Browsing Category

تازہ ترین

تاریخی اقدام ، برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ریاست تسلیم کرلیا

برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ریاست تسلیم کرلیا۔ برطانوی وزیراعظم کیئراسٹارمر کا کہنا ہے کہ دو ریاستی حل کی امید مدھم ہو رہی ہے لیکن ہم اس چراغ کو بجھنے نہیں دے سکتے، حماس کا کوئی مستقبل نہیں، حکومت میں کوئی…

سعودی عرب پاکستان کو سب سے بڑا سستا قرضہ دینے والا ملک بن گیا

سعودی عرب پاکستان کو سب سےبڑا سستا قرضہ دینے والا ملک بن گیا۔ حکام وزارت خزانہ کے مطابق سعودی عرب نے 5 ارب ڈالر کےڈپازٹس 4 فیصد شرح سود پردے رکھے ہیں، سعودی قرضہ چینی ڈپازٹس اورکمرشل قرضوں کے مقابلے میں کہیں سستا ہے،سعودی عرب نے دو الگ…

پاکستان میں ووٹرز کی مجموعی تعداد کیا ؟الیکشن کمیشن کے تازہ اعداد و شمار جاری

پاکستان میں ووٹرز کی مجموعی تعداد 13 کروڑ 49 لاکھ 49 ہزار 984 تک پہنچ گئی۔  الیکشن کمیشن کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں مرد ووٹروں کی تعداد 7 کروڑ ، 23 لاکھ  ، 54 ہزار 122 جبکہ خواتین ووٹروں کی تعداد 6 کروڑ ،25 لاکھ  ،95 ہزار 802 ہو…

گیارہ گرین شرٹس کے نام فائنل

کرکٹ کے میدان میں پاک بھارت جنگ  کے لئےگرین شرٹس بریگیڈ کے کمانڈر نے اہم تبدیلیاں کی ہیں۔ آج کے میچ میں کون اِن ہو گا، کون آؤٹ، کیپٹن کے فیصلے سامنے آگئے ۔ ایشیا کپ کے سُپر فور راؤنڈ میں آج دوسرا میچ  ہو رہا ہے جس مین پاکستان اور بھارت…

معاوضے میں اضافہ اور لگژری رہائش کی مانگ، دپیکا پڈوکون کو فلم سے نکال دیا گیا

بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کو فلم ’کالکی 2095 اے ڈی‘ کے سیکوئل سے نکال دیا گیا ہے، جس کا اعلان پروڈکشن ہاؤس ویجیانتی موویز نے کیا۔ بیان میں کہا گیا کہ طویل شراکت داری کے باوجود دپیکا کے ساتھ تعلق مضبوط نہیں ہو سکا اور باہمی رضامندی سے…

لچھراٹ سپہ سالار سید عاصم منیر اور افواجِ پاکستان کے نعروں سے گونج اُٹھا ، "تکمیل پاکستان…

مظفرآباد — حلقہ لچھراٹ مظفرآباد میں "تکمیل پاکستان ریلی" کے دوران علاقہ سپہ سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور افواجِ پاکستان کے حق میں نعروں سے گونج اُٹھا۔ اس ریلی کی قیادت وزیر حکومت پیر سید باذل علی نقوی نے کی، جس کا آغاز مظفرآباد…

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الخوارج کے 7 دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسمٰعیل خان کے علاقے کلاچی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الخوارج کے 7 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، ہلاک دہشتگردوں میں دو خودکش بمبار بھی شامل تھے۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے انٹرسروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق 20 ستمبر…

حج کیلئے اپلائی کرنیوالے 3 لاکھ افراد کا ڈیٹا ڈارک ویب پر آگیا، چیئرمین پی ٹی اے کا انکشاف

  اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان نے بتایا کہ حج کے لیے درخواست دینے والے تقریباً تین لاکھ افراد کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک ہو چکا ہے۔ یہ انکشاف انہوں نے سینیٹ کی آئی ٹی کمیٹی کو بریفنگ میں کیا۔ انہوں نے…

دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

لاہور میں دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ لاہور میں دودھ اور دہی 10 روپے فی کلو مہنگا کیا گیا، 10 روپے اضافے کے بعد فی لیٹر دودھ کی قیمت 210 روپے اور دہی کی قیمت 250 روپے کلو ہوگئی ہے۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ سیلاب سے ہونے…

آئی ٹی سی این ایشیا کراچی 2025: پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر کے لیے نئی جہتوں کا آغاز

کراچی — پاکستان میں آئی ٹی سیکٹر کی ترقی، ڈیجیٹل معیشت کے فروغ اور عالمی شراکت داری کے قیام کے لیے ایک اہم قدم کے طور پر 26ویں آئی ٹی سی این ایشیا کا انعقاد 23 سے 25 ستمبر 2025 تک کراچی ایکسپو سینٹر میں کیا جا رہا ہے۔ اس عظیم الشان تین…

اسلام آباد ایئرپورٹ پر جعل سازی سے ہانگ کانگ جانے والے 5 مسافرآف لوڈ

 اسلام آباد ایئر پورٹ سے غیر قانونی طور پر ہانگ کانگ جانے کی کوشش کرنے والے پانچ مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا۔ ایف آئی اےترجمان کےمطابق مسافر بذریعہ تھائی لینڈ وزٹ ویزے پرہانگ کانگ جارہےتھے،مسافروں کے گھروالوں نے فی کس 1 کروڑ 50…

اسرائیل سے خطرہ، مصر نے صحرائے سینائی میں فوج تعینات کردی

اسرائیل سے خطرے کے پیش نظر مصر نے صحرائے سینائی میں فوج تعینات کردی۔ مصری وزارت اطلاعات کا کہنا ہےکہ غزہ میں جاری جارحیت سے ملک کی سلامتی کو خطرہ ہے،فوج کی تعیناتی کا فیصلہ ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق 1979…