Browsing Category
آزاد کشمیر
آزاد کشمیر کیلئے بڑا اعزاز ، تہمینہ صادق نے بی ایس آنرز کمپیوٹر سائنسز میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا
مظفرآباد/اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) آزادکشمیر کی ہونہار بیٹی،آزاد جموں وکشمیر پاور ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کی پروگرامر تہمینہ صادق کا اعزاز، بی ایس آنرز کمپیوٹر سائنسز میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔تہمینہ صادق نے گذشتہ روز جناح کنونشن سینٹر…
میر پور یونیوسٹی : غنڈہ گردی، تشدد اور املاک کو نقصان پہنچانے والے طلباء کیخلاف سخت کارروائی
میرپور(سٹاف رپورٹر)میرپور یونیورسٹی کامنظم غنڈہ گردی، تشدد اور املاک کو بے پناہ نقصان پہنچانے کی منصوبہ بند کارروائیوں میں ملوث 10 طلباء کے خلاف سخت، فوری اور فیصلہ کن ایکشن
(07) طلباء کو یونیورسٹی سے نکالنے، ایک(01) طالب علم کو وارننگ،…
عوام کے ٹیکسز کا پیسہ صرف اور صرف عوام پر خرچ کریں گے، وزیرآزاد کشمیر
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے ممبر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری محمد اسماعیل نے وفد کے ہمراہ جموں و کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی. وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق…
حکومت سرکاری ملازمتوں میں خصوصی افراد کیلئے 5 فیصد کوٹے پر عملدرآمد کو یقینی بنائے گی ، وزیراعظم…
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ معذوری کو اپنی طاقت بنا کر معاشرے کی ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کرنا قابل فخر کام ہے ۔حکومت سرکاری ملازمتوں میں خصوصی افراد کے لئے ان کے 5 فیصد کوٹے پر سو…
ایم ٹی بی سی کا قیام آزاد کشمیر کے لوگوں کیلئے مثبت اضافہ ہے، محمد سعید اکرم راجہ
مظفرآباد(سٹا ف رپورٹر)سینئر ڈاریکٹر پبلک ریلشنز سردار زرطیف بادشاہ نے چیف جسٹس سپریم کورٹ محمد سعید اکرم راجہ سے مظفرآباد میں ملاقات کی ہے۔ 2024 کے up Coming پراجیکٹ پہ سردار زرطیف بادشاہ کی تفصیلی بریفنگ۔ سیاحت، تعلیم، آئی ٹی، سوشل…
محسن نقوی کی آزادکشمیر کے وزیربازل علی سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال
لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب کے نگران وزیر اعلی سید محسن نقوی سے آزادجموں و کشمیر کے وزیر سماجی بہبود و ترقی نسواں سید بازل علی نقوی نے ملاقات کی ۔دونوں رہنماؤں نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال ،سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسبی کے امور پر…
وزیراعظم آزادکشمیر نے ڈڈیال کے رہائشی نوجوان کے قتل کا نوٹس لے لیا
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے بیرون ملک سے واپسی پر اسلام آباد ائیرپورٹ کے قریب ڈڈیال سے تعلق رکھنے والے کشمیری نوجوان کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔وزیراعظم نے اس افسوسناک واقعہ کے حوالہ سے چیف سیکرٹری…
عالمی قرارداروں پرعمل درآمد نہ ہونے کیخلاف آزادکشمیر میں بھارت مخالف مظاہرے
بھمبر(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری انوارالحق کی خصوصی ہدایت پربھارت کے خلاف 5 جنوری 2024 کو ضلع بھمبرکی تینوں تحصیلوں سماہنی،برنالہ بھمبر میں بھرپور احتجاجی کئے گئے،ڈپٹی کمشنرمرزا ارشدمحمودجرال نے مرکزی سطح پر ہونے والے احتجاج و…
پاکستان کشمیریوں کی مکمل سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا،انوارالحق کاکڑ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نگران وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان انوار الحق کاکڑ نے یوم حق خود ارادیت کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہاکہ آج دنیا بھر کے کشمیری اقوام متحدہ کے کمیشن برائے ہندوستان اور پاکستان (یو این سی آئی پی) کی طرف سے…
انجینئر بریگیڈیئر (ر) پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس جاوید یونیورسٹی آف بھمبر کا پہلا وائس چانسلر مقرر
بھمبر(سٹا ف رپورٹر) صدر آزاد کشمیرو چانسلر آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی آف بھمبرنےوزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کی سفارشات پر انجینئر بریگیڈیئر (ر) پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس جاوید کو یونیورسٹی آف بھمبر کا پہلا وائس چانسلر مقرر کر دیا .بریگیڈیئر…
آزاد کشمیر حکومت کا بے سہارا لوگوں کیلئے بڑا اقدام
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر چوہدری انوارلحق نے کہا ہے کہ ایسے بے سہارہ خواتین و حضرات جن کا کوئی والی وارث نہیں ہے کیلیے 5 ارب کی لاگت سے انڈومنٹ فنڈ قائم کر رہے ہیں جس کے ذریعے ہر مہینے بیس ہزار روپے انہیں ان کے گھروں…
مقبوضہ کشمیر کا مقدمہ بین الا قوامی سطح پر لڑیں گے ، چوہدری انوار الحق
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا کہ حکومت حریت کانفرنس، سیاسی جماعتوں اور اوورسیز کے ساتھ مل کر مقبوضہ کشمیر کے عوام کا مقدمہ بین الا قوامی سطح پر لڑے گی۔ اس مہم کو بین الاقوامی سطح پر…