سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 7 اہلکار شہید ہوگئے

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 7 اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے انٹرسروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق آج 6 مئی کو بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے مچھ میں بھارتی پراکسی سے تعلق رکھنے والے…

بانی پی ٹی آئی کی دو بہنوں نورین خانم اور ڈاکٹرعظمی کو ملاقات کی اجازت مل گئی

بانی پی ٹی آئی کی دو بہنوں نورین خانم اور ڈاکٹرعظمی کو ملاقات کی اجازت مل گئی، دونوں بہنیں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کے ہمراہ ان کی گاڑی میں جیل کی جانب روانہ ہو گئیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ…

سینیٹ کی خالی ہونے والی جنرل نشست پر پیپلزپارٹی کے وقار مہدی بھاری اکثریت سے کامیاب

پیپلز پارٹی کے سینیٹر تاج حیدر کے انتقال کے بعد سندھ میں سینیٹ کی خالی ہونے والی جنرل نشست پر پیپلزپارٹی کے وقار مہدی بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گئے۔ سندھ اسمبلی کے ارکان نے ووٹ کاسٹ کرنا شروع کر دیئے، وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی…

وزیراعظم اور مسلح افواج کے سربراہان کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، سیکیورٹی صورتحال پر تفصلی…

وزیراعظم شہباز شریف نے آج نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ، وزیر دفاع اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان کے ہمراہ انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں انہیں کو ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصلی بریفنگ دی گئی…

بھارتی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی کو قتل کی دھمکی موصول، ایف آئی آر درج

بھارتی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی کو ایک کروڑ تاوان نہ دینے کی صورت میں جان سے مار دینے کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ میں محمد شامی کے بھائی حسیب کی جانب سے اس معاملے کی…

بیرسٹر گوہر نے حکومت کو سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے اہم تجویز دیدی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے حکومت کو سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے اہم تجویز دیدی۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے آج ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں سندھ طاس معاہدہ کی معطلی پر اظہارِ خیال کیا۔ایوان میں بیرسٹر…

الیکشن کمیشن نے پاکستان مسلم لیگ کے انٹرا پارٹی انتخابات کو درست قرار دے دیا

الیکشن کمیشن نے پاکستان مسلم لیگ کے انٹرا پارٹی انتخابات کو درست قرار دے دیا۔ چوہدری شجاعت حسین کی قیادت میں پارٹی کا نیا ڈھانچہ باقاعدہ تسلیم کر لیا گیا ۔الیکشن کمیشن نے پاکستان مسلم لیگ کے انٹرا پارٹی انتخابات کا سرٹیفکیٹ جاری کر دیا…

 قیمتوں میں اتارچڑھاؤ کا سلسلہ جاری ،آٹے کی قیمت میں اضافہ، گھی کی قیمت میں بڑی کمی

ملک بھر میں اشیاخورونوش کی قیمتوں میں اتارچڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا جبکہ ایک ماہ کےدوران گھی کی قیمتوں میں خاصی کمی دیکھی گئی۔ذرائع کے…

وزارت خزانہ کی جانب سےٹیکس قوانین میں کون کونسی ترامیم کی گئیں؟اعلامیہ جاری

وزارت خزانہ نے ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا، جس کے تحت ٹیکس نظام میں صرف 3ترامیم کی گئی ہیں۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے 2 مئی کو ٹیکس قوانین ترمیمی…

پاکستان کو واضح پیغام دینا چاہیے اگر بھارت نے مہم جوئی کی تو اسے تباہ کردیا جائے گا،عمرایوب

قومی اسمبلی میں بھارتی جارحیت، پہلگام فالس فلیگ آپریشن، سندھ طاس معاہدے اور داخلی سیکیورٹی پر مفصل بحث کا آغاز ہو گیا، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے بحث کا آغاز کرتے ہوئے کہا نرندر مودی کی حکومت کسی بھی وقت اشتعال انگیزی کر سکتی ہے۔ ایسے میں…

سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں پر نظرثانی کیس سے پہلے اہم فیصلہ جاری کر دیا

سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں پر نظرثانی کیس سے پہلے اہم فیصلہ جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں پر نظر ثانی کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس منصور علی شاہ نے نظرثانی کے اسکوپ پر فیصلہ جاری کیا۔جاری کردہ فیصلے میں کہا گیا کہ نظرثانی آرٹیکل…

بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان بھی کشیدگی جاری، ایک دوسرے پر تجارتی پابندیاں عائد کر دیں

بھارت اور بنگلہ دیش نے ایک دوسرے پر تجارتی پابندیاں عائد کر دیں۔بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان بھی کشیدگی جاری ہے۔ جس کے بعد بھارت نے بنگلہ دیش کے لیے تجارتی پابندیاں عائد کر دیں۔ بھارت نے بنگلہ دیش کے لیے ٹرانزٹ ٹریڈ کی سہولت روک دی۔ اس…