Browsing Category
صحت
جسمانی توانائی مستحکم رکھنے کیلئے دوپہر کے کھانے کا بہترین وقت کیا ہوتا ہے؟
اگر آپ چاہتے ہیں کہ دن بھر جسمانی توانائی مستحکم رہے تو دوپہر کے کھانے کا وقت اہم ہوتا ہے۔ دوپہر کے کھانے کا مثالی وقت اس بات پر منحصر ہے کہ آپ نے ناشتہ کب کیا ہے۔ ناشتے کے چار سے پانچ گھنٹے بعد دوپہر کا کھانا کھانا سب سے مناسب سمجھا جاتا…
باڈی اگر فِٹ ہو تو دماغ بھی ’جوان‘ رہتا ہے
سائنس کے مطابق جسمانی فِٹنس اور دماغی تندرستی کے درمیان براہِ راست تعلق ہے، جسے Body–Brain Connection کہا جاتا ہے۔ جسمانی سرگرمی دل کو مضبوط کرتی ہے، جس سے دماغ تک زیادہ آکسیجن اور غذائی توانائی پہنچتی ہے، نتیجتاً یادداشت بہتر ہوتی ہے، توجہ…
خالی پیٹ پانی پینے کے فوائد
خالی پیٹ پانی پینا ایک سادہ مگر انتہائی فائدہ مند عادت ہے، جسے ماہرینِ صحت صبح کے معمولات میں شامل کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔
طبی ماہرین کے مطابق صبح اٹھتے ہی پانی پینا جسم کے نظام کو قدرتی طور پر فعال کرتا ہے، ہاضمہ بہتر بناتا ہے اور…
توند کی چربی کو گھلانا چاہتے ہیں؟ تو یہ 2 عادات آج ہی اپنا لیں
حالیہ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ پیٹ اور کمر کے گرد جمع اضافی چربی یا توند متعدد دائمی بیماریوں کے خطرے کو بڑھاتی ہے۔ اس سے ذیابیطس ٹائپ 2، میٹابولک سینڈروم، جگر میں چربی جمع ہونا، امراض قلب، فالج، کینسر اور الزائمر جیسے امراض کے امکانات بڑھ…
کالی مرچ کے ہاضمہ اور صحت پر حیران کن اثرات
کالی مرچ، جسے تاریخی طور پر کالا سونا بھی کہا جاتا ہے، صدیوں سے کھانوں کا ایک اہم جزو رہی ہے۔ یہ نہ صرف ذائقہ کو بہتر بناتی ہے بلکہ کھانے کو محفوظ رکھنے اور صحت کے متعدد فوائد فراہم کرنے میں بھی معاون ثابت ہوتی ہے۔
ضمنی انتخابات؛ قومی و…
قومی ادارہ صحت میں ماحولیاتی الرجی کی ویکسین کی قلت پیدا ہو گئی
سردی کے بڑھتے ہی سانس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں قومی ادارہ صحت میں ماحولیاتی الرجی کی ویکسین کی قلت پیدا ہو گئی ہے۔ الرجی سنٹر صرف ٹیسٹ کی سہولت تک محدود ہو گئے ہیں، جس کی وجہ سے ملک بھر سے آئے ہوئے سینکڑوں…
دائمی قبض کو آپ سے ہمیشہ دور رکھنے کیلئے بہترین غذائیں
قبض ایک عام اور پریشان کن عارضہ ہے جو اکثر افراد کی روزمرہ زندگی پر اثر انداز ہوتا ہے۔ بعض افراد کو یہ شکایت کبھی کبھار ہوتی ہے جبکہ کچھ لوگ اس مسئلے کا باقاعدگی سے سامنا کرتے ہیں۔ دائمی قبض کئی ہفتوں یا مہینوں تک برقرار رہ کر معیارِ زندگی…
بھگوئے انجیر کے فائدے
جن لوگوں کے دانے نکلتے رہتے ہیں، ان کی جلد عموماً زیادہ چکنی ہوتی ہے۔ اس وجہ سے کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ تیل والی غذائیں جیسے پیزا یا برگر مہاسوں کا باعث بنتی ہیں۔ یونیورسٹی آف ناٹنگھم کی میڈیکل ڈرماٹولوجسٹ، ڈاکٹر روزالِنڈ سمپسن کہتی ہیں کہ…
کیا مونگ پھلی کھانے کے بعد پانی پینا نقصان دہ ہے؟ حقیقت جانیے
سردیوں میں مونگ پھلی کھانے کا اپنا لطف ہے، مگر ایک پرانی غلط فہمی آج بھی موجود ہے کہ مونگ پھلی کھانے کے فوراً بعد پانی پینا صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔ لوگ اسی خیال کے تحت پانی پینے سے گریز کرتے ہیں، لیکن ماہرین اس تصور کو درست نہیں مانتے۔…
روزانہ محض ایک یا 2 سگریٹ پینے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ روزانہ محض ایک یا دو سگریٹ پینے کی عادت بھی امراض قلب اور موت کے خطرے کو نمایاں حد تک بڑھا دیتی ہے۔ اس سے پہلے بھی تحقیقات سے معلوم ہو چکا تھا کہ تمباکو نوشی کرنے والے افراد میں ہارٹ اٹیک، فالج اور دیگر…
دنیا بھر میں گردوں کے دائمی امراض کی شرح میں تشویشناک اضافہ
دنیا بھر میں گردوں کے دائمی امراض کی شرح میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔ درحقیقت دنیا بھر میں گردوں کے امراض کے شکار افراد کی تعداد ستتر کروڑ اسی لاکھ سے زائد ہو چکی ہے۔
یہ بات ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ نیویارک یونیورسٹی، واشنگٹن…
دانتوں کی تکلیف دہ فلنگ ماضی کا قصہ بننے کے قریب
دنیا بھر میں دانتوں کی کیویٹیز ایک عام مسئلہ ہیں، جن کا روایتی علاج فلنگ کے ذریعے کیا جاتا ہے۔ فلنگ کے دوران متاثرہ دانت کے ٹشوز نکال کر سوراخ کو میٹریل سے بھرا جاتا ہے، لیکن اس سے صحت مند ٹشوز کو بھی نقصان پہنچ سکتا ہے اور مریض کو شدید…