Browsing Category
دلچسپ و عجیب
بھارتی عدالت میں ڈاکٹروں کی رائٹنگ سے متعلق کیس کی سماعت، جج کی انوکھی ہدایت
بھارت کے ریاستی عدالت میں ایک غیرمعمولی واقعہ اس وقت پیش آیا جب پنجاب و ہریانہ ہائی کورٹ کے جج نے ایک میڈیکو لیگل رپورٹ کا جائزہ لیا جو ایک سرکاری ڈاکٹر نے تیار کی تھی، مگر رپورٹ کی تحریر اتنی مبہم اور غیر واضح تھی کہ ایک لفظ بھی…
سعودی عرب میں 12 ہزار سال پرانے پتھریلے نقوش دریافت، قدیم انسانی تہذیب کا نادر ثبوت
ریاض: شمالی سعودی عرب کے خطے حائل میں واقع اَل نَفُود الصحراء سے تقریباً 12 ہزار سال پرانے پتھریلے نقوش دریافت ہوئے ہیں، جو اس خطے میں انسانی تہذیب کے قدیم ترین آثار میں شمار کیے جا رہے ہیں۔
یہ اہم دریافت گرین اریبیا پراجیکٹ کے دوران عمل…
زور کی جمائی لینے پر برطانوی خاتون کے ساتھ حیران کن واقعہ
برطانیہ میں ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون کی گردن زور دار جمائی لینے کے دوران زخمی ہوگئی۔
رپورٹس کے مطابق ہیلی بلیک نامی خاتون نے بتایا کہ جمائی لیتے وقت ان کی گردن کے دو مہرے (C6 اور C7) اپنی جگہ سے ہٹ گئے، جس کے باعث…
سائنسدانوں کا تیار کردہ ایسا پینٹ جو خود کو صاف رکھ سکتا ہے
یونیورسٹی کالج لندن کے سائنسدانوں نے ایک ایسا پینٹ تیار کیا ہے جو خود کو صاف رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔یہ یونیورسٹی کے کیمِسٹری ڈیپارٹمنٹ کے محققین کی تحقیق پر مبنی ہے۔ خاص طور پر سرکردہ محقق یاؤ لو، کلیئر چارمالٹ اور آئیوان پارکن کے زیرِ…
13 سالہ افغان لڑکا طیارے کے لینڈنگ گیئر میں چھپ کر دہلی پہنچ گیا
اتوار کی صبح کابل سے دہلی آنے والی کام ایئر کی پرواز RQ-4401 کے لینڈنگ گیئر کمپارٹمنٹ میں ایک 13 سالہ افغان لڑکا زندہ پایا گیا، جس نے تقریباً دو گھنٹے کا خطرناک سفر بغیر کسی حفاظتی انتظامات کے طے کیا۔ حیران کن طور پر، یہ لڑکا نہ صرف زندہ بچ…
کوہِ سلیمان سے نکلنے والے سیلابی ریلے تباہی کیساتھ خزانے بھی لے آئے، 2 ہزار سال پرانے خزانے برآمد
ڈیرہ غازی خان میں کوہِ سلیمان سے نکلنے والے سیلابی ریلے تباہی کے ساتھ اس بار خزانے بھی لے آئے جن میں 2 ہزار سال پرانے نوادرات اور سکے شامل ہیں۔ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقے میں واقع کوہِ سلیمان کے پہاڑی سلسلے سے آنے والے سیلابی ریلے مختلف…
انوکھا واقعہ ,بیوی نے شوہر کی شادی اپنی بچپن کی سہیلی سے کروا دی
لاہور میں ایک انوکھا مگر دلچسپ واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون نے اپنے شوہر کی شادی اپنی 18 سالہ بچپن کی سہیلی سے خود کروائی۔ 35 سالہ شوہر کی دوسری شادی کا بندوبست کسی اور نے نہیں بلکہ پہلی بیوی نے کیا۔
پہلی بیوی کشور کا کہنا ہے…
شادی میں ضرور آئیں‘ دعوت نامہ قبول کرتے ہی شہری 2 لاکھ روپوں سے ہاتھ دھو بیٹھا
، مہاراشٹر کا ایک سرکاری ملازم واٹس ایپ کے ذریعے موصول ہونے والے جعلی شادی کے دعوت نامے کی وجہ سے 2 لاکھ کی رقم گنوا بیٹھا، جس کا مقصد صرف ایک فراڈ کی کارروائی تھا۔
رپورٹ کے مطابق یہ دعوت نامہ ایک نامعلوم نمبر سے شادی کی اطلاع دے رہا…
میری سیلسٹ : بحری جہاز کا پورا عملہ پراسرار طور پر غائب، ناقابل یقین کہانی
بحری جہاز ’میری سیلسٹ‘ ایک ایسی پراسرار کہانی کا حصہ ہے جو آج بھی حل طلب ہے، حالانکہ اس واقعے کو ایک صدی سے زائد عرصہ گزر چکا ہے۔
یہ واقعہ 7 نومبر 1872 کو اس وقت شروع ہوا جب ’میری سیلسٹ‘ امریکی شہر نیو یارک سے اٹلی کے لیے روانہ ہوا۔ جہاز…
ایک سال میں پاکستانیوں نے کتنے ارب ڈالرز کی آن لائن شاپنگ کی؟ حیران کن انکشاف
اسلام آباد: پاکستانی صارفین کی جانب سے آن لائن خریداری میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں ایک سال کے دوران 10.4 ارب ڈالرز کی شاپنگ ریکارڈ کی گئی۔
ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) کی رپورٹ کے مطابق 2024 میں پاکستان میں ای کامرس کا…
گھر میں سوا کروڑ کی چوری کا ماسٹر مائنڈ کون نکلا؟
لاہور: جوہر ٹاؤن میں ایک کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کی چوری کی واردات میں ملوث ملزمان گرفتار کر لیے گئے، جن میں مرکزی کردار گھر کا سابق ڈرائیور نکلا۔
پولیس کے مطابق جوہر ٹاؤن کے ایک گھر میں چند روز قبل ہونے والی واردات میں نقدی، سونا، غیر…
معروف فیشن برانڈ ’لوئس ویٹون‘ کا ’رکشہ پرس‘۔۔۔ سوشل میڈیا حیران
دنیا کے معروف فیشن برانڈ لوئس ویٹون نے مردوں کے لیے اپنی بہار و گرما 2026 کی کلیکشن میں ایک منفرد تخلیق پیش کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔
اس کلیکشن کی تخلیقی قیادت عالمی شہرت یافتہ گلوکار اور ڈیزائنر فریِل ولیمز نے کی، جنہوں نے اس بار…