مئی سے متعلق کیسز کی سماعت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں بینچ نے کی جس دوران عمران خان کے وکیل…
جی ایچ کیو حملہ کیس,عمرایوب اور شبلی فراز سمیت 14 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے۔
جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 9 مئی کے 12 مقدمات کی سماعت انسداد دہشت گردی راولپنڈی میں ہوئی۔
دوران سماعت عدالت نے جی ایچ کیو…