Browsing Category

پاکستان

وفاقی حکومت کا بجلی بلوں میں پیک اور آف پیک آورز تبدیل کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے بجلی کے پیک اور آف پیک آورز (Peak & Off-Peak Hours) کے اوقات میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد سولر سسٹم کے بڑھتے استعمال کے بعد بجلی کی طلب میں کمی سے پیدا ہونے والے مسائل کو حل کرنا ہے۔ نیپرا نے ٹائم آف…

ایس ای سی پی کی جانب سے 2024 کے انشورنس انڈسٹری کے اعداد و شمار جاری

ایس ای سی پی نے 2024 کی انشورنس انڈسٹری کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔ یہ اس رپورٹ کی چوتھی جلد ہے جس میں 31 دسمبر 2024 تک کی معلومات شامل ہیں۔ اس رپورٹ میں انشورنس سیکٹر کی کارکردگی دکھائی گئی ہے اور یہ پالیسی بنانے والوں، اداروں اور…

بانی کی ضمانتوں کی منظوری بڑی اخلاقی و قانونی فتح ہے، ترجمان پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف نے بانی کی 9 مئی مقدمات میں ضمانتیں منظور ہونے کو بڑی اخلاقی و قانونی فتح قرار دیدیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ ثابت کرتا ہے کہ بانی کیخلاف قائم تمام مقدمات جھوٹے، بے بنیاد، سیاسی انتقام پر مبنی ہیں۔…

تحریک انصاف کا ضمنی الیکشن میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ

  پاکستان تحریک انصاف نے ضمنی الیکشن میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ گزشتہ رات سیاسی کمیٹی اجلاس میں کیا گیا،سیاسی کمیٹی میں ضمنی الیکشن لڑنے یا نہ  لڑنےپر ووٹنگ کرائی گئی،ارکان کی اکژیت نے ضمنی الیکشن میں…

فیلڈ مارشل عاصم منیر مرد آہن ہیں، خودنمائی اور سیاست میں دلچسپی نہیں رکھتے، واشنگٹن ٹائمز

امریکی اخبار نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو مرد آہن قرار دیدیا، لکھا کہ امریکا میں فیلڈ مارشل کو جنوبی ایشیاء کی سلامتی کیلئے بااثر ترین شخصیت کے طور پر دیکھا جاتا ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خودنمائی اور سیاست میں دلچسپی نہیں ہے، ٹرمپ سے ان…

نماز جمعہ نہ پڑھنے والے مردوں کو قید اور بھاری جرمانے کی سزا کا اعلان

ملائیشیا کی  ریاست ترنکگا نور نے بغیر شرعی عذر کے نماز جمعہ نہ پڑھنے والے مردوں کیلئے 2 سال قید اور 3ہزار رنگٹ ( 2 لاکھ پاکستانی روپے) کے جرمانے کی سزا کا اعلان کر دیا۔ العربیہ اردو کی ایک رپورٹ کے مطابق ملائیشین اسلامی پارٹی (پی ایس اے)…

9 مئی فوج کا نہیں قوم کا مقدمہ ہے، آرمی چیف نے برسلز میں معافی کی کوئی بات نہیں کی: ڈی جی آئی ایس…

  پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے آرمی چیف نے برسلز میں معافی کی کوئی بات نہیں کی، واضح ہیں کہ 9 مئی کرنے والوں، اس کے سہولت کاروں اور منصوبہ سازوں کو قانون کے مطابق جوابدہ ہونا چاہیے۔ وفاقی دارالحکومت میں…

سپریم کورٹ نے بازی پلٹ دی, عمران خان کی ضمانت منظور, رہائی کا حکم, لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم…

سپریم کورٹ نے  9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے 9 مئی کے مقدمات میں عمران خان کی ضمانت…

سلامتی کونسل کی فہرست میں صرف مسلمان ہی دہشت گرد کیوں؛ یہ ناقابلِ قبول ہے، عاصم افتخار

پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی فہرست میں صرف مسلمان ہی دہشت گرد کیوں ہیں۔ غیر مسلم انتہا پسند اور دہشت گرد اکثر احتساب سے بچ نکلتے ہیں۔ پاکستانی مندوب عاصم افتخار کا سلامتی کونسل سے خطاب کیا جس میں انہوں نے کہا…

نہم جماعت کے نتائج لمحۂ فکریہ

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے جماعت نہم کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ اعداد و شمار نہایت تشویش ناک ہیں، کیونکہ مجموعی کامیابی کی شرح پچاس فیصد سے بھی کم رہی۔ لاہور بورڈ میں پاس ہونے والے طلبہ کا تناسب صرف 45 فیصد، فیصل آباد میں 51 فیصد،…

ملک بھر میں موسم کی صورتحال  کیا؟محکمہ موسمیات کی جانب سے اہم خبر آ گئی

  پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ وسطی سندھ، جنوبی بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں گرج، چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز…

پی ایف یو جے صدر افضل بٹ کی زاہد مغل کو ستارۂ امتیاز کے لیے نامزدگی پر مبارکباد

اسلام آباد، 20 اگست –پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) کے صدر افضل بٹ نے بریڈفورڈ، برطانیہ میں مقیم ممتاز کمیونٹی رہنما زاہد مغل کو ستارۂ امتیاز جیسے اعلیٰ ترین سول اعزاز کے لیے نامزد ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے تہنیتی…