Browsing Category

دلچسپ و عجیب

ہیڈفون جیک پر بنے یہ چھوٹے دائرے آخر کس کام آتے ہیں؟ جان کر حیران رہ جائیں گے!

اگر آپ ائیر فون یا ہیڈفون استعمال کرتے ہیں، تو شاید آپ نے کبھی اس کے جیک پر بنے چھوٹے دائروں یا رنگز پر غور کیا ہو۔ بظاہر سادہ نظر آنے والے یہ نشانات درحقیقت بہت اہمیت رکھتے ہیں اور آپ کے آڈیو کے معیار اور فیچرز کے بارے میں کئی باتیں بتاتے…

ملالہ یوسف زئی کا اپنی نئی کتاب کے اجرا کا اعلان

ملالہ یوسف زئی کا اپنی نئی کتاب کے اجرا کا اعلان (نیوز ڈیسک)نوبیل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے اپنی نئی کتاب "Finding My Way" کے رواں برس اکتوبر میں اجراء کا اعلان کر دیا اس بات کا اعلان ملالہ یوسف زئی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر…

چین نے مئی میں ایسی انہونی کر دی کہ دنیا حیران ہو گئی

چین نے مئی میں ایسی انہونی کر دی کہ دنیا حیران ہو گئی (نیوز ڈیسک)چین میں یوں تو آئے روز ہی کچھ نہ کچھ انہونی ہوتی رہتی ہے، مئی کے مہینے میں چین نے ایسی انہونی کر ڈالی کہ دنیا جان کر حیران ہے۔ چین نے ماحول دوست توانائی کے منصوبوں پر…

ایما زون کے بانی اورسابق نیوزاینکر لورین سانچزکی پُرتعیش شادی کا آج سے آغاز

ایما زون کے بانی اورسابق نیوزاینکر لورین سانچزکی پُرتعیش شادی کا آج سے آغاز رپورٹس کے مطابق اس شادی پر 56 ملین ڈالرسے زائد اخراجات آئیں گے (نیوز ڈیسک)اٹلی کے شہر وینس میں ایما زون کےبانی جیف بیزوس اورسابق نیوزاینکروپائلٹ لورین…

شوہر نے بیوی کو سر پر پتھر مار کر قتل کردیا

شوہر نے بیوی کو سر پر پتھر مار کر قتل کردیا پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں شوہر نے گھریلو جھگڑے پر بیوی کو سر پر پتھر مار کر قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں گھریلو ناچاقی کے باعث شوہر نے بیوی کو قتل کردیا، 30 سالہ…

خاتون کا اضافی سامان کے معاملے پر ایئرپورٹ پر لیٹ کر احتجاج، طیارہ چھوڑ کر روانہ ہوگیا

خاتون کا اضافی سامان کے معاملے پر ایئرپورٹ پر لیٹ کر احتجاج، طیارہ چھوڑ کر روانہ ہوگیا چینی خاتون سیاح نے اضافی سامان لے جانے کی اجازت نہ ملنے پر اٹلی ایئرپورٹ پر لیٹ کر احتجاج شروع کردیا۔ فضائی سفر کے دوران مسافروں کو ایک مقرر کردہ وزن…

دنیا کا سب سے بڑا برفانی تودہ ٹکڑوں میں تقسیم، جانوروں اور جہازوں کیلئے خطرہ بڑھ گیا

دنیا کا سب سے بڑا برفانی تودہ ”A23“، جس کا رقبہ 1,200 مربع میل ہے، اب چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں تقسیم ہونا شروع ہو گیا ہے۔ ناسا کی ایکوا سیٹلائٹ سے حاصل شدہ چونکا دینے والی تصاویر میں دکھایا گیا ہے کہ اس برفانی تودے کے شمالی کنارے پر دراڑیں…

سالانہ 200 انڈے دینے والی مرغی کی نسل تیار کرلی گئی

فیصل آباد کے زرعی سائنسدانوں نے سال کے 365 دنوں میں 200 دن انڈے دینے والی مرغی کی نسل تیار کر لی۔ فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کے شعبہ اینیمل ہیسبنڈری کے سائنسدانوں نے یونی گولڈ کے نام سے مرغیوں کی ایسی نسل تیار کی ہے جو سالانہ…

آج پاکستان میں گلابی چاندکا نظارہ کب اور کہاں کہاں کیا جا سکے گا ؟جانیں

موسم بہار کا پہلا پورا چاند جسے ’گلابی چاند‘ کے نام سے جانا جاتا ہے، اتوار 13 اپریل کو پاکستان میں نظر آئے گا۔ یہ دیکھنے والوں کے لیے ایک شاندار نظارہ ہوگا۔ گلابی چاند عملاً گلابی نہیں ہوتا، اس کو یہ نام موسم بہار میں کِھلنے…

ایلون مسک کا پاکستانی ورژن ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لوگوں نے پاکستان میں ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کے ہمشکل کو پاکستان میں موج مستی کرتے دیکھ لیا ہے، جس سے انٹرنیٹ پر ہل چل مچ گئی ہے!!! سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خیبرپختونخوا کے ایک مقامی ہوٹل میں ایک…

ایک بندر نے پورے ملک کی بجلی بند کردی

سری لنکا میں اتوار کی صبح پورے ملک میں بجلی کی فراہمی بند ہوگئی جس کا ذمہ دار ایک بندر کو ٹھہرایا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا میں ساڑھے 11 بجے کے قریب بجلی کا بریک ڈاؤن شروع ہوا جو کئی گھنٹوں تک جاری رہا۔ اس دوران شہریوں…

پراسرار بیماری نے ہلچل مچا دی

بھارت میں تیزی سے بال گرنے والی حتیٰ کہ دنوں میں گنجا کردینے والی پُراسرار بیماری نے لوگوں کو پریشانی میں مبتلا کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پُراسرار بیماری میں ریاست مہاراشترا کے ضلع بلدھانا کے 3 گاؤں کے 50 سے زائد افراد…