Browsing Category

تجزیاتی رپورٹ

علی امین گنڈا پور نے رشوت مانگنے والے افسرکے سرپر اینٹ مارنے کا مشورہ دے دیا

پشاور(نیوزڈیسک)وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے صوبے کے عوام سے کہا ہے کہ رشوت مانگنے والے افسر کے سر پر اینٹ مارو اور نام میرا لو۔ گاؤں سید علیاں میں خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے یہ بات…

الیکشن دھاندلی کیخلاف بانی پی ٹی آئی کی جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کی درخواست

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بانیٔ پی ٹی آئی نے عام انتخابات 2024ء میں مبینہ دھاندلی کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں بانیٔ پی ٹی آئی کی جانب سے استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ کے حاضر…

ریاض،آپس میں لڑنے والے نو پاکستانی اور فلپائنی گرفتار

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض ریجن پولیس کے کریمنل انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ نے نو غیرملکیوں کو آپس میں لڑنے اور جھگڑے پر گرفتار کیا۔ پبلک سکیورٹی نے (ایکس)پلیٹ فارم پر اپنے اکانٹ کے ذریعے کہا کہ جن رہائشیوں کو گرفتار کیا گیا…

نومئی کیس،5ملزمان کی ضمانت بعدازگرفتاری کی درخواستیں منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک) کورٹ نے 9 مئی واقعے کے 5 ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں منظور کرلیں۔ ملزمان کی ضمانتیں 50-50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض منظور کی گئیں، ملزمان اویس، سیف اللہ، نصراللہ، کامران اور وقاص پر 9 اور 10…

عدالت نے راشن بیگ سے نواز شریف کی تصویر ہٹانے کی استدعا مسترد کردی

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے راشن بیگ سے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تصویر ہٹانے کی استدعا مسترد کر دی۔ راشن بیگ پر نواز شریف کی تصویر اور تقسیم سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ لاہور ہائی کورٹ نے حکومت پنجاب سے جواب طلب کر لیا۔…

چیمپئنز ٹرافی سے قبل 3 بڑے اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کااعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستا کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی سے قبل 3 بڑے اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن ہو گی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں چیف آپریٹنگ افسر پی سی بی…

گلگت بلستان میں قیام امن شہید سیف الرحمن کے خون کا صدقہ ہے،مقررین

گلگت بلتستان (مصعب خالق) راولپنڈی میں شہید امن سیف الرحمن کی برسی کی تقریب منعقد ہوٸی۔ تقریب میں مقررین نے شہید سیف الرحمن کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔ مقررین نےکہاایک ایسے پر آشوب در میں جب گلگت بلتستان میں مذہبی شدت پسند…

فضائی حملوں پر کابل میں پاکستانی سفارتکار طلب، احتجاجی مراسلہ سپرد

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان کی وزارت خارجہ نے پکتیکا اور خوست صوبوں پر فضائی حملوں کے نتیجے میں پاکستان سے احتجاج کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستانی فوجیوں کے حملوں کے نتیجے…

پرعزم ہیں کہ افغانستان دوبارہ کبھی دہشت گردوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ نہ بنے،امریکا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہاہے کہ شہریوں کی جان کا کوئی بھی نقصان ہمارے لیے پریشان کن اور دل توڑ دینے والا ہے، یقینی بنانا چاہتے ہیں جب آپریشن کیے جارہے ہوں تو ہر ممکن اقدام کیے جائیں کہ شہری متاثر…

محسن نقوی کا نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں فراہم سہولتوں پر عدم اطمینان

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا۔ محسن نقوی نے اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کے لیے سہولتوں کا جائزہ لیا۔ چیئرمین پی سی بی نے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں فراہم سہولتوں پر عدم…

انٹر بینک میں ڈالر 3پیسے سستا ہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک)انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 3 پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 63 پیسے کا تھا۔…

کوئٹہ میں مصنوعی اور خودساختہ مہنگائی(نذروڑائچ کی خصوصی رپورٹ)

کوئٹہ میں مصنوعی اور خودساختہ مہنگائ عروج پر انتظامیہ کی مصلحت حکومت کی مجرمانہ خاموشی عوامی آواز زور مافیا کے ہتھکنڈے تحریر:نذر بڑیچ (کنزیومر وائس کوئٹہ) کوئٹہ پاکستان کا مہنگا ترین شہر کے طور پر نمایاں ہے۔ جن ے مختلف عوام ہوسکتے…