Gas Leakage Web ad 1

وزیراعظم کا وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہ کی ادائیگی کا فیصلہ

وزیراعظم کا وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہ کی ادائیگی کا فیصلہ

0

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہ کی ادائیگی کا فیصلہ کر لیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

میرپورخاص تعلیمی بورڈکی جانب سے ہزاروں افغان شہریوں کو میٹرک کے جعلی سرٹیفکیٹ جاری کیےجانےکا انکشاف

وزیراعظم آفس کے مطابق وفاقی سرکاری ملازمین کو عید الفطر کی چھٹیوں سے پہلے تنخواہ دی جائے گی۔

وفاقی سرکاری محکموں کو وزیراعظم کی ہدایات موصول ہو گئی ہیں، جس کے بعد وفاقی محکموں نے تنخواہ عید سے پہلے ادا کرنے کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.