وزیر اطلاعات نے استعفیٰ دیدیا

وزیر اطلاعات نے استعفیٰ دیدیا

0

مظفرآباد:
وزیر اطلاعات آزاد کشمیر مظہر سعید شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

مظفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مظہر سعید شاہ نے وزارت اطلاعات سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا اور کہا کہ وہ ناگزیر وجوہات کی بنا پر یہ فیصلہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے تمام صحافیوں اور وزارت اطلاعات کے عملے کا تعاون پر شکریہ ادا کیا۔
غزہ امن سربراہ اجلاس: وزیر اعظم کی امریکی صدر سے ملاقات، ٹرمپ نے گرمجوشی سے مصافحہ کیا

پیر مظہر شاہ نے کہا کہ "آپریشن بنیان مرصوص سمیت تمام معاملات میں اللہ نے ہمیں کامیابی دی۔ ہم نے ہمیشہ قومی مفادات اور عوامی ترجیحات کے مطابق خدمات انجام دینے کی کوشش کی۔”

انہوں نے مزید کہا کہ "دنیا کے 45 ممالک کے سامنے ہم نے غزہ کے ساتھ ساتھ کشمیر کا مقدمہ بھی پیش کیا۔”

Leave A Reply

Your email address will not be published.