آرمی چیف کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری، 2فوجی جوان شہید: ڈی جی آئی…

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں جب کہ متاثرہ علاقوں میں پلوں اور شاہراہوں کی بحالی کا کام مکمل کرلیا گیا ہے،…

اسمبلی اراکین کیلئے اچھی خبر ، تنخواہوں میں اضافہ

ارکان سندھ اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی گئی۔ سندھ اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نےتنخواہیں بڑھانےکی منظوری دی۔ سندھ اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس اسپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ کی صدارت ہوا۔ اجلاس میں وزیرقانون ضیاء…

عمران خان کا پی ٹی آئی قیادت کو جوڈیشل کمیشن سے بھی مستعفی ہونے کا حکم

بانی  پی ٹی آئی عمران خان نے  پارٹی رہنماؤں کو جوڈیشل کمیشن سے بطور ممبر مستعفی ہونے کا حکم دے دیا۔  ذرائع کا بتانا ہے کہ عمران خان نے جوڈیشل کمیشن میں پی ٹی آئی ممبران کی موجودگی کو بے سود قرار دیتے ہوئے انہیں  جوڈیشل کمیشن سے مستعفی…

نااہل ارکان کی نشستوں پر بائیکاٹ، پی ٹی آئی کا این اے 129 کا ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ این اے 129 لاہور کے ضمنی الیکشن میں حصہ لیا جائے گا۔ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے سیاسی کمیٹی پر…

پی ٹی آئی ارکان کا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس سے بائیکاٹ

پی ٹی آئی کےتمام ممبران نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کےاجلاس کا بائیکاٹ کر دیا، جس کے بعد نوید قمر نے صدارت سنبھال لی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تمام ارکان نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا،…

پاکستان کا ہوم سیزن 29 اگست سے شروع، مصروف کرکٹ شیڈول کا آغاز

پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا ہوم سیزن 29 اگست سے یو اے ای میں سہ فریقی سیریز کے ساتھ شروع ہو رہا ہے، جس میں افغانستان اور متحدہ عرب امارات کی ٹیمیں شریک ہوں گی۔ یہ سیزن زیادہ تر وائٹ بال کرکٹ پر مشتمل ہوگا اور پاکستان ٹیم پورا سال کرکٹ کھیلتی…

بھارت سے بڑا سیلابی ریلہ،پنجاب کے دریا بپھرگئے،چناب،راوی اورستلج میں اونچے درجے کا سیلاب، تفصیلات…

دریائے چناب میں سات لاکھ باسٹھ ہزار کیوسک اور دریائے راوی میں جسر کےمقام پر دو لاکھ کیوسک سے زائد پانی کا اخراج،دونوں دریاؤں کے مختلف مقامات پر سیلابی صورتحال کے پیش نظرحکومت پنجاب نے سات اضلاع کے لئے پاک فوج کی مدد طلب کرلی۔ لاہور،قصور،…

ہم ایٹمی ہتھیاروں سے پاک ہونا چاہتے ہیں،یوکرین پر کوئی پیسہ خرچ نہیں کر رہے،صدر ٹرمپ

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پریس کانفرنس میں دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے سات میں سے چار جنگیں صرف ٹیرف اور تجارت کے ذریعے رکوائیں اور کہا کہ انہوں نے جنگ نہ روکنے پر سو فیصد ٹیرف کی دھمکی دی تھی جس سے فریقین پیچھے ہٹ گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ یوکرین پر…

بھارت سے سیلابی ریلے چھوڑے جانے کے بعددریائے چناب میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند، شگاف ڈالنے…

بھارت کی جانب سے سیلابی ریلے چھوڑے جانے کے بعد دریائے چناب میں پانی کی سطح خطرناک حد تک پہنچ گئی۔ کمشنرگوجرانوالہ ڈویژن نوید حیدر شیرازی کے مطابق دریائےچناب میں پانی ساڑھے 10لاکھ کیوسک تک پہنچنے پرشگاف ڈالے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ…

ایرانی اور روسی صدور کا رابطہ، ایران کویورینیئم افزودگی کا بنیادی حق ہے: پیوٹن

  ایرانی صدرمسعود پزشکیان اور روسی صدرپیوٹن  کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ایرانی میڈیا نے مسعود پزشکیان اور صدر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کی تصدیق کی ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق دونوں صدور نے ایران کے جوہری توانائی پروگرام پرگفتگو…

مون سون کا موجودہ دباؤ کب تک رہے گا؟ این ڈی ایم اے کی جانب سے اہم خبر آگئی

 چیئرمین این ڈی ایم اے نے بریفنگ میں کہا کہ پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سنگین ہو چکے ہیں اور اگر درجہ حرارت بڑھتا رہا تو گلیشئر جلد ختم ہو جائیں گے، موجودہ مون سون کا دباؤ دس ستمبر تک جاری رہے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ستلج کے…

فضائی سفر کرنے والوں کے لیے خوشخبری

پی آئی اے نے پیرس کے کرایوں میں 25فیصد کمی کردی پی آئی اے حکام کے مطابق پی آئی اے پرواز سے پیرس کے فضائی سفر میں 25 فیصد رعایت ملے گی ،خریدے گئے رعایتی ٹکٹس پر 28ستمبر تک سفر کیا جا سکے گا۔ یورپ ،یوکے کے تمام پوائنٹس سے پی آئی…