Browsing Category

پاکستان

نیشنل سپر ایپ اور ویب پورٹل لانچ کرنے کا فیصلہ

وزارت آئی ٹی نے ڈیجیٹل پاکستان منصوبے کے تحت ایک نیشنل سپر ایپ اور ویب پورٹل متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے ذریعے شہری اور کاروباری افراد کو تمام سرکاری خدمات ایک ہی جگہ پر آن لائن دستیاب ہوں گی۔ یہ منصوبہ ورلڈ بینک کی معاونت سے…

خبردار! گوگل پر یہ چیزیں کبھی سرچ مت کریں

انٹرنیٹ کی دنیا کا سب سے بڑا سرچ انجن گوگل کسی بھی چیز کی معلومات تک رسائی کا بہترین ذریعہ ہے تاہم بعض اوقات صارفین بغیر سوچے سمجھے اس پر ایسی چیزیں سرچ کرنا شروع کر دیتے ہیں جو ان کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے…

اب کی بار اسکور چھ -صفر نہیں بلکہ 60-0 ہوگا , ائیر وائس مارشل کا انڈیا کو پیغام

یوم دفاع کے موقع پر کراچی میں مزار قائد پر گارڈزتبدیلی کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی۔ پاکستان ایئرفورس اکیڈمی کے دستے نے مزار قائد پر گارڈزکے فرائض سنبھال لئے، ائیرآفیسرکمانڈنگ ائیر وائس مارشل شہر یار خان تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔…

یومِ دفاع پر مزارِ قائد پر پاک فضائیہ کے کیڈٹس نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے

کراچی : یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر پاکستان ایئر فورس اکیڈمی اصغر خان کے 73 کیڈٹس، جن میں 7 خواتین…

سورج پر طاقتور  مقناطیسی طوفان، انسانی صحت پر کیا اثرات ہوں گے؟

روسی خلائی تحقیقاتی ادارے کے مطابق سورج پر طاقتور  مقناطیسی طوفان کا مشاہدہ کیا گیا۔روسی سائنسدانوں کے مطابق سورج پر مقناطیسی طوفان زمین کے لیے خطرے کا باعث نہیں تاہم طوفان سے مواصلاتی نظام اور نیویگیشن سسٹم متاثر ہو…

آدھی رات کو ہماری سڑکیں منی بنکاک کا منظر پیش کرتی ہیں، پھر کہتے ہیں سیلاب کیوں آیا, مشی خان پھٹ…

اداکارہ مشی خان نے پاکستان میں سڑکوں پر پھیلی بے حیائی اور فحاشی پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انسٹاگرام پر جاری ویڈیو میں انہوں نے کہا کہ رات کے وقت خواتین برقعے میں بھی سڑکوں پر کھڑی نظر آتی ہیں، جہاں ٹرانس جینڈر اور لڑکیاں جنسی خدمات…

سروسز چیفس کا یوم دفاع پر شہدا اور ان کے خاندانوں کو خراج عقیدت

فیلڈ مارشل آرمی چیف سید عاصم منیر، جنرل ساحر شمشاد مرزا، ایڈمرل نوید اشرف اور ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے یوم دفاع و شہدا کے موقع پر شہدا اور ان کے خاندانوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق چھ ستمبر انیس سو…

ایسے سیلاب متاثرین جو نادرا کے ساتھ رجسٹرڈ نہیں،ان کیلئے کمیٹی قائم کی جائے، وزیراعظم کی ہدایت

وزیراعظم شہبازشریف کی  زیر صدارت بارشوں و سیلاب کے نقصانات اور امدادی سرگرمیوں پر اجلاس  ہوا جس دوران  متاثرہ علاقوں میں نقصانات اور امدادی کارروائیوں کے ساتھ موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا گیا، مون سون کا آخری اسپیل ختم ہونے کے بعد متاثرین کی…

 شدیدبارشیں اورسیلاب کی موجودہ صورتحال،افسروں اوراہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں 

 شدیدبارشیں اورسیلاب کی موجودہ صورتحال کے پیش نظرمحکمہ ہاؤسنگ کےتمام ذیلی اداروں کےافسروں اوراہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں  سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل کی ہدایت پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،تمام ڈویلپمنٹ اتھارٹیز، ہارٹیکلچراور…

حکیم شہزاد فحش مجرا کروانے پر گرفتار؛ سلامی کی رقم سیلاب زدگان کو دینے کا اعلان

ٹک ٹاکر دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد کو شادی پر فحش مجرا کروانے اور وائس میسیجز میں نامناسب زبان استعمال کرنے پر حراست میں لے لیا گیا تھا۔ حکیم شہزاد کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انھوں نے معمول کے برخلاف سر پر ٹوپی…

گندم کی قیمت 8 روپے فی کلو کم ہوگئی

کراچی میں گندم کی قیمت میں 8 روپے فی کلو کم ہوگئی۔ گندم 92 روپے فی کلو ہونے کے باوجود آٹے کی قیمت کم نہ ہوسکی، چکی 140 روپے، ڈھائی نمبر 110 اور فائن آٹے قیمت 120 روپے فی کلو ہے۔ چیئرمین ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن عبدالرؤف کا کہنا ہے…

پولیس اور دہشت گردوں کے انکاؤنٹر میں دو دہشتگرد ہلاک

کوہاٹ کے علاقے نادر بانڈہ میں پولیس اور دہشت گردوں کے انکاؤنٹر میں دو دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ کوہاٹ پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلہ میں 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے دونوں دہشت گرد 2 پولیس اہلکاروں کے قتل میں…