ایف بی آر کو ٹیکس ریکوری کیلئے مزید اختیارات مل گئے، آرڈیننس جاری

صدر مملکت آصف علی زرداری کی منظوری سے ٹیکس لا ترمیمی آرڈیننس 2025 جاری کر دیا گیا۔ آرڈیننس کے تحت انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں تین ترامیم کی گئی ہیں، اسی طرح آرڈیننس کے تحت فیڈرل ایکسائز ایکٹ 2005 میں بھی…

بھارت کی جانب سے ابھی خطرہ کم نہیں ہوا، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے ابھی خطرہ کم نہیں ہوا، دنیا کے اہم ممالک کی کوشش ہے کہ پاک بھارت تنازع نہ بڑھے۔ ایک انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت کو پتا ہے کہ اگر کچھ کرے گا تو منہ توڑ جواب ملے گا،…

شادی کا گھر ماتم کدہ بن گیا، باراتی گاڑیوں کوخوفناک حادثہ

وہاڑی میں شادی کا گھر ماتم کدہ بن گیا، بارات میں شامل گاڑیوں کو حادثہ پیش آنے سے 3 افراد موقع پر جاں بحق اور 6 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق بارات وہاڑی سے براستہ موٹر وے نوتک، بھکر جا رہی تھی کہ لیہ کی تحصیل…

سیمنٹ سیکٹر سے اچھی خبر ،ایکسپورٹ اور مقامی فروخت میں اضافہ

سیمنٹ کی ایکسپورٹ اور مقامی فروخت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے،اپریل کے مہینے میں سیمنٹ کی ایکسپورٹ میں 34 فیصد کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کےجاری کردہ اعدادوشمار کے مطابقاپریل کے دوران مقامی سیمنٹ کی…

20 کلو آٹے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

20 کلو آٹے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 20 کلو آ ٹے کی قیمت میں دو ہفتوں کے دوران 130 روپے کا اضافہ ہوا۔ فلور ملز مالکان نے کہا کہ گندم فی من 2300 روپے سے زائد میں مل رہی ہے، دو ہفتے قبل گندم کی…

بڑے اسلامی ملک میں شدید زلزلہ

اسلامی ملک انڈونیشیا کے موسمیات، ماحولیاتیات اور ارضیاتی ایجنسی کے مطابق ہفتے کے روز سولاویسی کے علاقے میں  چھ  شدت کا زلزلہ آیا تاہم اس سے سونامی کا کوئی خطرہ پیدا نہیں ہوا۔ ایجنسی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس" پر جاری بیان…

’ میری دنیا ہی اُجڑ گئی، مودی جی یہ کیا کر دیا ‘ اکاؤنٹ بلاک ہونے پراُشنا شاہ کا طنز

بھارتی وزارت اطلاعات و نشریات نے پہلگام حملے کے بعد پاکستان پر بے بنیاد الزامات عائد کرتے ہوئے متعدد پاکستانی کرکٹرز اور فنکاروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھارت میں بلاک کر دیے ہیں اور بلاک کیے گئے فنکاروں میں معروف پاکستانی اداکارہ و میزبان…

23 سینیٹرز کیساتھ پیپلز پارٹی سینیٹ کی سب سے بڑی جماعت بن گئی

سینیٹ کی موجودہ پارٹی پوزیشن کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز (پی پی پی پی) سب سے زیادہ 23 سینیٹرز کے ساتھ سینیٹ کی سب سے بڑی جماعت بن گئی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) 19 سینیٹرز کے ساتھ سینیٹ میں دوسرے نمبر پر ہے جبکہ پاکستان تحریک…

بھارت نے پاکستان سے درآمدات پر پابندی عائد کر دی

آبی جارحیت اور ہر قسم کی تجارت بند کرنے کے بعد ہواس باختہ بھارت نے ایک اور جارحانہ قدم اٹھاتے ہوئے پاکستانی پرچم والے بحری جہازوں کے داخلے پر بھی پابندی عائد کر دی۔ بھارت نے پہلگام کے بے بنیاد واقعے کو جواز بناتے ہوئے پہلے آبی جارحیت…

فیاض الحسن چوہان اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان تلخ کلامی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فیاض الحسن چوہان اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی۔راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر یہ واقعہ پیش آیا۔ فیاض الحسن چوہان نے پی ٹی…

انا للہ و انا الیہ راجعون ،اہم شخصیت انتقال کر گئے

مرکزی صدر جمعیت اہل حدیث سینیٹر پروفیسر ساجد میر انتقال کر گئے۔فیملی ذرائع کے مطابق ساجد میر کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا، ساجد میر کی عمر 86 برس تھی۔ ساجد میر 2 اکتوبر 1938 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے اور انہوں نے…

خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک، 2 گرفتار

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران 5 خوارج دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، جن سے بارودی مواد اور اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی…