Browsing Category

پاکستان

گلیشیئر پھٹنے سے تباہی، متعدد دیہات زیر آب، 200 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا

گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں گلیشیئر پھٹنے کے باعث آنے والے سیلاب نے ایک بار پھر تباہی مچا دی اور متعدد دیہات  زیر آب آ گئے۔ضلعی انتظامیہ کا بتانا ہے کہ لینڈسلائیڈنگ سے گلگت شندور روڈ مکمل طور پر بند ہو گیا ہے، تالی داس نالہ میں لینڈ…

پاکستان میں مون سون سےتباہی برطانیہ کابڑی امدادکااعلان

برطانیہ نے پاکستان میں بارش اور سیلاب سے ہونے والی تباہی پر امداد کا اعلان کردیا۔برطانوی ہائی کمیشن کے اعلامیے کے مطابق برطانیہ نے پاکستان میں مون سون ایمرجنسی رسپانس کیلئے 50 کروڑ روپے امداد کا اعلان کیا ہے، امداد سے  پنجاب، گلگت بلتستان…

ذاتی معلومات کے تحفظ کیلئے ایڈوائزری جاری

  نیشنل سرٹ نے ذاتی معلومات کے تحفظ کیلئے ایڈوائزری جاری کردی، اداروں کو ڈیٹا انکرپشن، ایکسیس کنٹرولز اور بریکیج پروٹوکولز نافذ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ سرٹ کی ایڈوائزری کے مطابق پرانے سسٹم، کمزور سائبر سیکیورٹی اور بدنیتی پر…

54 سال بعد یوٹیلٹی اسٹورز ختم، وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی

 ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز ختم ہو گئے وفاقی کابینہ نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کو ختم کرنے…

نو مئی کیس: علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کو 9 مئی کے مقدمے میں انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کردیا گیا، عدالت نے پولیس کی جانب سے ریمانڈ کی درخواست منظور کرتے ہوئے شاہ ریز کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ پاکستان تحریک…

وزیراعظم شہبازشریف اگلے ماہ امریکا کا سرکاری دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف اگلے ماہ امریکا کا سرکاری دورہ کریں گے،دورے کے دوران وزیراعظم کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کا امکان ہے۔ امریکادورے کےدوران وزیراعظم شہباز شریف نیویارک میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں شرکت کریں گے،وزیراعظم امریکا…

ملک بھر میں نیا ای امیگریشن نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

وزارتِ داخلہ نے ملک بھر کے ایئرپورٹس پر جدید ای امیگریشن نظام متعارف کرانے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ نظام آئندہ ماہ سے نافذ العمل ہوگا۔ نئے ای امیگریشن سسٹم کے تحت مسافروں کو قطاروں میں لگ کر انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ مسافر…

پاک بھارت سمیت 4 جنگیں رکوا کر ٹرمپ نے انسانیت کی خدمت کی: محسن نقوی

 فاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی جس میں پاک امریکا تعلقات، انسداد دہشت گردی اور منشیات کے خلاف تعاون پر بات ہوئی، اس موقع پر نیٹلی بیکر نے محسن نقوی کو نشان امتیاز ملنے پر مبارکباد…

’نااہل لوگ کراچی پر حکمرانی کررہے ہیں‘، حنا خواجہ شہر کی صورتحال پر برہم

  پاکستان کی سینئر اداکارہ حنا بیات نے کراچی میں بارش کے بعد پیدا ہونے والی خراب صورتحال پر حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بارش کا عذاب صرف آسمان سے نہیں آتا بلکہ بے حس اور نااہل لوگ بھی اس کا سبب بنتے ہیں جو…

کموڈور سہیل احمد عزمی نے کمانڈر سینٹرل پنجاب پاک بحریہ کا عہدہ سنبھال لیا

کموڈور سہیل احمد عزمی نے پاک بحریہ کے کمانڈر سینٹرل پنجاب (COMCEP) کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ کمان کی تبدیلی کی تقریب 21 اگست 2025 کو نیول کمپلیکس والٹن، لاہور میں منعقد ہوئی، جہاں ریئر ایڈمرل جواد احمد نے کمان کی ذمہ داریاں کموڈور سہیل احمد…

ملک میں کتنے مساجد، مدارس، دکانیں اور اسپتال ہیں؟ اقتصادی شماری کے نتائج جاری

  پاکستان کی پہلی اقتصادی شماری 2023 کے اہم نتائج کی تفصیلات جاری کر دیئے گئے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 6 لاکھ 403 مساجد اور36 ہزار 331 دینی مدرسے ہیں، تعلیمی اداروں کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 26 ہزار 868 ہے، 2 لاکھ 42 ہزار اسکول، 11…

نومئی کیس میں پی ٹی آئی کے 63 کارکنوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا گیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے نومئی کیس میں پی ٹی آئی کے 63 کارکنوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس  نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا اور پی ٹی آئی کے 63 ورکرز کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں منظور کرلیں۔ عدالتی…