Browsing Category

تازہ ترین

شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا (کے پی) علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔ ڈان نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کیخلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت…

ہماری ہائیکورٹ کے رولز ایک رات میں بن گئے اور دستخط بھی ہوگئے، جسٹس محسن کیانی

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ادارہ شماریات میں تقرریوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران دلچسپ ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری ہائیکورٹ کے رولز ایک رات میں بن گئے اور دستخط بھی ہوگئے، آپ سے 5 ماہ میں تقرری کے رولز نہیں بن…

ترقیاتی بجٹ تاریخی طور پر کم ترین سطح پر پہنچ گیا، احسن اقبال کا انتباہ

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے خبردار کیا ہے کہ ترقیاتی بجٹ تاریخی طور پر کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے جس کے باعث معاشی ترقی اور روزگار کے مواقع سنگین خطرات سے دوچار ہیں۔ ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن…

خضدار میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع خضدار میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کر کے فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی…

بانی سے ملاقات نہ ہونے کا غصہ ، علی امین گنڈا پور نے پارٹی رہنماؤں کو منافق قرار دےدیا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور آج پھر اپنی ہی جماعت پر برس پڑے اور کہا کہ پی ٹی آئی کے اندر منافق موجود ہیں، پارٹی کی اندرونی تقسیم عمران خان سے ملاقاتوں میں رکاوٹ ہے۔ راولپنڈی میں  وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور…

این سی سی آئی اے کی جیل میں تفتیش، سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے متعلق سوالات پر عمران خان مشتعل ہو گئے

سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس  سے متعلق تفتیش کی گئی۔ بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے متعلق تفتیش کی اندورنی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع نے بتایاکہ نیشنل…

انسانی اسمگلرز کا نیا طریقہ واردات، جعلی فٹبال ٹیم بنا کر سیالکوٹ سے جاپان پہنچا دی

انسانی اسمگلرز نے زمینی راستوں پر سختی کے بعد نیا طریقہ واردات اپنا لیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق 22 افراد پر مشتمل جعلی فٹبال ٹیم سیالکوٹ ایئرپورٹ سے جاپان پہنچ گئی۔ ایف آئی اے نے بتایاکہ دستاویزات جعلی ثابت ہونے…

چیئرمین پی ٹی اے کی عہدے سے ہٹائے جانے پر اپیل دائر

چیئرمین پاکستانی ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے عہدے سے ہٹائے جانے پر میجر جنرل (ریٹائرڈ) حفیظ الرحمان نے انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف چیئرمین پی ٹی اے نے انٹراکورٹ اپیل آرڈیننس 1972 کے تحت دائر…

مشہور اداکار، ہدایت کار اور ماحولیاتی کارکن چل بسے

ہولی ووڈ کے مشہور اداکار، ہدایت کار اور ماحولیاتی کارکن رابرٹ ریڈ فورڈ 89 برس کی عمر میں پرسکون حالت میں انتقال کر گئے۔ خبر رساں ادارے ’ایجنسی پریس فرانس‘ (اے ایف پی) کے مطابق رابرٹ ریڈ فورڈ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا…

انڈی پائیکرافٹ نے جان بوجھ کر سب کچھ کیا، بھارتی ملی بھگت کا انکشاف,اے سی سی کی انٹرنل تحقیقات مکمل

لاہور : ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی انٹرنل تحقیقات میں چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں جن کے مطابق میچ ریفری انڈی پائیکرافٹ نے بھارت سے تعلق رکھنے والے عہدیداروں کے ساتھ ملی بھگت کے تحت جان بوجھ کر متنازع فیصلے کیے۔ ذرائع کے…

پی ٹی آئی کے 17 سینیٹرز نے استعفیٰ دے دیا

rewrite it پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 17 سینیٹرز نے قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سینیٹر علی ظفر نے استعفوں کی جانچ پڑتال مکمل کرلی، پی ٹی آئی کی جانب سے تمام استعفے سینیٹ سیکریٹریٹ کو جمع…

رواں سال کے پہلے 6 ماہ صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف کو کیا تحائف ملے؟توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری

رواں سال کے پہلے 6 ماہ صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف کو کیا تحائف ملے؟توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری اسلام آ باد :کابینہ ڈویژن نے  یکم جنوری 2025 سے لے کر 30 جون 2025  تک کا توشہ خانہ ریکارڈ جاری کردیا۔ کابینہ ڈویژن کے…