اسلام آباد؛پسند کی شادی پرنوجوان جوڑا قتل

اسلام آباد(نیوزڈیسک) میں پسند کی شادی کرنے پر نوجوان جوڑے کو قتل کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ ترنول کی حدود میں لڑکا اور لڑکی کو بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ مقتولین کا تعلق ہنگو سے تھا اور دونوں نے پسند کی شادی کی تھی۔ پولیس کا…

پی آئی اے نے کوئٹہ سے جدہ پروازوں کا آغاز کر دیا

کوئٹہ(نیوزڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) نے کوئٹہ سے جدہ پروازوں کا آغاز کردیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق ہفتہ وار دو پروازیں کوئٹہ سے براہ راست جدہ روانہ ہوں گی۔ مزیدپڑھیں:پی آئی اے کی نجکاری ، خریداری میں دلچسپی رکھنے…

حکومت ڈیجیٹل پاکستان ویژن کی تکمیل کیلئےپرعزم ہے،شزہ فاطمہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ کا ڈیجیٹل نیشن سمٹ سے خطاب میں کہنا تھا کہ موجودہ حکومت ڈیجیٹل پاکستان ویژن کی تکمیل کیلئےپرعزم ہے،وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر ڈیجیٹل منتقلی کیلئے بھر پور اقدامات کر رہے ہیں۔ شزہ فاطمہ…

تعلیمی اداروں میں بچوں کے ڈرگ ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ

کراچی(نیوزڈیسک)وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے تعلیمی اداروں میں بچوں کے ڈرگ ٹیسٹ کریں گے اور مثبت ٹیسٹ کی اطلاع صرف والدین کودی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ صدرآصف علی زرداری نے صدارت سنبھالتے ہی منشیات کے خاتمے کی ہدایات جاری…

وزارت خزانہ ملازمین کیلئے24 کروڑ کا اعزازیہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ملک کے سرکاری شعبہ جات کے مالیاتی نظم و ضبط کو یقینی بنانے کی ذمہ دار وزارت خزانہ نے قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اور کابینہ کی جانب سے پالیسی منظور کیے بغیر اپنے ملازمین میں 24 کروڑ روپے بطور اعزازیہ بانٹ دیے۔ زخموں…

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ بیرسٹر گوہر علی خان نے آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔ مزیدپڑھیں:مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے اقلیتی فیصلے میں اٹھائے گئے نکات کا…

عالیہ حمزہ کو کسی بھی نئے مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا گیا

لاہور(نیوزڈیسک)لاہورہائیکورٹ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنماعالیہ حمزہ کو بڑا ریلیف مل گیا، عدالت نے عالیہ حمزہ کو 29 اگست تک کسی بھی نئے مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے عالیہ…

شیخ حسینہ کی پارٹی کے 20 رہنماؤں کی لاشیں برآمد

ڈھاکا(نیوزڈیسک)بنگلادیش میں پُرتشدد واقعات کے بعد شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ سے وابستہ 20 سے زائد افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ بنگلادیشی اخبار کے مطابق ان لاشوں میں عوامی لیگ کے رہنما اور ان کے خاندان کے افراد کی لاشیں شامل…

توہین الیکشن کمیشن کیس: ہم معافی تلافی والے لوگ ہیں، فواد چودھری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے توہین چیف الیکشن کمشنر و الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ ہم معافی تلافی والے لوگ ہیں، میں ایک اور تحریری معذرت نامہ دینا چاہتا ہوں۔ الیکشن کمیشن کے ممبر نثار درانی…

دماغ پر دباؤ ڈالنے سے آنے والا غصہ نقصان دہ ہوتا ہے، تحقیق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ بہت زیادہ سوچنے اور دماغ پر دباؤ ڈالنے سے ذہنی تناؤ اور غصہ آتا ہے جو صحت کیلئے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہمیں ایسے حالات میں دباؤ میں آنے کے بجائے معاملات کو آسان…

مخصوص نشستیں,الیکشن کمیشن کانظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آج سپریم کورٹ کے فیصلے پر ریویو پٹیشن دائر کرے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ سپریم…

سعودی عرب، یواے ای اور چین کی قرضوں کی مدت میں توسیع کی یقین دہانی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ نئے قرض پروگرام کی جانب اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، سعودی عرب، یواے ای اور چین نے پاکستان کو قرضوں کی مدت میں توسیع کی یقین دہانی کروا دی۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب…