sui northern 1
Browsing Category

انٹرنیشنل

بھارت کا روسی شہریوں کو مفت ویزے کی سہولت دینے کا اعلان

بھارت نے روسی شہریوں کے لیے مفت ای ٹورسٹ ویزے کی سہولت دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے یہ اعلان نئی دہلی میں منعقدہ بھارت روس سالانہ سربراہی اجلاس کے دوران کیا، جس میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن بھی شریک تھے۔…

اسرائیلی جنگی جنون ختم نہ ہوا، بجٹ 2026 میں افواج کیلیے 35 بلین ڈالر مختص

اسرائیلی کابینہ نے 2026 کا بجٹ منظور کر لیا ہے جس میں فوج کے لیے 35 بلین ڈالر رکھے گئے ہیں۔ یہ رقم پہلے مجوزہ 28 بلین ڈالر سے 25 فیصد زیادہ ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت دفاعی اخراجات میں بڑا اضافہ کرنا چاہتی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق…

آسٹریلیا نے افغان چیف جسٹس، 3 وزرا پر مالی اور سفری پابندیاں عائد کر دیں

افغانستان میں انسانی حقوق کی خراب ہوتی صورتحال پر آسٹریلیا نے اہم اقدام اٹھایا ہے۔ رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا نے افغان چیف جسٹس اور تین وزرا پر مالی اور سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ این آئی سی وی ڈی میں عالمی معیار کا علاج، صوبوں کو فنڈز…

فیفا نے امریکی صدر ٹرمپ کو امن ایوارڈ سے نواز دیا

لاس اینجلس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فیفا امن انعام سے نوازا گیا ہے۔ فیفا کے صدر نے عالمی سطح پر امن کے لیے خدمات کے اعتراف میں یہ اعزاز پیش کیا۔ ورلڈ کپ ڈرا کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے پاک بھارت جنگ بندی سمیت کئی…

امریکا میں دہشت گردی کا نیا خدشہ؟ داعش خراسان سے مبینہ تعلق پر تیسرا افغان شہری گرفتار

امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی کے مطابق امریکا میں ایک اور افغان شہری کو داعش خراسان کو مادی مدد فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گرفتار شخص کی شناخت جان شاہ شافی کے نام سے ہوئی ہے، جو 2021 میں سابق صدر جو بائیڈن کے آپریشن الائز…

ٹرمپ کا نیا کارنامہ، کانگو اور روانڈا کی دہائیوں پرانی جنگ رکوا کر امن معاہدہ کروا دیا

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میزبانی میں جمہوریہ کانگو اور روانڈا کے صدور نے واشنگٹن میں امن معاہدے پر دستخط کر دیے، حالانکہ دونوں ممالک کی جنگ سے متاثرہ سرحدی علاقوں میں لڑائی اب بھی جاری ہے۔ صدر ٹرمپ نے ڈیموکریٹک ریپبلک آف…

یوکرین کے علاقے دونباس پر قبضہ ضرور کریں گے، روسی صدر کی دھمکی

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ماسکو یوکرین کے علاقے دونباس پر فوجی یا کسی بھی دوسرے طریقے سے قبضہ ضرور کرے گا۔ بھارتی ٹیم نے ایک اور بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر 2 روزہ سرکاری دورے پر…

امریکا کی سفری پابندی 19سے بڑھاکر 30 سے زائد ملکوں پر لگانے کی تیاری

امریکا نے سفری پابندیوں کی فہرست میں شامل ملکوں کی تعداد 19 سے بڑھا کر 30 سے زائد کرنے کی تیاری شروع کردی ہے۔ امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی کی سیکرٹری کرسٹی نوم نے ایک امریکی ٹی وی سے گفتگو میں بغیر نام بتائے کہا کہ صدر ٹرمپ یہ جائزہ لے رہے ہیں…

نیواڈا میں شدت 5.9 کے زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

امریکی ریاست نیواڈا میں شدت 5.9 کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے مقامی افراد میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ذرائع کے مطابق زلزلے کے جھٹکے کئی میل تک محسوس کیے گئے اور عمارتوں میں ہلچل مچی، تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی نقصان کی…

بالرینا سے بلین ڈالر دنیا تک، دنیا کی سب سے کم عمر سیلف میڈ ارب پتی خاتون کون ہیں؟

لوآنا لارا دنیا کی سب سے کم عمر سیلف میڈ ارب پتی خاتون بن گئیں۔ پنجاب حکومت کا گندگی پھیلانے والوں پر بھی جرمانے عائد کرنےکا فیصلہ فوربز میگزین کے مطابق برازیل کی سابق پیشہ ور بالرینا لوآنا لوپز لارا نے MIT سے کمپیوٹر سائنس کی ڈگری…

ایران کے جنوبی خراساں میں سونے کی بڑی چٹان دریافت

ایران میں سونے کی بڑی چٹان دریافت ہوئی ہے جس کی حکومت نے تصدیق کر دی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق جنوبی خراسان میں واقع کان ’شادان‘ میں ملک کے سب سے بڑے ذخائر میں سے ایک سونے کا ذخیرہ ملا ہے، جس کی وزارتِ صنعت، معدن و تجارت نے باضابطہ توثیق…

پانچ یا زیادہ سے زیادہ 10سال میں جنگ ناگزیر ہے ، ایلون مسک

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک کے مبہم بیان نے سوشل میڈیا پر قیاس آرائیوں کا طوفان کھڑا کر دیا ہے۔ ایلون مسک نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ پانچ سال یا زیادہ سے زیادہ دس سال میں جنگ ناگزیر ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین میں بحث و تجسس…