سپریم کورٹ نے بازی پلٹ دی, عمران خان کی ضمانت منظور, رہائی کا حکم, لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم…

سپریم کورٹ نے  9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے 9 مئی کے مقدمات میں عمران خان کی ضمانت…

سلامتی کونسل کی فہرست میں صرف مسلمان ہی دہشت گرد کیوں؛ یہ ناقابلِ قبول ہے، عاصم افتخار

پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی فہرست میں صرف مسلمان ہی دہشت گرد کیوں ہیں۔ غیر مسلم انتہا پسند اور دہشت گرد اکثر احتساب سے بچ نکلتے ہیں۔ پاکستانی مندوب عاصم افتخار کا سلامتی کونسل سے خطاب کیا جس میں انہوں نے کہا…

نہم جماعت کے نتائج لمحۂ فکریہ

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے جماعت نہم کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ اعداد و شمار نہایت تشویش ناک ہیں، کیونکہ مجموعی کامیابی کی شرح پچاس فیصد سے بھی کم رہی۔ لاہور بورڈ میں پاس ہونے والے طلبہ کا تناسب صرف 45 فیصد، فیصل آباد میں 51 فیصد،…

مشال خان نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کی وجہ بیان کردی

 شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مشال خان نے شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی کی وجہ بیان کی ہے۔ مشال نے سوشل میڈیا پر پڑھائی کے بارے میں نوٹ کے ساتھ تصاویر شیئر کیں۔ انہوں نے لکھا کہ اداکاری اس لیے چھوڑ دی کیونکہ زندگی سے مزید کچھ چاہتی ہوں…

پاکستان میں بریسٹ کینسر سے بچاؤ کی ویکسین تیار، کیا اس کینسر کی شرح میں کمی ممکن ہے؟

  پاکستان میں پہلی بار چھاتی کے کینسر سے بچاؤ کے لیے ایک ویکسین تیار کی گئی ہے جسے بارہ سال کی بچیوں کو تین ڈوزز میں لگایا جائے گا تاکہ اس بیماری کے خطرے کو کم کیا جا سکے۔ انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ نے ویکسین مکمل کر لی ہے اور اب…

ملک بھر میں موسم کی صورتحال  کیا؟محکمہ موسمیات کی جانب سے اہم خبر آ گئی

  پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ وسطی سندھ، جنوبی بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں گرج، چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز…

پاکستان کا جھنڈا اور نام بغیر اجازت استعمال کرنا ممنوع ہے، پی ایس بی

 پاکستان اسپورٹس بورڈ نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کا نام اور جھنڈا وفاقی حکومت کی اجازت کے بغیر استعمال کرنا غیر قانونی ہے، اس حوالے سے معطل شدہ ویٹ لفٹنگ فیڈریشن پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وہ نہ تو پاکستان کا نام…

کے پی میں بارشیں اور سیلاب: ماہرہ خان نے اپنا خوفناک تجربہ شیئر کردیا

  اداکارہ ماہرہ خان نے بتایا ہے کہ وہ حالیہ سیلاب کے دوران خیبر پختونخوا کے نتھیا گلی میں تھیں جہاں سے واپسی کے وقت انہیں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا شدید خوف تھا۔ انہوں نے انسٹاگرام پر لکھا کہ راستے میں ہر لمحہ خوف محسوس ہوتا…

پی ایف یو جے صدر افضل بٹ کی زاہد مغل کو ستارۂ امتیاز کے لیے نامزدگی پر مبارکباد

اسلام آباد، 20 اگست –پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) کے صدر افضل بٹ نے بریڈفورڈ، برطانیہ میں مقیم ممتاز کمیونٹی رہنما زاہد مغل کو ستارۂ امتیاز جیسے اعلیٰ ترین سول اعزاز کے لیے نامزد ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے تہنیتی…

بھارت روس سے تیل کی خریداری بڑھا کر خوب منافع کما رہا ہے، امریکا

امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ بھارت، یوکرین جنگ کے دوران روس سے تیل کی خریداری میں اضافہ کر کے ناجائز منافع کما رہا ہے، جو امریکہ کے لیے ناقابل قبول ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے سی این بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں…

چینی وزیر خارجہ وانگ ژی 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

چینی وزیر خارجہ وانگ ژی 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے جبکہ دورے کے دوران چھٹا پاک، چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ اسلام آباد میں ہوگا۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے نور خان ایئربیس پر معزز مہمان کا استقبال کیا جبکہ…

کابل میں سہ فریقی اجلاس ، سی پیک منصوبے کو افغانستان تک توسیع دینے پر مشاورت

کابل میں پاکستان ، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان چھٹا سہ فریقی اجلاس اختتام پذیر ہو گیاہے جس میں سی پی ک منصوبے کو افغانستان تک توسیع دینے پر مشاورت کی گئی ، اجلاس کے بعد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار وطن واپس روانہ ہو…