Browsing Category

تازہ ترین

میرے لیےاب خاموش رہنا ممکن نہیںرہا رائٹرزکی صحافی ویلری زینک مستعفی، اہم انکشافات

کینیڈین فوٹوگرافر اور رائٹرز نیوز ایجنسی کی سینئر صحافی ویلری زینک نے آٹھ سالہ وابستگی کے بعد ادارے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان کا یہ فیصلہ صرف ذاتی احتجاج نہیں بلکہ مغربی ذرائع ابلاغ کے دوہرے معیار کے خلاف ایک بھرپور مزاحمتی بیان ہے۔ اپنے…

عمران خان نے پارٹی کو قومی اسمبلی کی تمام کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کی ہدایت کردی

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے پارٹی کو قومی اسمبلی کی تمام کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کی ہدایت کردی۔ اڈیالہ جیل کے باہر دیگر دو بہنوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھاکہ ہم کارکنان کے شکرگزارہیں وہ ہمارے ساتھ…

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی ردو بدل

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 900 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 60 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 772 روپے بڑھ کر 3…

سلمان اکرم راجا کے استعفے پر عمران خان کا فیصلہ آگیا، کیا کہا؟ جانئے

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کا استعفیٰ مسترد کردیا۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ عمران خان نے ان کا استعفیٰ منظور نہیں کیا۔ سلمان اکرم راجہ…

سرکاری ملازمین کو پلاٹ دینے کا قانون منظور،جانئے تفصیل

خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کو پلاٹ دینے کے قانون کی منظوری دے دی گئی، پلاٹ دینے کے لیے ہاؤسنگ فاؤنڈیشن قائم کی جائے گی۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں گورنمنٹ سرونٹ ہاؤسنگ فاؤنڈیشن بل منظور کر لیا گیا ۔ بل میں کہا گیا ہے کہ سستی رہائش…

سول آرمڈ فورسز نے  بھی بجٹ میں فوج کیلئے اعلان کردہ خصوصی الاؤنس مانگ لیا

اسلام آباد: سول آرمڈ فورسز نے بجٹ میں فوج کے لیے 50  اور 20 فیصد اعلان کردہ خصوصی الاؤنس مانگ لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سول آرمڈ فورسز نے فوج کی طرح خصوصی الاؤنس کی منظوری کے لیے وزارت داخلہ کو درخواست کردی ہے۔ درخواست میں کہا گیاہےکہ سول…

پاکستان پیپلزپارٹی کےاہم رہنماکی طبعیت ناساز، ہسپتال منتقل

  پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی طبعیت ناساز ہے جس پر انہیں کراچی کے اسپتال منتقل کردیا گیا۔خورشید شاہ کو نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیوویسکولر ڈیزیز (این آئی سی وی ڈی) سکھر سے کراچی منتقل کیا گیا۔پیر کی صبح  خورشید شاہ کی طبیعت…

تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم اشتہاری قرار

انسداد دہشتگردی عدالت فیصل آباد تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم اشتہاری قرار دیدیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے ملزم کو متعدد بارطلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پر اشتہاری قراردیا، عدالت نے قبل ازیں شیخ وقاص اکرم کےوارنٹ گرفتاری…

سلمان اکرم فیملی کی طرح ہیں ان سے کوئی تلخ کلامی نہیں ہوئی: علیمہ خان

عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہےکہ ان کی سلمان اکرم سے کوئی تلخ کلامی نہیں ہوئی وہ فیملی کی طرح ہیں۔ راولپنڈی میں اڈیالا جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان کی سپریم کورٹ سےضمانت ہوئی مگر سمجھ نہیں آئی…

صوبائی حکومت کا بینک آف بلوچستان کے قیام کا اعلان

بلوچستان حکومت نے بینک آف بلوچستان کے قیام کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت اجلاس میں ابتدائی فزیبلٹی رپورٹ پیش کردی گئی، منصوبے کو قابل عمل قرار دیدیا گیا۔ وزیراعلیٰ  بلوچستان نے ایک ہفتے میں آپریشنل پلان مرتب کرنے کی…

بارشوں، فلیش فلڈ کے باعث نقصانات کی رپورٹ جاری، کتنی اموات اور نقصانات ہوئے ؟ جانئے

 پی ڈی ایم اے نےخیبرپختونخوامیں بارشوں، فلیش فلڈ کے باعث نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔ پی ڈی ایم اےکی جانب سےجاری رپورٹ کےمطابق خیبرپختونخوامیں بارشوں،فلیش فلڈ کے باعث 15 اگست سے اب تک 406 افراد جاں بحق، 245زخمی ہوئے، مرنے والوں میں…

عدالت نے سابق صدرعارف علوی اور اہل خانہ کی گرفتاری سے روک دیا

سندھ ہائیکورٹ نے سرکاری اداروں کو سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور اہل خانہ کی گرفتاری سے روک دیا، عدالت عالیہ نے 21 اکتوبر تک فریقین سے رپوٹ طلب کرلی۔ سابق صدر اور خاندان کے 12 افراد کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی ( این…