وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا تین روزہ دورہ گلگت بلتستان، سیلاب متاثرہ علاقوں کا جائزہ

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران، انجینئر امیر مقام تین روزہ سرکاری دورے پر گلگت پہنچ گئے۔ یہ دورہ وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر کیا جا رہا ہے۔ گلگت ایئرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا، جہاں صوبائی وزیر انجینئر محمد…

بھارت کے پانی چھوڑنے کے بعد ہیڈ قادرآباد بند دھماکے سے اڑا دیا گیا، منڈی بہاؤالدین میں نقصان کا خدشہ

بھارت نے ایک بار پھر پاکستان کے دریاؤں میں لاکھوں کیوسک پانی چھوڑ دیا ہے، جس سے پنجاب کے دریائے ستلج، راوی اور چناب میں شدید سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ چناب میں پانی کا بہاؤ کئی مقامات پر ہیڈ ورکس کی گنجائش سے تجاوز کرگیا ہے،…

پھر آنسووں میں ڈوباپاکستان

پاکستان کی زمین ایک بار پھر پانی کے سیلابی شور میں رو رہی ہے۔ آسمان سے برسنے والی بارشیں جب زمین سے ٹکراتی ہیں تو صرف قطرے نہیں گرتے، امیدیں ٹوٹتی ہیں، گھر برباد ہوتے ہیں، اور خواب پانی میں بہہ جاتے ہیں۔ اس بار بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔ صرف تین…

معرکہ حق پاکستان کی دفاعی بصیرت اور طاقت کا مظہر ,ایئر چیف مارشل (ر) سہیل امان کا آئی ایس ایس آئی…

تھاٹ لیڈرز فورم (ٹی ایل ایف) کے اپنے تازہ ترین ایڈیشن میں، انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) نے سابق چیف آف ائیر سٹاف، ائیر چیف مارشل (ر) سہیل امان کی بطور معزز سپیکر میزبانی کی۔ سیشن کا عنوان تھا ’’مارک حق اور اس سے…

ایتھوپین ایئر چیف کی ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو سے ملاقات، عسکری تعاون کے فروغ پر زور

ایتھوپین فضائیہ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل یلما مرداسا نے ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کے دورے کے دوران سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سربراہان نے پیشہ ورانہ دلچسپی کے مختلف امور پر…

پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ، مگر کتنا؟

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کےمطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 1 ہزار روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 61 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔ مقامی…

زمین لرز اٹھی ، ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں آنے والے زلزلے کے جھٹکوں سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اطلاعات کے مطابق سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں جس سے لوگ خوفزدہ ہو گئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے۔ سیلاب سے…

ڈیمز نہ بننے سےکتنا پانی سمندر برد اور کتنی مالیت کا نقصان ہو چکا ہے ۔۔۔؟ تفصیلات

ڈیمز نہ بننے سےکتنا پانی سمندر برد اور کتنی مالیت کا نقصان ہو چکا ہے ۔۔۔؟ تفصیلات جان کر آپ کے ہوش ٹھکانے آ جائیں ملک کے تمام بڑے دریاؤں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال ہے تاہم دریاؤں میں ڈیمز نہ بنائے جانے کی صورت میں کل ذخیرہ سے…

مریم نواز کے غیر ملکی دورے ، پہناوے کی ہوشربا قیمت سامنے آگئی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے دورہ جاپان کے دوران کئی اہم ملاقاتیں کیں جن کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں لیکن اب موضوع بحث ہمیشہ کی طرح ان کے لباس اور جوتوں کی قیمت بن گیاہے جو کہ یقینی طور پر آپ کو بھی دنگ کر دے گا۔ شوبز…

سی ڈی اے کا بڑا اعلان، اسلام آباد میں 30 مقامات پر مفت انٹرنیٹ کی سہولت

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے وفاقی دارالحکومت کو فری وائی فائی سٹی بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ سی ڈی اے کے مطابق اس منصوبے کے تحت پہلے مرحلے میں اسلام آباد کے 30 مختلف مقامات پر شہریوں اور سیاحوں کو بلا معاوضہ مفت انٹرنیٹ سہولت فراہم کی…

آرمی چیف کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری، 2فوجی جوان شہید: ڈی جی آئی…

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں جب کہ متاثرہ علاقوں میں پلوں اور شاہراہوں کی بحالی کا کام مکمل کرلیا گیا ہے،…

اسمبلی اراکین کیلئے اچھی خبر ، تنخواہوں میں اضافہ

ارکان سندھ اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی گئی۔ سندھ اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نےتنخواہیں بڑھانےکی منظوری دی۔ سندھ اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس اسپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ کی صدارت ہوا۔ اجلاس میں وزیرقانون ضیاء…