Browsing Category
آزاد کشمیر
سید علی گیلانی بہادری اور استقامت کا روشن نام ہیں،وزیراعظم آزادکشمیر
مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرچوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی بہادری اور استقامت کا روشن نام ہیں،ظلم اور جبر کے سامنے جب بھی مسلسل اور مستقل مزاحمت کا ذکر ہوگاتو آنے والی نسلوں کو سید علی گیلانی…
سید علی گیلانی تحریک آزادی کشمیر کا عنوان اور علامت ہیں، سید صلاح الدین احمد
مظفرآباد(نیوزڈیسک)امام سید علی گیلانی جسے کوئی ڈراسکا نہ خرید سکا، تحریک آزادی کشمیر کا عنوان اور علامت ہیں۔ان کی زندگی جہد مسلسل تھی، پوری دنیا کے آزادی پسندوں کیلئے مشعل راہ ہے۔مرد قلندر نے اسلام کی سربلندی اور آزادی کشمیر کیلئے اپنی…
نوجوانوں کیلئے پورے کشمیر میں کھیلوں کے میدان آباد کررہے ہیں،عاصم بٹ
مظفرآباد(نیوزڈیسک) وزیرسپورٹس یوتھ اینڈ کلچر عاصم شریف بٹ نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کی ذہنی و جسمانی نشونما و ہم اہنگی میں اضافہ کے لۓ آزاد کشمیر بھر میں کھیلوں کے مقابلہ جات کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔
محکمہ سپورٹس نے رواں برس نوجوانوں میں…
انوارُالحق درد دل رکھنے والے انسان ہیں، چوہدری اسحاق
اسلام آباد(نیوزڈیسک) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کے سوشل پروٹیکشن پروگرام کے تاریخ ساز اقدامات کو سوشل میڈیا صارفین اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد بے حد سراہا رہے ہیں ۔
ایک صارف جو ریٹائر جج ہیں…
چیئرمین اور وائس چیئرمین ضلع کونسل مظفرآباد نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا
مظفرآباد (نمائندہ خصوصی ) چیئرمین اور وائس چیئرمین ضلع کونسل مظفرآباد نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا، 52 ممبران ضلع کونسل مظفرآباد میں سے 48 ممبران نے اجلاس میں شرکت کی۔
دو بیرون ملک ہونے اور دو ممبران ذاتی مصروفیات کے باعث شریک نہیں ہو…
ضلع کونسل مظفرآباد کا نظرثانی وتخمینہ میزانیہ اتفاق رائے سے منظور
مظفرآباد (نیوزڈیسک)ضلع کونسل مظفرآباد کا نظرثانی میزانیہ2023.24 وتخمینہ میزانیہ 2024.25اتفاق رائے سے منظور۔ چیئرمین ضلع کونسل سردار امتیاز احمد عباسی کی زیرصدارت میں ہونے والے ضلعی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں مالی سال 2024.25کا 36کروڑ 30 لاکھ…
ریاست چلانی ہے تو سب کو قومی خزانے میں حصہ ڈالناہوگا،وزیراعظم آزادکشمیر
مظفرآباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں کشمیر چوہدری انور الحق نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے 15 ماہ میں حکومتی نظام میں وہ اصلاحات لائی ہیں جس کے ثمرات عام آدمی تک پہنچ رہے ہیں۔
خطہ کو تعمیر وترقی کے ڈگر پر لانے کے لئے ہمیں اپنے…
حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ہمہ وقت کوشاں ہے،وزیراعظم آزادکشمیر
مظفرآباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کشمیر چوہدری انوارالحق سے گذشتہ روز مختلف عوامی وفود نے ملاقاتیں کیں. اس موقع پر وزیراعظم نے مسائل کے حل کے حوالےسے متعلقہ محکمہ جات کو فوری احکامات دیئے۔
وزیر اعظم نے کہاکہ ریاست…
9 سال قبل سروالی پیک پر لاپتہ ہونیوالے کوہ پیماؤں میں سے 2 کی باقیات نظر آگئیں
مظفرآباد(نیوزڈیسک) 9 سال قبل سروالی پیک سر کرنے کے دوران لاپتہ کوہ پیماؤں میں سے دو کی باقیات نظر آ گئیں۔
سربراہ کوہ پیما ٹیم عمران عارف نے بتایا کہ لاپتہ کوہ پیماؤں میں عمران جنیدی، عثمان خالد اور خرم شہزاد شامل ہیں، 3 میں سے 2 کوہ…
کشمیر سپر لیگ غیر قانونی ہے،نوجوان دور رہیں،ترجمان سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر
مظفرآباد(مدثرچوہدری)مختلف پرنٹ و سوشل میڈیا پر "کشمیر سپریم لیگ" کے ٹرائلز اور انعقاد کے حوالے سے خبر یں گردش کر رہی ہیں حالانکہ مذکورہ لیگ کے حوالہ سے محکمہ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر سےنہ کوئی این او سی حاصل کیا گیا اور نہ حکومت آزاد کشمیر سے…
مساجد میں اب بجلی فری ہوگی،وزیر آزاد کشمیر کا بڑا اعلان
مظفرآباد(نمائندہ خصوصی ) چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت آزاد جموں وکشمیر کابینہ کا 27واں اجلاس وزیراعظم سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا.اجلاس میں آزاد جموں و کشمیر کابینہ کے گذشتہ ہونے والے اجلاس ہاء میں ہونے والے فیصلوں کی توثیق دی گئی. آزاد جموں و…
آٹا سمگلنگ کی روک تھام کے لیے دفعہ 144 کا نفاذ
بھمبر(نیوزڈیسک)آٹا سمگلنگ کی روک تھام کے لیے دفعہ 144 کا نفاذ ۔
ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے تحریری حکمنامہ میں لکھاکہ ہر گاہ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولربھمبر نے تحریک کی ہے کہ سرکاری آٹا کی نسبت پرائیویٹ آٹا کی قیمتیں زیادہ ہیں اس لیے قوی خدشہ ہے کہ…