sui northern 1
Browsing Category

موسم

مزید بارشوں کی پیشگوئی ، پی ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کر دیا

خیبرپختونخوا میں 23 سے 26 اگست کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی پر پی ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے مزید بارشوں کا امکان ہے جس کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نے متعلقہ…

ملک بھر میں موسم کی صورتحال  کیا؟محکمہ موسمیات کی جانب سے اہم خبر آ گئی

  پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ وسطی سندھ، جنوبی بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں گرج، چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز…

این ڈی ایم اے نے ملک کے بیشتر علاقوں کے لیے شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری کردیا

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے بیشتر علاقوں کے لیے شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے الرٹ کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے متعدد علاقوں میں سیلابی صورت حال کا خدشہ ہے۔…

گرج چمک کے ساتھ بارشیں ، کب اور کہاں ؟ محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

محکمہ موسمیات نے آج سے ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے،بارشوں کا نیا سلسلہ 23 اگست تک جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق اسلام آبادمیں آج بھی وقفےوقفے سےبارش جاری رہنےکا امکان ہے،دیر،چترال،…

پاکستان مزیدکلاؤڈ برسٹ دیکھنےپڑسکتےہيں چیئرمین این ڈی ایم اے نے خبردارکردیا

چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتوں میں مزید کلاؤڈ برسٹ ہوسکتے ہیں۔ میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے کہا کہ آئندہ دو سے تین ہفتوں میں مزید کلاؤڈ برسٹ دیکھنے…

مون سون ایمرجنسی: این ڈی ایم اے کی خیبرپختونخوا میں امدادی سرگرمیوں میں معاونت، شمالی علاقوں میں…

ملک کے شمالی اور مغربی علاقوں میں شدید مون سون بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی ایک ٹیم پشاور پہنچ گئی ہے تاکہ خیبرپختونخوا حکومت اور صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ساتھ…

مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ، مزید بادل برسنے کی پیشگوئی

ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث مختلف شہروں میں موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ لاہور میں صبح سویرے ہلکی بوندا باندی اور بارش نے فضا کو معطر کر دیا، جبکہ اسلام آباد اور کراچی میں بادلوں کا بسیرا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں چلنے…

مون سون بارشوں کا سلسلہ کب تک؟ آج کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

پی ڈی ایم اے کے مطابق رواں ہفتے پنجاب کے بالائی علاقوں میں مون سون سسٹم کے کمزور رہنے کا امکان ہے، جبکہ محکمہ موسمیات نے آج ملک کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ 12 اگست تک پنجاب کے بالائی علاقوں…

ملک کے مختلف دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونے کا امکان، حفاظتی اقدامات فوری یقینی بنائیں: این ڈی…

این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے آئندہ ہفتے کے لیے ممکنہ موسمی صورتحال پر رپورٹ جاری کر دی 5 تا 10 اگست، ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری دریائے چناب…

ملک میں بارشوں کا نیا سسٹم داخل، کہاں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوگی؟

ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل، محکمہ موسمیات نے متعدد علاقوں میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کردی ملک بھر میں بارشوں کا نیا سسٹم داخل ہو چکا ہے اور محکمہ موسمیات نے آج (پیر) سے جمعرات تک بیشتر علاقوں میں تیز اور موسلا دھار بارش کی…

ماہرین موسمیات نے رواں سال مون سون کے طویل ہونے کی پیشگوئی کردی

ماہرین موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ رواں سال مون سون سیزن ستمبر کے آخر تک جاری رہ سکتا ہے۔ ان کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث موسموں کا پیٹرن تبدیل ہو رہا ہے، جس کا اثر مون سون ہواؤں پر بھی پڑ رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس…

آج بادل کہاں کہاں برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

اسلام آباد سمیت کئی علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا امکان محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آج اسلام آباد اور دیگر کئی علاقوں میں شدید بارشیں ہونے کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں آسمان جزوی طور پر ابر آلود رہے گا اور کچھ مقامات پر…