الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظوری کیلئے قومی اسمبلی میں منظور، اپوزیشن کا شدید احتجاج

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔ سپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں مسلم لیگ ن کے بلال اظہر کیانی نے الیکشن ایکٹ…

خیرات سے ملک نہیں چل سکتا، ٹیکس ہر حال میں دینا ہوگا: وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ خیرات سے ملک نہیں چل سکتا، ٹیکس ہر حال میں دینا ہوگا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ رواں ماہ کے اختتام تک آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ…

شیر پور جیل سے 500 سے زائد قیدی فرار

ڈھاکا(نیوزڈیسک)وزیراعظم شیخ حسینہ کے استعفی کے بعد افراتفری پر مبنی رونما ہونے والے سیاسی صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بنگلہ دیش کی شیر پور جیل سے 500 سے زائد قیدی فرار ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جیل توڑ کر فرار ہونے والے متعدد قیدی…

عراق میں تین پاکستانیوں کو سزائے موت

بغداد(نیوزڈیسک)عراق میں 3 پاکستانیوں کو دہشت گردی میں ملوث تین پاکستانیوں کو سزائے موت سنادی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عراق کے شہر رسافہ کی عدالت کے تین ججز پر مشتمل بینچ نے دہشت گردی کے الزامات میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت سنادی…

بے روزگاری میں 3 سال میں سب سے بڑا اضافہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی معیشت میں سست روی کی علامات سے عالمی منڈیوں میں مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ ایشیائی اور یورپی منڈیوں میں بھاری گراوٹ کے بعد امریکی اسٹاکس Dow ،S&P 500 اور Nasdaq میں بھی گراوٹ دیکھی گئی۔ دوسری جانب امریکا…

طلبہ کا فوجی حکومت قبول کرنے سے انکار، عبوری حکومت کا خاکہ پیش

ڈھاکہ(نیوزڈیسک) بنگلہ دیش میں حسینہ واجد کے خلاف احتجاج کرنے والی طلبہ تحریک کے رہنما نے ملک میں فوجی حکومت قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے، ساتھ ہی ڈاکٹر یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت کا خاکہ بھی جاری کردیا گیا۔ طلبہ تحریک کے رہنما ناہید…

آصفہ بھٹو کی نذیر ڈھوکی کے گھر جاکراہل خانہ سے تعزیت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کی خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے مرحوم نذیر ڈھوکی کے گھر جا کر ان کے اہلِ خانہ سے نذیر ڈھوکی کی وفات پر تعزیت کی۔ نذیر ڈھوکی نے ساری زندگی پاکستان پیپلزپارٹی اور اس کی قیادت کی خدمت…

امریکی جج کا گوگل کے خلاف فیصلہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا میں ایک جج نے فیصلہ دیا ہے کہ امریکا کی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے سرچ انجن کی غیر قانونی اجارہ داری قائم کرنے کے لیے اربوں ڈالر خرچ کیے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پیر کو گوگل کے خلاف آنے والے فیصلے کو تاریخی قرار…

حسینہ واجد کو بنگلادیش چھوڑنے کا کس نے کہا؟

ڈھاکا(نیوزڈیسک)وزارتِ اعظمیٰ کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد شیخ حسینہ واجد بنگلادیش چھوڑ کر نہیں جانا چاہتی تھیں۔ شیخ حسینہ واجد کے بیٹے سجیب واجد نے یہ انکشاف بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ اُنہوں نے بتایا کہ شیخ حسینہ واجد مستعفی…

کےالیکٹرک نے بجلی بلوں کی تاریخ بڑھانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کراچی کے تاجروں کی وزیر خزانہ اور نیپرا سے رابطہ کرنے کے بعد کے الیکٹرک نے بجلی بلوں کی تاریخ بڑھانے کا اعلان کردیا۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق جولائی اور اگست کے بل جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 10دن کی توسیع کردی…

اسد عمرکو کمرہ عدالت میں دل کی تکلیف، ہسپتال منتقل

لاہور(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی کے سابق رہنما اسدعمرکو دل کی تکلیف کے باعث کمرہ عدالت سے ہسپتال منقتل کردیا گیا۔ اسدعمر لاہور میں انسداددہشتگردی عدالت میں پیشی کیلئے پہنچے ہی تھے کہ وہاں ان کی طبیعت خراب ہوگئی،اسدعمر کو سینے میں درد ہونے پر…

امارات کے ویزوں پر کوئی پابندی نہیں،قونصل جنرل

کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل کراچی بخیت عتیق الرومیتی نے واضح کیا ہے کہ پاکستانیوں کیلئے امارات کے ویزوں پر کوئی پابندی نہیں، دبئی، ابو ظہبی اور یا شارجہ جانے والے شہری کسی بھی صورت دوسروں کا سامان لانے لیجانے میں سخت…