Browsing Category

تازہ ترین

پولیس نے ٹک ٹاکرز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا

خیبرپختونخوا میں پولیس نے  ٹک ٹاکرز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ، مردان میں 6 ٹک ٹاکرز کے خلاف غیر اخلاقی مواد، فحش زبان اور گالم گلوچ پر مقدمات درج کیے جا چکے ہیں جبکہ ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا  ۔ تفصیل کے مطابق حکام کا موقف ہے کہ…

انا للہ و انا الیہ راجعون ،جید عالمِ دین اور راست گو سیاستدان انتقال کر گئے

  جید عالمِ دین اور راست گو سیاستدان مفتی کفایت اللہ انتقال کر گئے۔ مفتی کفایت اللہ جمعیت علما اسلام سے وابستہ تھے اور جمعیت کے ضلع ملاکنڈ کے امیر تھے۔ مفتی کفایت اللہ چند روز قبل  اپنے نافرمان بیٹے کی گھر میں فائرنگ  جے واقعہ میں…

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی سال25-2024 کے  سالانہ مالی گوشوارے جاری کر دیے

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی سال25-2024 کے  سالانہ مالی گوشوارے جاری کر دیے۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری مالی سال 2025 کے سالانہ گوشواروں کے ساتھ آڈیٹرز کی رپورٹ بھی موجود ہے۔ اسی طرح اسٹیٹ بینک ایکٹ 1956 کی شق 40(3) کی تعمیل کرتے…

وفاقی وزیر امیر مقام کا گلگت بلتستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا تین روزہ دورہ، امدادی اقدامات اور…

گلگت بلتستان: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران، انجینئر امیر مقام نے گلگت بلتستان کے حالیہ سیلاب متاثرہ علاقوں کا تین روزہ دورہ کیا، جس کے دوران انہوں نے مختلف مقامات کا دورہ کر کے متاثرین سے ملاقات کی اور امدادی و بحالی…

سیلاب کے خدشےکے پیش نظر 70 سکولوں میں ہائی الرٹ جاری ،کلاسز معطل،کہاں کہا ں؟ جانئے

ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےجلال پور پیر والا کے 70 سکولوں میں ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے سیلاب کے خدشےکے پیش نظر4دن تک کلاسز معطل  کردیں۔ تفصیلات کے مطابق 30 سیکیڈری اور 10 ہائی اور 30 پرائمری سکولوں میں الرٹ جاری کیا گیا ہے،سی ای او ایجوکیشن نے…

پی سی بی کا انڈر 15 سے انڈر 19 تک کے بچوں کے تعلیمی اخراجات اٹھانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) بچوں کے کرکٹ کے ساتھ ساتھ تعلیمی اخراجات بھی اٹھائے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ انڈر 15 سے لے کر انڈر 19 تک کے بچوں کوکرکٹ کے ساتھ ساتھ تعلیم کی سہولت بھی دے گا۔ بچوں کو سال بھر کیلئے اکیڈمیز میں رکھا جائے گا اور…

این ڈی ایم اے نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا الرٹ جاری کردیا

 این ڈی ایم اے نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 29  اگست تا 2 ستمبر اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے جبکہ  پنجاب کے شمالی وشمال مشرقی اضلاع میں30 سے 31 اگست کے دوران شدید بارشوں کا…

پی ٹی آئی کے 18 ارکان قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 18 ارکان قومی اسمبلی نے قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے 18 ارکان کے استعفے اسپیکر قومی اسمبلی کو جمع کروادیے جن میں بیرسٹر گوہر، جنید اکبر، شہریار آفریدی، عامر ڈوگر…

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے چاروں کمیٹیوں سے استعفیٰ دیدیا

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آج میں نے چاروں کمیٹیوں سے استعفیٰ دیدیا ہے، دیکھتے ہیں آگے کیسے چلتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے احکامات سامنے آنے کے بعد چیئرمین تحریک انصاف نے بھی تمام کمیٹیوں سے اپنا استعفیٰ…

سوئی نادرن گیس کی جانب سے سیلابی صورتحال میں خصوصی ایمرجنسی ٹیمیں متحرک کر دی گئیں

منیجنگ ڈائریکٹر سوئی نادرن گیس کی ہدایات پر حالیہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے خصوصی ایمرجنسی ٹیمیں متحرک کر دی گئی ہیں۔ لاہور، نارووال، سیالکوٹ، گجرات، حافظ آباد اور بہاولپور سمیت متاثرہ علاقوں میں فیلڈ عملہ 24 گھنٹے الرٹ ہے۔ گیس…

پانی کے نئے ذخائر کی تعمیر وقت کی ضرورت، کئی چھوٹے ڈیم بنانے کی صلاحیت موجود ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے آئندہ آنے والے سالوں میں ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنا ہے، پانی کے نئے ذخائر کی تعمیر وقت کی ضرورت ہے۔ نارووال میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز، وفاقی و صوبائی وزراء اور این ڈی ایم اے حکام سے خطاب کرتے…

بانی پی ٹی ائی کی 7 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلیے مقرر

انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی ائی عمران خان کی 7 مقدمات میں ضمانت بعداز گرفتاری کی درخواستیں سماعت کیلیے منظور کر لی۔ عدالت نے عمران خان کی ضمانت بعداز گرفتاری کی 7 درخواستیں یکم ستمبر کو سماعت کیلیے مقرر کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز…