Browsing Category

تازہ ترین

پی ٹی آئی نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کا خیر مقدم کیا، اس پر سیاست نہیں ہونی چاہیے : اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ان کی جماعت نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے، اس پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ اسد قیصر نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز…

متنازع ریفری اینڈی پائیکرافٹ ایک بار پھر پاک-بھارت میچ کے ریفری تعینات

متنازع ریفری اینڈی پائیکرافٹ کو ایک بار پھر پاک-بھارت کے اتوار کو ہونے والے میچ کے لیے ریفری تعینات کر دیا گیا جس کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارت کے خلاف میچ سے قبل پری میچ پریس کانفرنس منسوخ کر دی۔ ڈان نیوز کے مطابق متنازع ریفری اینڈی…

فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد اور جعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں ہلاک

فتنہ الہندوستان کا دہشت گرد اور جعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں ہلاک ہو گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الہندوستان کا دہشت گرد گل رحمان عرف استاد مرید افغانستان میں ہلاک ہوا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ گل رحمان عرف استاد…

سیلاب کے باوجود پنجاب بھر میں گیس سپلائی برقرار

 وفاقی وزیر برائے توانائی و پٹرولیم علی پرویز ملک نے آج جلالپور پیر والا کے موٹروے بریچ پوائنٹ کا دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ سیکریٹری پٹرولیم، ایم ڈی سوئی ناردرن گیس عامر طفیل، اور ڈی ایم ڈی آپریشنز ثاقب ارباب بھی موجود تھے۔ دورے…

حکومت کا افسران کے لیے الیکٹرک گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے افسران کے لیے الیکٹرک گاڑیاں خریدنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے حکام نے آج الیکٹرک گاڑیوں کا معائنہ کیا۔ پروٹون ساگا کمپنی کی جانب سے پنجاب حکومت کو اپنی الیکٹرک گاڑی پیش کی گئی، جسے ایڈیشنل…

سنجے کپور کی 30 ہزار کروڑ کی دولت کی تقسیم سے متعلق اہم پیشرفت

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرشمہ کپور کے سابق شوہر آنجہانی سنجے کپور کی بہن مندھیرا کپور اسمتھ نے سنجے کی بیوہ پریا کپور کو اثاثے ڈکلیئر کرنے کی دہلی ہائیکورٹ کی ہدایت پر ردعمل دے دیا۔انہوں نے کرشمہ کپور کے بچوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ وہ…

امید ہے سعودی عرب باہمی مفادات اور حساسیت کو مدنظر رکھے گا، بھارت

بھارت نے پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدے کے بعد امید ظاہر کی ہے کہ سعودی عرب دونوں ممالک کے درمیان باہمی مفادات اور حساسیت کو مدنظر رکھے گا۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور ایٹمی طاقت پاکستان نے بدھ کو دفاعی…

سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والوں کی شامت، ایف بی آر نے ڈیٹا جمع کرلیا

 فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والوں کا ڈیٹا جمع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اس حوالے سے  ایک لاکھ امیر افراد کا ڈیٹا جمع کر لیا ہے، جبکہ  شادیوں پر بڑے اخراجات کرنے…

ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں ملزم عمر حیات پر فرد جرم عائد

اسلام آباد کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں گرفتار ملزم عمر حیات پر فرد جرم عائد کر دی۔ تاہم ملزم نے صحتِ جرم سے انکار کرتے ہوئے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل…

سعودی عرب ماضی کے اختلافات کو پس پشت ڈال کر ہمارے ساتھ ایک نئے باب کا آغاز کرے: سربراہ حزب اللہ

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے  سربراہ نعیم قاسم نے  سعودی عرب  سے کہا ہے کہ وہ حزب اللہ کے ساتھ ایک نئے باب کا آغاز کرے اور پرانے اختلافات کو پسِ پشت ڈال کر اسرائیل کے خلاف ایک متحدہ محاذ تشکیل دے۔  غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق…

بدنام زمانہ دہشتگرد گروپ کے پانچ خطرناک ملزمان گرفتار

اسلام آباد (چوہدری ہارون اشتیاق)اسلام آباد پولیس نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے تھانہ کھنہ کی حدود میں کارروائی کے دوران بدنام زمانہ "سٹار 96" ٹیرر گروپ کے پانچ خطرناک ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی ایس ایچ او تھانہ کھنہ عامر حیات…

مداحوں کو بڑا جھٹکا ،معروف گلوکار حادثے میں چل بسے

بھارت کے مشہور گلوکار زوبین گارگ 52 برس کی عمر میں سنگاپور میں ایک المناک سکوبا ڈائیونگ حادثے کے بعد انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق زوبین گارگ کو تیراکی کے دوران اچانک حادثہ پیش آیا، جس کے بعد سنگاپور پولیس نے انہیں پانی سے…