Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
لاہورمیں تجاوزات کے خلاف ایک روز میں تیسرا گرینڈ آپریشن
لاہور(نمائندہ خصوصی)غیر قانونی تعمیرات و کمرشل فیس نادہندگان/ایل ڈی اے کا ایک روز میں تیسرا آپریشن،ایل ڈی اے ٹیموں نے شادمان میں کمرشل فیس نادہندگان کے خلاف آپریشن کر کے 4 املاک کو سر بمہر کر دیا۔
ٹیموں نے پلاٹ نمبر 800، پلاٹ نمبر 630…
عدت میں نکاح کیس:خاور مانیکا کی درخواستِ التواء مسترد
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کرتے ہوئے خاور مانیکا کے وکیل کی التواء کی درخواست مسترد کر دی۔
جج افضل مجوکا نے اپیلوں…
پنجاب کے تعلیمی بورڈز کے میٹرک نتائج کا اعلان ،طالبات نے میدان مار لیا
راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی ، لاہور اور فیصل آباد سمیت پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا۔
راولپنڈی بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحان میں جنرل گروپ میں ہمایوں تاج نے 1049 نمبر حاصل کرکے پہلی، زوہیب عمران 1017…
کال ٹریسنگ کا اختیار دینے والے خودزد میں آئیں گے: اپوزیشن لیڈر
اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ حساس ادارے کو کال ٹریسنگ کا اختیار دینے والے کل خود کال ٹریسنگ کی زد میں آئیں گے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں عمرایوب نے کہا کہ کال ٹریسنگ کا اختیار دینے…
مون سون اسپیل پاکستان میں داخل ہونے کا امکان
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک بھر میں اس مرتبہ پہلے سے زیادہ بارشیں ہونے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔
سینیٹر شیری رحمٰن کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس ہوا جس میں نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) کے…
عوام پاکستان پارٹی کے نام پر اعتراض داخل
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)عوام پاکستان پارٹی کے نام پر اعتراض الیکشن کمیشن میں داخل کر دیا گیا۔
چیئرمین ’ہم عوام پاکستان پارٹی‘ محمد امجد چوہدری نے الیکشن کمیشن سے رابطہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام پاکستان پارٹی کا نام ہماری جماعت سے ملتا…
سپریم کورٹ: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ نے کیس کی سماعت کی۔
جسٹس سید منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر،…
کراچی میں 5 ہزار 288 واردتیں رپورٹ
کراچی (نیوزڈیسک)سی پی ایل سی کے مطابق کراچی میں جون کے مہینے میں مجموعی طور پر پانچ ہزار 288 واردتیں رپورٹ ہوگئیں۔
سی پی ایل سی کی جاری کردہ رپوٹ کے مطابق کار چھیننے کی 24 جبکہ چوری کی 135 وارداتیں رپورٹ ہوئیں صرف اسی کاریں ہی برآمد کی…
یورپی ملک میں رہائش کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری
واشنگٹن(نیوزڈیسک)ویسے تو کسی یورپی ملک میں بسنا آسان بات نہیں لیکن ایک یورپی ملک ایسا بھی ہے جہاں رہنے پر آپ کو لاکھوں روپے ملیں گے۔
امریکی میگزین فوربز کے مطابق یورپ کا وہ ملک اٹلی ہے جس کو آپ اپنا مسکن بنائیں گے تو حکومت آپ کو…
عالمی برادری افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے مسئلے میں مدد کرے: وزیراعظم
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی برادری افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے مسئلے میں مدد کرے۔
وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر…
انتخابی عذرداری کیس؛قاسم سوری کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب
اسلام آباد(نیوزڈیسک)انتخابی عذرداری کیس میں سپریم کورٹ نے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب کرلی۔
سپریم کورٹ نے وفاقی و بلوچستان حکومت کو قاسم سوری کی جائیداد رپورٹ کے معاملے پر نوٹس جاری کرتے ہوئے ایف آئی اے سے…
نئے انتخابات کی ضرورت ہے، بابر اعوان
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ ملک میں نئے انتخابات کی ضرورت ہے۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ پاکستان میں خود کو مصنوعی طریقے سے منوایا جا رہا ہے۔…
