Gas Leakage Web ad 1
Browsing Category

تازہ ترین

ایشیائی ترقیاتی بینک کا مشرق وسطیٰ تنازع سے متاثرہ ممالک کیلئے امدادی پیکیج کی فراہمی کا اعلان

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کے باعث پیدا ہونے والے معاشی و مالی اثرات سے نمٹنے کے لیے اپنے ترقی پذیر رکن ممالک کو ایک جامع مالی امدادی پیکج فراہم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے…

چین کا مستقبل کے منصوبوں کا اعلان، پاکستان سے شراکت داری کے فروغ پر زور

چین کے پاکستان میں سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے کہا ہے کہ چین کے ٹو سیشنز کی کامیاب تکمیل اور 15ویں 5 سالہ منصوبے کے خدوخال کے اجرا سے اعتماد، استحکام اور مسلسل معاشی ترقی کا اظہار ہوتا ہے، جو عالمی برادری کے لیے ایک واضح اور مثبت پیغام ہے…

امریکا اور ایران کی رضامندی کی صورت میں پاکستان مذاکرات کی میزبانی کیلئے تیار ہے:وزیر اعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور ایران کی رضامندی کی صورت میں پاکستان مذاکرات کی میزبانی کیلئے تیار ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کا کہناتھا کہ پاکستان مشرقِ وسطی میں جاری جنگ کے خاتمے کیلئے…

امریکا کا عراق پر فضائی حملہ، الحشد الشعبی کے کمانڈر سمیت 10 جنگجو شہید

امریکا کی جانب سے مغربی عراق پر کیے گئے فضائی حملے میں الحشد الشعبی کے کمانڈر سمیت 10 جنگجو شہید ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے عراق کے صوبہ انبار میں ایران کے حمایت یافتہ گروپ الحشد الشعبی کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ…

آئی ایم ایف کے مطالبے پر 12 ہزار 861 بڑے ری ٹیلرز کو پوائنٹ آف سیل سسٹم سے منسلک کر دیا گیا

ایف بی آر نے بڑے شاپنگ سینٹرز، ٹیکسٹائل اورچمڑے کےکاروبار سے وابستہ افراد اور ریسٹورنٹس سمیت 12 ہزار 861 بڑے ری ٹیلرز کو پوائنٹ آف سیل سسٹم سے منسلک کر دیا۔ آئی ایم ایف کےمطالبےپرمختلف اقسام کےکاروبارکو دستاویزی شکل دینے کا عمل جاری…

برطانیہ میں منشیات سپلائی نیٹ ورک بے نقاب، ملزمان کو مجموعی قید کی سزائیں

برطانیہ میں ایک بڑے منظم منشیات سپلائی نیٹ ورک کو بے نقاب کرتے ہوئے عدالت نے متعدد ملزمان کو مجموعی طور پر تیس سال اور پانچ ماہ قید کی سزائیں سنا دی ہیں، نیشنل کرائم ایجنسی اور میٹروپولیٹن پولیس کی مشترکہ کارروائی کے دوران سامنے آنے والے…

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال سمیت توانائی بحران زیر غور

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال سمیت توانائی بحران اور دیگر امور پر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں خطے کی صورتحال اور سکیورٹی امور زیر غور ہیں۔…

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کے اگلے ہی روز بڑا اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کے اگلے ہی روز بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 16 ہزار 300روپے اضافے سے 4 لاکھ 64 ہزار 62 روپے ہوگئی ہے۔ اس کےعلاوہ ملک میں…

ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ فی کلوکتنے میں فروخت ہونے لگی؟ جانئے

کراچی میں ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کراچی میں متعدد علاقوں میں گیس پریشر میں کمی کے باعث صارفین کو پریشانی کا سامنا ہے۔ ایل پی جی کی سرکاری قیمت فی کلو 225روپے مقرر ہے جبکہ کراچی…

وائٹ ہاؤس نے ٹرمپ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کیساتھ ٹیلیفونک بات چیت کی تصدیق کردی

ائٹ ہاؤس نے ایران جنگ کے معاملے پر امریکی صدر ٹرمپ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ساتھ ٹیلی فون بات چیت کی تصدیق کر دی۔ مغربی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی برائے جنوبی ایشیا ءوِٹکوف اور صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر کے…

پاکستان سپر لیگ 11 کے کمنٹری پینل کا اعلان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارھویں ایڈیشن کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پینل میں وسیم اکرم، رمیز راجا، مائیک ہیسمین، نک نائٹ اور جے پی ڈومینی پینل میں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ عروج ممتاز،…

آئی ایم ایف کا ایک اور بڑا مطالبہ سامنے آ گیا

عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کا قومی بجٹ سے قبل پاکستان سے ایک اور بڑا مطالبہ سامنے آ گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق آئی ایم ایف نے حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) اور سکھر الیکٹرک پاور کمپنی (سیپکو) کی نجکاری کا عمل…