امریکی صدارتی انتخابات کس کو برتری حاصل ہوگی

امریکا میں رائے عامہ کے نئے جائزوں سے معلوم ہوا ہے کہ صدر جوزف بائیڈں پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو برتری ضرور حاصل ہے تاہم یہ برتری کسی بھی اعتبار سے فیصلہ کن نہیں۔ صدارتی انتخاب میں کم و بیش آٹھ ماہ باقی ہیں اور پانسا کسی بھی وقت پلٹ سکتا…

پنجاب اسمبلی وزارتوں کے لیے مشاورت جاری

پنجاب اسمبلی کی 25 رکنی کابینہ کی تشکیل کے لیے مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعتوں کی ناموں پر مشاورت جاری ہے۔ مسلم لیگ (ن) سے 20، پیپلز پارٹی سے 2، مسلم لیگ (ق) سے 2 اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) سے ایک وزیر بنائے جانے کا امکان ظاہر…

شازیہ مری اور نفیسہ شاہ نے استعفی دے دیا

پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری اور نفیسہ شاہ نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں سے استعفیٰ دے دیا۔ شازیہ مری اور نفیسہ شاہ نے جنرل الیکشن جیتنے کے بعد قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے استعفیٰ دیا۔سیدہ نفیسہ شاہ حلقہ این اے 202 خیرپور سے کامیاب…

اویس قادر 111 ووٹ لیکر اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب

پیپلزپارٹی کے سید اویس قادر 111 ووٹ لے کر سندھ اسمبلی کے 12ویں اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں، جس کے بعد انہوں نے سندھی زبان میں حلف اٹھا لیا۔ سندھ اسمبلی کے اسپیکر کے انتخاب کے لیے مجموعی طور پر 147 ووٹ کاسٹ ہوئے، اویس قادر شاہ نے 111 ووٹ حاصل…

گھی اور چائے کی قمیتوں میں 100 روپے تک کمی

رمضان سے پہلے ریلیف یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے مختلف برانڈز کےگھی، کوکنگ آئل، چائے، اور دیگر روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں کمی کر دی۔ ترجمان یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے صارفین کی سہولت کیلئے مختلف برانڈڈ گھی، کوکنگ آئل، چائے…

اسمبلیوں میں نوجوانوں کی تعداد انتہائی کم

الیکشن سیل کی تحقیق کے دوران حاصل شدہ اعداد وشمار کے مطابق نئی قومی اسمبلی میں نوجوانوں کی تعداد 4 فیصد سے بھی کم ہے۔ الیکشن سیل کی تحقیق میں دلچسپ اعداد و شمار سامنے آگئے ہیں، نئے اعداد و شمار کے مطابق قومی اسمبلی میں درمیانی عمر کے…

اسپیکر،ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی کا انتخاب آج ہوگا

سندھ اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہوگا پیپلز پارٹی کے امیدواروں کے مدمقابل ایم کیو ایم نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ سندھ اسمبلی میں آج اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب ہوگا جس کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی…

پنجاب کے وزیر اعلیٰ کا انتخاب پیر کو ہوگا

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب پیر کو ہوگا جس کے لیے انتخابی شیڈول جاری کر دیا گیا ہے ن لیگ کی جانب سے مریم نواز سنی اتحاد کے رانا آفتاب مدمقابل ہوں گے۔ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب گزشتہ روز ہوا اور یہ دونوں عہدے مسلم…

اجازت کے بغیر حج پر 50 ہزار جرمانہ

سعودی عرب نے بغیر اجازت نامہ حج ادا کرنا غیر قانونی قرار دیتے ہوئے 50 ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے عازمین حج کے لئے نیا ضابطہ اخلاق جاری کردیا جس کے تحت مقامات مقدسہ میں داخل ہونے والے ہر عازم کے…

پی ٹی آئی :مروت اور گوہر میں صلح ہوگئی

شیر افضل مروت نے بیرسٹر گوہر سے ملاقات میں گلے مل کر سارے گلے شکوے ختم کردیے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ یاد رہے کہ قبل ازیں 24 فروری کو ڈان نیوز کے پروگرام ’خبر سے خبر‘ میں شیر افضل مروت نے چیئرمین تحریک انصاف گوہر علی خان کو…

غزہ میں خوراک نہ ملنے پر معصوم بچہ ہلاک

غزہ شہر کے الشفاء ہسپتال میں محمود فتوح نامی 2 ماہ کا بچہ غذائی قلت کے باعث انتقال کر گیا ہے۔ بچے کی موت اس وقت ہوئی جب اس کے لیے دودھ اور بنیادی سامان نہ مل سکا۔ ایک پیرامیڈیک (جس نے بچے کے والدین کی ہسپتال لانے میں مدد کی تھی) کا…

ٹرمپ نے الیکشن جیت لیا

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا سے بھی پرائمری الیکشن جیت لیا۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ریپبلکن پارٹی کی سابق گورنر نکی ہیلی کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔نکی ہیلی شکست کے باوجود…