گیس چوروں کے خلاف ایکشن جاری 28 لاکھ جرمانہ 169 گیس کنکشن منقطع

سوئی ناردرن کے تحت پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گیس چوری کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران مزید169 گیس کنکشن منقطع کردیے.جبکہ 28لاکھ کے جرمانے عائد کیے گئے ۔ سوئی ناردرن گیس نے لاہور میں گیس کے غیر قانونی…

صدر نے سمری پر اجلاس نہ بلایا تو 29 فروری کو اسپیکر خود اجلاس بلا سکتا ہے۔اسحاق ڈار

صدر نے سمری پر اجلاس نہ بلایا تو 29 فروری کو اسپیکر خود اجلاس بلا سکتا ہے۔اسحاق ڈار آئین میں واضح ہے کہ 21ویں روز اسپیکر کو اجلاس کو اجلاس بلانے کا اختیار ہے، 21 دن کی آئینی مہلت کے حساب سے 29 فروری آخری تاریخ بنتی ہے۔رہنما پاکستان مسلم…

شاہین لیڈی ہیلتھ ورکرز نے نو منتخب صوبائی حکومت کو مطالبات کی منظوری کیلئے 28 مارچ کی ڈیڈلائن دے دی۔

نو منتخب صوبائی حکومت لیڈی ہیلتھ ورکرز کے سروس سٹرکچر، اپ گریڈیشن، اور ریگولرئزیشن کا نوٹیفکیشن جاری کریں۔اخترہ بی بی مردان شاہین لیڈی ھیلتھ ورکرز نے نومنتخب صوبائی حکومت کو مطالبات کی منظوری کےلئے 28 مارچ کی ڈیڈلائن دے دی۔لیڈی ہیلتھ…

پیپلزپارٹی کا یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار بنانے کا فیصلہ۔ا

یوسف رضا گیلانی اسلام آباد سے سینیٹر منتخب ہوئے انکی ابھی 3 سال مدت رہتی ہے، چیئرمین سینیٹ بننے کی صورت میں وہ قومی اسمبلی کی سیٹ چھوڑ دیں گے۔ اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پیپلزپارٹی نے سینیٹر یوسف رضا گیلانی…

غزہ میں جارحیت کو 140 روز مکمل، اسرائیلی بمباری میں مزید 100 افراد شہید۔

7 اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 30 ہزار کے قریب فلسطینی شہید اور 69،737 زخمی ہو چکے ہیں۔ غزہ(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں جارحیت کو 140 روز مکمل ہو گئے ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے…

انٹر نتائج : نا اہل افسران کو برطرف کر کے مقدمات قائم کیے جائیں۔حافظ نعیم

ہم کراچی کے طلبہ و طالبات کیلئے آئینی، قانونی جدوجہد کریں گے، کراچی کے طلبہ و طالبات کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے۔امیر جماعت اسلامی کراچی کراچی(نمائندہ رخسار بٹ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے…

آزاد کشمیر کی لیڈی کانسٹیبل کا منفرد اعزاز

مظفر آباد(راجہ شعیب محمود)_محکمہ پولیس آزادکشمیر میں موجود ایک لیڈی کنسٹیبل نے گولڈ میڈلسٹ ہونے کا منفرد اعزاز حاصل کر لیا۔ سال 2021میں محکمہ پولیس آزادکشمیر کو بطور کنسٹیبل جوائن کرنے والی ڈڈیال میرپور کی صبغہ بتول نے اوپن یونیورسٹی سے…

ایم کیو ایم وزیر اعلی سندھ کے لیے اپنا امیدوار لائے گی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان نے وزیر اعلیٰ سندھ کے لیے اپنا امیدوار لانے کا فیصلہ کرلیا۔ ایم کیو ایم کی جانب سے مراد علی شاہ کے مدمقابل اپنا امیدوار لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ کی نامزدگی کے لیے نام فائنل کرلیا…

چین :خوفناک آتشزدگی 15 افراد ہلاک 40 زخمی

چین میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی کا بھیانک واقعہ پیش آیا ہے، جس میں 15 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ شنگھائی سے 260 کلومیٹر شمال مغرب میں واقع عمارت…

حوثی باغی بے قابو

یمن کی حوثی ملیشیا نے خلیجِ عدن میں امریکی تیل بردار جہاز ایم وی ٹارن تھار کو میزائل سے نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے۔ امریکی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ جہاز کی طرف فائر کیا جانے والا اینٹی شپ میزائل جھپٹ لیا گیا۔ اس سے قبل امریکی فوج نے ایک…

چینی باشندوں کا میکسیکو بارڈر پر اضافہ

غیر ملکی خبر رساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ہر ہفتے سان ڈیاگو میں چینی باشندوں کو گرفتار کیا جارہا ہے۔ اکتوبر سے اب تک 21 ہزار سے زائد چینی تارکینِ وطن کو گرفتار کیا جاچکا ہے جو اس دوران گرفتار کیے جانے والے میکسیکن اور دیگر قومیتوں…

بیٹے نے جج باپ کو گولی ماری دی

امریکا میں ایک نوجوان نے گھر میں کسی بات پر بحث کے دوران مشتعل ہوکر فائرنگ کرکے اپنے والد کو شدید زخمی کردیا۔ زخمی ہونے والا کوئی اور نہیں، مقامی عدالت کا جج ہے۔ 36 سالہ خلفانی ہارڈوِک کا کرمنل ریکارڈ موجود ہے۔ اس نے 2014 میں بھی…