Browsing Category
صحت
خیبر پختونخوا: اسکولوں میں خسرہ اور روبیلا ویکسینیشن مہم چلانے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے نجی اور سرکاری اسکولوں میں خسرہ اور روبیلا (ایم آر) مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
محکمہ صحت کے مطابق یہ مہم 17 سے 28 نومبر 2025 تک جاری رہے گی، جس کے دوران 6 ماہ سے 5 سال تک کی عمر کے تمام بچوں کو خسرہ اور…
ہر ہفتے اس مزیدار گری کو کچھ مقدار میں کھانا جان لیوا امراض قلب سے بچا سکتا ہے
عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہر سال دنیا بھر میں ایک کروڑ اناسی لاکھ افراد دل کی بیماریوں، جن میں ہارٹ اٹیک اور فالج شامل ہیں، کے باعث ہلاک ہوتے ہیں۔ امراض قلب دنیا بھر میں اموات کی سب سے بڑی وجہ ہیں اور ان کا خطرہ بڑھانے یا کم کرنے میں متعدد…
10 مریضوں کی جان لینے والے نرس کو عمر قید کی سزا
برلن میں ایک عدالت نے پالی ایٹیو کیئر کے مرد نرس کو 10 مریضوں کے قتل اور 27 دیگر کے قتل کی کوشش کے جرم میں عمر قید کی سزا سنادی۔ استغاثہ کے مطابق ملزم نے اپنے بیشتر معمر مریضوں کو درد یا سکون آور ادویات کے زیادہ انجیکشن اس مقصد سے دیے تاکہ…
رواں برس سندھ میں ڈینگی سے ہلاکتیں 21 تک پہنچ گئی
کراچی: سندھ بھر میں رواں سال ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 21 تک پہنچ گئی ہے، جب کہ صوبے میں اب تک 9 ہزار 638 افراد اس وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں، جن میں سے 4 ہزار 540 کا تعلق کراچی سے ہے۔
محکمہ صحت سندھ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے…
راولپنڈی میں ڈینگی کے وار جاری، 24 گھنٹوں میں 20 نئے کیسز رپورٹ
راولپنڈی میں ڈینگی مچھر کے حملے تاحال قابو میں نہیں آ سکے، شہر کے مختلف علاقوں میں مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے مطابق مختلف اسپتالوں میں ڈینگی کے 31 مریض زیر علاج ہیں، تاہم خوش آئند بات یہ ہے کہ کسی…
سردیوں میں مولی کھانا کیوں فائدہ مند ہے؟
سردیوں کے آغاز کے ساتھ ہی مولی کی مانگ بڑھ جاتی ہے، اور اسے روزمرہ غذا میں شامل کرنا اس موسم میں صحت مند رہنے کا ایک بہترین طریقہ ہے۔ امریکی تحقیقی ادارے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (NIH) کی ایک رپورٹ کے مطابق، مولی کے باقاعدہ استعمال سے خون…
پنجاب حکومت کا عارضی بنیادوں پر طبی ماہرین بھرتی کرنے کا فیصلہ
لاہور میں پنجاب حکومت نے عارضی بنیادوں پر طبی ماہرین کی بھرتی کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ہر ڈس آنر چیک فوجداری جرم نہیں ہوتا جب تک بدنیتی ثابت نہ ہو، لاہور ہائیکورٹ
صوبائی اسمبلی نے لوکم ہائرنگ ایکٹ 2025 منظور کر لیا ہے، جس کے تحت عارضی…
صبح، دوپہر اور رات کے کھانے کے اوقات آپ کی صحت پر کیا اثرات مرتب کرتے ہیں؟
مصروف طرزِ زندگی میں متوازن غذاؤں کا انتخاب اکثر مشکل ہوتا ہے۔ بہت سے لوگ دن بھر صحت بخش کھانے نہیں کھا پاتے یا رات کے وقت زیادہ کھانے کو ترجیح دیتے ہیں، لیکن طبی ماہرین کے مطابق کھانے کا وقت بھی غذا کے انتخاب جتنا ہی اہم ہے۔ تحقیقی رپورٹس…
امراض قلب بشمول ہارٹ اٹیک اور فالج سے تحفظ کا مزیدار آسان نسخہ
ایک حالیہ امریکی تحقیق کے مطابق اگر آپ امراضِ قلب، فالج یا ہارٹ اٹیک سے بچنا چاہتے ہیں تو اپنی خوراک میں گریوں کو شامل کرنا ایک مزیدار اور مؤثر طریقہ ہو سکتا ہے۔ لوما لنڈا یونیورسٹی میں ہونے والی اس تحقیق میں 80 ہزار سے زائد افراد کے غذائی…
ایڑی کی تکلیف سے نجات دلانے میں مددگار آسان طریقے
دنیا بھر میں کروڑوں افراد ایڑی کے درد میں مبتلا ہیں، جو پیروں کے عام ترین مسائل میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ اس تکلیف کی متعدد وجوہات ہو سکتی ہیں، جیسے کیلشیئم کا اجتماع یا ورم میں اضافہ۔ بعض صورتوں میں ایڑی کے درد کے ساتھ سوجن اور ہڈیوں کی…
ہارٹ اٹیک یا فالج سے ہمیشہ محفوظ رہنا چاہتے ہیں؟ تو یہ عادت آج ہی زندگی کا حصہ بنالیں
اگر آپ فالج یا دل کے دورے جیسے جان لیوا امراض سے ہمیشہ کے لیے محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو روزانہ محض 10 سے 15 منٹ کی چہل قدمی آپ کے لیے معجزہ ثابت ہوسکتی ہے۔
آسٹریلیا کی سڈنی یونیورسٹی میں ہونے والی ایک طبی تحقیق کے مطابق روزانہ تھوڑا زیادہ…
پاکستان نے جِلدی مرض فنگل انفیکشن کی دوا بنالی
پاکستان میں پہلی بار فنگل انفیکشن کے علاج کے لیے نئی دوا تیار کر لی گئی ہے۔ جلدی امراض کے ماہر ڈاکٹر شمائل ضیاء کے مطابق سرد موسم میں جلدی بیماریوں میں تیزی سے اضافہ ہوتا ہے جس کی بنیادی وجہ خشک موسم ہے۔
انہوں نے بتایا کہ فنگل انفیکشن کے…