چھوٹے کاروباری لوگوں کو بجٹ میں ٹیکس چھوٹ ملے گی، علی پرویز ملک

وزیرمملکت علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ چھوٹے کاروباری لوگوں کو بجٹ میں ٹیکس چھوٹ ملے گی، غریب طبقہ پر ٹیکسوں کا بوجھ کم ہو گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ ملک دیوالیہ ہو چکا تھا مگر آج دنیا ملک کی کامیابی کی مثالیں دے رہی ہے، نواز…

وزیراعلیٰ پنجاب کی انسپکشن ٹیم نے پانی کے منصوبے کا اربوں روپے کا معاہدہ منسوخ کر دیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی انسپکشن ٹیم نے پانی کے منصوبے کا اربوں روپے کا چہان ڈیم واٹر سپلائی منصوبے کا معاہدہ منسوخ کر دیا۔ پراجیکٹ اسٹیئرنگ کمیٹی نے چہان ڈیم واٹر سپلائی منصوبے پر سوالات اٹھا دیے جبکہ واسا ذرائع کا کہنا…

پاکستانی باکسر شہیر آفریدی کا محبت بھرا اقدام، بھارتی سکھ حریف کو کرتارپور کی مٹی کا تحفہ پیش کر…

پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے تھائی لینڈ میں بھارتی سکھ باکسر کو شکست دیکر سکھوں کے روحانی پیشوا گرو نانک کے آبائی علاقے کرتار پور کی مٹی کا تحفہ دے کر محبت کی نئی مثال قائم کر دی۔ ایک طرف بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے…

وفاقی وزرا اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں 140 فیصد سے زائد کا اضافہ کر دیا گیا

وفاقی وزرا اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں 140 فیصد سے زائد کا اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد ان کی تنخواہیں اراکین پارلیمنٹ کے برابر ہوگی۔ وفاقی وزرا کی تنخواہیں 2 لاکھ 18 ہزار روپے سے بڑھا کر 5 لاکھ 19 ہزار روپے کر دی گئی،…

پاکستان کی نامور اداکارہ انتقال کرگئیں

پاکستانی فلم اسٹار اور سپر ماڈل اداکارہ ایمان علی کی والدہ اور ماضی کی مشہور اداکارہ حمیرا عابد انتقال کرگئیں۔ایمان علی کی والدہ حمیرا عابد علی ایک مشہور اداکارہ رہی ہیں جنہوں نے پی ٹی وی کے سنہرے دور میں اپنے کیرئیر کا آغاز کیا۔ اسی…

بھارتی فوجی ٹرک کھائی میں گر کر تباہ، 3 اہلکار ہلاک

مقبوضہ کشمیر میں فوجی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ جموں کشمیر کے ضلع رام بن میں اتوار کو پیش آیا جب فوجی گاڑی سڑک سے پھسل کر 700 فٹ گہری کھائی میں جا گری۔…

گیس چوری کے خلاف بڑی کارروائی: پنجاب، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں 387 کنکشن منقطع، 42 لاکھ روپے…

لاہور — سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) نے گیس چوری کے خلاف جاری مہم کے دوران پنجاب، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں مزید 387 غیر قانونی کنکشن منقطع کر دیے ہیں، جبکہ چوروں پر 42 لاکھ روپے سے زائد کے بھاری جرمانے بھی عائد…

اسلام آباد: انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس کے خلاف ملک بھر کی تاجر تنظیمیں سراپا احتجاج، شدید تحفظات کا…

اسلام آباد — آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد سمیت ملک بھر کی تاجر تنظیموں نے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے حکومت سے فوری واپسی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تاجر رہنماؤں نے پریس کانفرنس…

سوئٹزرلینڈ نے پہلگام واقعے پر غیر جانبدار تحقیقات میں تعاون کی پیشکش کردی

سوئٹزرلینڈ نے پہلگام واقعے پر غیر جانبدار تحقیقات میں تعاون کی پیشکش کردی۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلی فون پر گفتگو میں سوئس وزیر خارجہ نے پاکستان کے مؤقف اور تحقیقات کے مطالبے کی حمایت کی۔دونوں وزرائے خارجہ…

پہلگام فالس فلیگ کے پس منظر میں کسان تحریک کی زبردست واپسی، مودی حکومت اور سیاسی حلقوں میں کھلبلی

نئی دہلی — بھارت میں کسان تحریک ایک بار پھر پوری قوت کے ساتھ ابھر آئی ہے، راکیش ٹکیت کی قیادت میں نئی لہر نے حکومت اور سیاسی حلقوں میں کھلبلی مچا دی ہے۔ "زمین، روزگار اور عزت" کے نعرے کے تحت ہزاروں کسان بھارتیہ کسان یونین کے پرچم…

 کنٹریکٹ پر کام کرنے والے 2800 ملازمین کو ملازمت سے فارغ کردیاگیا

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن میں رائٹ سائزنگ کے پلان پر عمل کرتے ہوئے دوسرے مرحلے میں کنٹریکٹ پر کام کرنے والے 2800 ملازمین کو ملازمت سے فارغ کردیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن بورڈ نے وفاقی کابینہ…

ایف بی آر کو ٹیکس ریکوری کیلئے مزید اختیارات مل گئے، آرڈیننس جاری

صدر مملکت آصف علی زرداری کی منظوری سے ٹیکس لا ترمیمی آرڈیننس 2025 جاری کر دیا گیا۔ آرڈیننس کے تحت انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں تین ترامیم کی گئی ہیں، اسی طرح آرڈیننس کے تحت فیڈرل ایکسائز ایکٹ 2005 میں بھی…