سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود میں کتنی کمی ؟ جانیں

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق سٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی،سٹیٹ بینک نے شرح سود 12فیصد سے کم کرکے 11فیصد کردی۔ سٹیٹ بینک اعلامیہ میں کہا گیا کہ مہنگائی…

9 مئی واقعات میں ملوث 20 ملزمان کو سزا سنا دی گئی

انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی 2023 کے پرتشدد واقعات میں ملوث 20 افراد کو جرم کا اعتراف کرنے پر چھ، چھ ماہ قید بامشقت اور پچاس، پچاس ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی ۔ عدالت نے ملزموں کو فوری طور پر حراست میں لے کر اڈیالہ جیل…

آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔ زمبابوے کے بلیسنگ موزاربانی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیے گئے ہیں۔ اسی طرح بنگلادیش کے مہدی حسن اور نیوزی لینڈ کے بین سئیرز کو بھی…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800روپے کا بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں یکدم غیر معمولی اضافہ ہوگیا، فی تولہ قیمت 7800 روپے اضافے سے تین لاکھ 50 ہزار روپے کا ہوگیا۔پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فی تولہ قیمت کی قیمت میں یکم اضافہ بڑا اضافہ…

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی جانب سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر مرد آہن قرار

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو مرد آہن قراردے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان بھارت بڑھتی کشیدگی میں امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو مرد آہن قرار دے دیا۔ امریکی اخبار نے اپنے…

خیبر پختونخوا حکومت کا کرایہ داروں گھریلو ملازمین اور غیر ملکیوں کی رجسٹریشن ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ

غیر ملکیوں کے ساتھ کرایہ داروں گھریلو ملازمین کی رجسٹریشن عرصہ قبل لازمی قرار دی جا چکی ہے تاہم کے پی حکومت نے اس حوالے سے اہم قدم اٹھایا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت نے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن میں ایک اور پیش رفت کر لی اب کرایہ داروں…

زمین لرز اٹھی ،ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

سوات کے مرکزی علاقے مینگورہ سمیت گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن، افغانستان میں تھا, زلزلے کی گہرائی 156 کلومیٹر زیر زمین…

ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لیے انقلابی اقدام،پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی عائد، نوٹیفکیشن…

سندھ حکومت نے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لیے انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے صوبے بھر میں تمام اقسام کے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ محکمہ ماحولیات، موسمیاتی تبدیلی و ساحلی ترقی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے…

پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائل فتح کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائل فتح کا کامیاب تجربہ کیا ہے، یہ میزائل 120 کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے جاری جنگی مشق انڈس کے دوران…

بھارت کی  پاکستانی پوسٹوں پر بِلا اشتعال فائرنگ ، پاک فوج کی جانب سے منہ توڑ جواب

بھارت نے اتوار کی رات متعدد مقامات پر پاکستانی پوسٹوں پر بِلا اشتعال فائرنگ کی، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا۔ بھارت نے ایل او سی پرنکیال، کھوئی رٹا،…

ٹرمپ نے مشیر قومی سلامتی کو عہدے سے کیوں ہٹادیا؟ آخر کار وجہ سامنے آگئی

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مائیک والٹز کو قومی سلامتی کے مشیر کے عہدے سے ہٹا کر انہیں اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نامزد کر دیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق والٹز کی برطرفی کی بڑی وجوہات میں سگنل میسجنگ ایپ پر ایک خفیہ گروپ چیٹ کا سکینڈل…

ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو گرام کی کمی کر دی گئی

صارفین کے لیے ایک اہم ریلیف میں، مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 10 روپے فی کلو گرام کی کمی کی گئی ہے، جس سے نئی قیمت 260 روپے سے کم ہو کر 250 روپے فی کلوگرام ہو گئی ہے۔ قیمتوں میں اس کمی سے شہریوں کو عارضی سکون ملا…